تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا" کے متعقلہ نتائج

جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا

امیروں اور مالاداروں میں غریبوں کی کیا پرسش

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا کے معانیدیکھیے

جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا

jahaa.n ninnaanve gha.De duudh ke ho.nge vahaa.n ek gha.Daa paanii kaa kyaa jaanaa jaa.egaaजहाँ निन्नानवे घड़े दूध के होंगे वहाँ एक घड़ा पानी का क्या जाना जाएगा

ضرب المثل

جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا کے اردو معانی

  • امیروں اور مالاداروں میں غریبوں کی کیا پرسش
  • کام چوروں کے لیے یا بے ایمانوں کے لیے بولتے ہیں
  • ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی شخص اس خیال سے کوئی بے ایمانی کا کام کرے کہ دوسرے آدمیوں کے کاموں کے ساتھ مل کر میرا کام بھی ٹھیک سمجھ لیا جائے گا

    مثال - بادشاہ نے شہر میں ڈھنڈورا پٹوا دیا کہ ہر شخص ایک گھڑا دودھ کا بھر کر آج رات کو بارہ بجے فلاں تالاب میں ڈال آئے اس پر ہر شخص نے خیال کیا کہ اگر میں پانی کا گھڑا لے جا کر ڈال دوں تو ہزاروں دودھ کے گھڑوں میں ایک پانی کا گھڑا معلوم ہی کیا ہوگا.(۱۹۳۵، سہ ماہی اردو، جنوری، ۱۳۲)

जहाँ निन्नानवे घड़े दूध के होंगे वहाँ एक घड़ा पानी का क्या जाना जाएगा के हिंदी अर्थ

  • अमीरों और धनवानों में ग़रीबों की क्या पूछ-ताछ
  • काम-चोरों के लिए या बे-ईमानों के लिए बोलते हैं
  • ऐसे अवसर पर बोलते हैं जहाँ कोई व्यक्ति इस ख़्याल से कोई बे-ईमानी का काम करे कि दूसरे आदमीयों के कामों के साथ मिल कर मेरा काम भी ठीक समझ लिया जाएगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone