تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچْھ کُچْھ" کے متعقلہ نتائج

کُچْھ کُچْھ

ذرا ذرا، تھوڑا سا، کسی قدر، تھوڑا تھوڑا، قدرے، لگ بھگ، تقریباً، تھوڑا بہت

کُچْھ ہو

اچھا ہو یا برا کوئی پروا نہیں

کُچْھ ہے

کوئی بات ہے، کوئی سبب یا وجہ ہے، دال میں کالا ہے، ضرور کچھ ہے، کوئی اندرونی بات ہے

کُچْھ ہَیں

کسی قابل ہیں، کسی شمار میں ہیں

کیا کُچْھ

بہت کچھ، کس قدر، کیا کیا، کتنا

کُچْھ نَہِیں

کوئی حیثیت یا اہمیت نہیں، کوئی بات نہیں، نامناسب ہے

کُچْھ کَہْنا

کوئی بات کہنا، کوئی پیغام سنانا

کُچْھ کا کُچْھ ہونا

رک : کُچھ کا کُچھ ہوجانا.

کُچْھ ہونا

کچھ بھی ہو جانا ، فیصلہ ہونا یا نہ ہونا ؛ کوئی پروا نہیں ہونا ؛ خوش ہونا یا ناخوش ہونا.

کُچْھ بَہُت

تھوڑی بہت ؛ قدرے ؛ کسی قدر ؛ کچھ نہ کچھ.

کُچْھ نَہ کِیا

کوئی کام نہ کیا، کوئی تدبیر نہ کی، رد عمل کا اظہار نہ کیا

کُچْھ تو ہے

کوئی خاص بات ضرور ہے، یقیناً کوئی وجہ ہے، کوئی خاص راز ہے، کوئی وجہ ہے

کُچْھ ڈَرنَہیں

۔۱۔خوف خطر، اندیشہ کا مقام نہیں۔ ۲۔کچھ مضائقہ نہیں۔

کُچْھ تو

زیادہ نہیں، تھوڑا ہی سہی، تھوڑا سا

کُچْھ بات ہے

کوئی بات نہیں، کچھ سبب ہے، کس واسطے، کس لیے، کیوں، بالکل بے اصل اور بے بنیاد ہے

کُچْھ اَور ہی

بالکل مختلف ؛ یکسر متغیّر.

کُچْھ نَہ جانا

کُچھ نہ بگڑنا ؛ کوئی نقصان نہ ہونا.

کُچْھ نَہ چَلْنا

۔مکر وفریب کا اثر نہ کرنا۔ بیشتر کچھ نہ چلا اور کچھ نہ چلی مستعمل ہے۔ ؎

کُچْھ اَور ہونا

کیفیت تبدیل ہو جانا ؛ انداز بدل جانا.

کُچْھ رات رَہے

صبح کاذب سے پہلے ، تھوڑی رات باقی رہے ، صبح ہونے سے قبل.

اَیسا کَہْنا کُچْھ

اس طرح کی بات، اس طرح کا حال، اتنا زیادہ

کُچْھ نَہ ٹَھہَرنا

فیصلہ نہ ہونا ، بات نہ بننا.

کُچْھ اِجارَہ ہے

۔قابو تمہیں ہے۔ کچھ دعویٰ نہیں ہے۔ اپنا فرق مال تھا دے دیا تمھارا کچھ اجارہ ہے۔

کُچْھ خَبَر ہے

کیا واقف ہے ، کچھ معلوم بھی ہے ، کیا مطّلع ہو.

کُچْھ خَیر ہے

(حیرت اور تعجَب کی جگہ مستعمل) کچھ پتا نہیں، بے خبر ہے

کُچْھ نَہ کُچھ

کسی قدر ، تھوڑا بہت ، کوئی نہ کوئی (بات).

کُچْھ بھی

یکسر، کوئی بھی، ذرا بھی

کُچْھ نَہ پُوچھو

یہ بات جواب دینے کے قابل نہیں ، گفتی بات ہے، کچھ کہنے کا مقام نہیں.

کُچْھ نَہ پُوچھ

یہ بات جواب دینے کے قابل نہیں ، گفتی بات ہے، کچھ کہنے کا مقام نہیں.

کُچْھ اَصْل ہے

کوئی حقیقت نہیں ؛ بے حقیقت شے ہے ؛ کوئی بڑی بات نہیں.

کُچْھ چُرایا ہے

(عم) حمل ہے

کُچْھ نَہ سُنْنا

کسی بات پر توجّہ نہ دینا ؛ بات نہ ماننا ، عمل نہ کرنا.

کُچْھ دُور ہے

(تعجّب ہے لیے) کُچھ دور نہیں.

کُچْھ چِیز ہَے

کوئی اہمیت ہے ، کوئی حیثیت ہے.

کُچْھ عَرْصَہ پَہْلے

تھوڑے دن پہلے ؛ چند دن قبل یا چند سال قبل.

کُچْھ بُنْیاد ہے

کوئی اصل اور حقیقت نہیں، کم حیثیت ہے، دراصل اور حقیقت نہیں، نہایت مفلس اور عاجز ہے

کُچْھ بات نَہیں

معمولی بات ہے

کُچْھ کام نَہیں

کوئی غرض نہیں، کوئی واسطہ نہیں، کوئی سروکار نہیں

کُچْھ کَم نَہِیں

برابری کا دعویٰ ہے ، کسی سے کم نہیں ہیں.

کُچْھ مال نَہِیں

کُچھ حیثیت نہیں ، کوئی قیمت نہیں.

کُچْھ خَوف نَہِیں

کوئی ڈر نہیں ، خوف کی کوئی بات نہیں ، گھبرانے کی کوئی وجہ نہیں.

کُچْھ ضَرَر نَہِیں

کوئی نقصان نہیں ، کوئی مضایقہ نہیں.

کُچْھ بھی نَہِیں

خالی خولی ؛ نا پائیدار ؛ بودا ؛ نازک ؛ بے حیثیت.

کُچْھ حاصِل نہیں

کوئی یجہ نہیں ، کوئی فائدہ نہیں.

کُچْھ ٹِھیک نَہِیں

کوئی بھروسہ ہی نہیں.

کُچْھ پَلّے نَہِیں

پاس کچھ بھی نہیں ، ذمّے کچھ بھی نہیں ، واجب نہیں (نقد روپّے پیسے وغیرہ).

کُچْھ غَضَب نَہِیں

کوئی انوکھی بات نہیں.

کُچْھ دُور نَہیں

زیادہ فاصلہ نہیں، کیا تعجّب کہ ایسا ہی ہو، کچھ بعید نہیں، یہ بھی ممکن ہے

کُچْھ عَجَب نَہِیں

کوئی تعجب کی بات نہیں ، کوئی حیرت کی بات نہیں.

کُچْھ حقَیقَت نَہِیں

کوئی سچائی نہیں ، کوئی حیثیت نہیں

کُچْھ چِیز نَہِیں

کوئی حیثیت نہیں ، بے حقیقت شے ہے

کُچْھ پَرْوا نَہِیں

کوئی مضائقہ نہیں، کچھ خوف نہیں

کُچْھ گوشے نِہوڑ

صلح کے واسطے دونوں فریقوں کو تھوڑا تھوڑا دینا چاہیے ؛ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے

کُچْھ ڈَھنگ نَہِیں

کوئی سلیقہ نہیں ؛ کچھ نہیں آتا

کُچْھ اَور ہو جانا

کیفیت تبدیل ہو جانا ؛ انداز بدل جانا.

کُچْھ بَن نَہ آنا

کوئی بات نہ بننا ؛ کوئی تدبیر کارگر نہ ہونا ؛ کچھ اور سمجھ میں نہ آنا.

سَر پَر کُچْھ ہونا

کسی پر جب یا پری وغیرہ کا سایہ ہونا.

کُچْھ کا کُچھ کَہْنا

اصل کے خلاف کہنا ، جھوٹ سچ کہنا.

کُچْھ نَہ کُچھ کَہْنا

کوئی بے تکی بات کہنا ، جھوٹی سچیّ لگانا ، لگائی بجھائی کرنا.

کُچْھ سے کُچھ ہونا

حالت یا زمانے کا یکسر بدن جانا ؛ دگرگوں ہونا ؛ رنگ پلٹ جانا ؛ یکسر بدل جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچْھ کُچْھ کے معانیدیکھیے

کُچْھ کُچْھ

kuchh-kuchhकुछ-कुछ

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُچْھ کُچْھ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ذرا ذرا، تھوڑا سا، کسی قدر، تھوڑا تھوڑا، قدرے، لگ بھگ، تقریباً، تھوڑا بہت

شعر

Urdu meaning of kuchh-kuchh

  • Roman
  • Urdu

  • zaraa zaraa, tho.Daa saa, kisii qadar, tho.Daa tho.Daa, qadre, lag bhag, taqriiban, tho.Daa bahut

English meaning of kuchh-kuchh

Adverb

  • nearly, almost
  • something
  • somewhat

कुछ-कुछ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ज़रा ज़रा, थोड़ा सा, थोड़ा थोड़ा, लगभग, तक़रीबन, थोड़ा बहुत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُچْھ کُچْھ

ذرا ذرا، تھوڑا سا، کسی قدر، تھوڑا تھوڑا، قدرے، لگ بھگ، تقریباً، تھوڑا بہت

کُچْھ ہو

اچھا ہو یا برا کوئی پروا نہیں

کُچْھ ہے

کوئی بات ہے، کوئی سبب یا وجہ ہے، دال میں کالا ہے، ضرور کچھ ہے، کوئی اندرونی بات ہے

کُچْھ ہَیں

کسی قابل ہیں، کسی شمار میں ہیں

کیا کُچْھ

بہت کچھ، کس قدر، کیا کیا، کتنا

کُچْھ نَہِیں

کوئی حیثیت یا اہمیت نہیں، کوئی بات نہیں، نامناسب ہے

کُچْھ کَہْنا

کوئی بات کہنا، کوئی پیغام سنانا

کُچْھ کا کُچْھ ہونا

رک : کُچھ کا کُچھ ہوجانا.

کُچْھ ہونا

کچھ بھی ہو جانا ، فیصلہ ہونا یا نہ ہونا ؛ کوئی پروا نہیں ہونا ؛ خوش ہونا یا ناخوش ہونا.

کُچْھ بَہُت

تھوڑی بہت ؛ قدرے ؛ کسی قدر ؛ کچھ نہ کچھ.

کُچْھ نَہ کِیا

کوئی کام نہ کیا، کوئی تدبیر نہ کی، رد عمل کا اظہار نہ کیا

کُچْھ تو ہے

کوئی خاص بات ضرور ہے، یقیناً کوئی وجہ ہے، کوئی خاص راز ہے، کوئی وجہ ہے

کُچْھ ڈَرنَہیں

۔۱۔خوف خطر، اندیشہ کا مقام نہیں۔ ۲۔کچھ مضائقہ نہیں۔

کُچْھ تو

زیادہ نہیں، تھوڑا ہی سہی، تھوڑا سا

کُچْھ بات ہے

کوئی بات نہیں، کچھ سبب ہے، کس واسطے، کس لیے، کیوں، بالکل بے اصل اور بے بنیاد ہے

کُچْھ اَور ہی

بالکل مختلف ؛ یکسر متغیّر.

کُچْھ نَہ جانا

کُچھ نہ بگڑنا ؛ کوئی نقصان نہ ہونا.

کُچْھ نَہ چَلْنا

۔مکر وفریب کا اثر نہ کرنا۔ بیشتر کچھ نہ چلا اور کچھ نہ چلی مستعمل ہے۔ ؎

کُچْھ اَور ہونا

کیفیت تبدیل ہو جانا ؛ انداز بدل جانا.

کُچْھ رات رَہے

صبح کاذب سے پہلے ، تھوڑی رات باقی رہے ، صبح ہونے سے قبل.

اَیسا کَہْنا کُچْھ

اس طرح کی بات، اس طرح کا حال، اتنا زیادہ

کُچْھ نَہ ٹَھہَرنا

فیصلہ نہ ہونا ، بات نہ بننا.

کُچْھ اِجارَہ ہے

۔قابو تمہیں ہے۔ کچھ دعویٰ نہیں ہے۔ اپنا فرق مال تھا دے دیا تمھارا کچھ اجارہ ہے۔

کُچْھ خَبَر ہے

کیا واقف ہے ، کچھ معلوم بھی ہے ، کیا مطّلع ہو.

کُچْھ خَیر ہے

(حیرت اور تعجَب کی جگہ مستعمل) کچھ پتا نہیں، بے خبر ہے

کُچْھ نَہ کُچھ

کسی قدر ، تھوڑا بہت ، کوئی نہ کوئی (بات).

کُچْھ بھی

یکسر، کوئی بھی، ذرا بھی

کُچْھ نَہ پُوچھو

یہ بات جواب دینے کے قابل نہیں ، گفتی بات ہے، کچھ کہنے کا مقام نہیں.

کُچْھ نَہ پُوچھ

یہ بات جواب دینے کے قابل نہیں ، گفتی بات ہے، کچھ کہنے کا مقام نہیں.

کُچْھ اَصْل ہے

کوئی حقیقت نہیں ؛ بے حقیقت شے ہے ؛ کوئی بڑی بات نہیں.

کُچْھ چُرایا ہے

(عم) حمل ہے

کُچْھ نَہ سُنْنا

کسی بات پر توجّہ نہ دینا ؛ بات نہ ماننا ، عمل نہ کرنا.

کُچْھ دُور ہے

(تعجّب ہے لیے) کُچھ دور نہیں.

کُچْھ چِیز ہَے

کوئی اہمیت ہے ، کوئی حیثیت ہے.

کُچْھ عَرْصَہ پَہْلے

تھوڑے دن پہلے ؛ چند دن قبل یا چند سال قبل.

کُچْھ بُنْیاد ہے

کوئی اصل اور حقیقت نہیں، کم حیثیت ہے، دراصل اور حقیقت نہیں، نہایت مفلس اور عاجز ہے

کُچْھ بات نَہیں

معمولی بات ہے

کُچْھ کام نَہیں

کوئی غرض نہیں، کوئی واسطہ نہیں، کوئی سروکار نہیں

کُچْھ کَم نَہِیں

برابری کا دعویٰ ہے ، کسی سے کم نہیں ہیں.

کُچْھ مال نَہِیں

کُچھ حیثیت نہیں ، کوئی قیمت نہیں.

کُچْھ خَوف نَہِیں

کوئی ڈر نہیں ، خوف کی کوئی بات نہیں ، گھبرانے کی کوئی وجہ نہیں.

کُچْھ ضَرَر نَہِیں

کوئی نقصان نہیں ، کوئی مضایقہ نہیں.

کُچْھ بھی نَہِیں

خالی خولی ؛ نا پائیدار ؛ بودا ؛ نازک ؛ بے حیثیت.

کُچْھ حاصِل نہیں

کوئی یجہ نہیں ، کوئی فائدہ نہیں.

کُچْھ ٹِھیک نَہِیں

کوئی بھروسہ ہی نہیں.

کُچْھ پَلّے نَہِیں

پاس کچھ بھی نہیں ، ذمّے کچھ بھی نہیں ، واجب نہیں (نقد روپّے پیسے وغیرہ).

کُچْھ غَضَب نَہِیں

کوئی انوکھی بات نہیں.

کُچْھ دُور نَہیں

زیادہ فاصلہ نہیں، کیا تعجّب کہ ایسا ہی ہو، کچھ بعید نہیں، یہ بھی ممکن ہے

کُچْھ عَجَب نَہِیں

کوئی تعجب کی بات نہیں ، کوئی حیرت کی بات نہیں.

کُچْھ حقَیقَت نَہِیں

کوئی سچائی نہیں ، کوئی حیثیت نہیں

کُچْھ چِیز نَہِیں

کوئی حیثیت نہیں ، بے حقیقت شے ہے

کُچْھ پَرْوا نَہِیں

کوئی مضائقہ نہیں، کچھ خوف نہیں

کُچْھ گوشے نِہوڑ

صلح کے واسطے دونوں فریقوں کو تھوڑا تھوڑا دینا چاہیے ؛ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے

کُچْھ ڈَھنگ نَہِیں

کوئی سلیقہ نہیں ؛ کچھ نہیں آتا

کُچْھ اَور ہو جانا

کیفیت تبدیل ہو جانا ؛ انداز بدل جانا.

کُچْھ بَن نَہ آنا

کوئی بات نہ بننا ؛ کوئی تدبیر کارگر نہ ہونا ؛ کچھ اور سمجھ میں نہ آنا.

سَر پَر کُچْھ ہونا

کسی پر جب یا پری وغیرہ کا سایہ ہونا.

کُچْھ کا کُچھ کَہْنا

اصل کے خلاف کہنا ، جھوٹ سچ کہنا.

کُچْھ نَہ کُچھ کَہْنا

کوئی بے تکی بات کہنا ، جھوٹی سچیّ لگانا ، لگائی بجھائی کرنا.

کُچْھ سے کُچھ ہونا

حالت یا زمانے کا یکسر بدن جانا ؛ دگرگوں ہونا ؛ رنگ پلٹ جانا ؛ یکسر بدل جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچْھ کُچْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچْھ کُچْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone