تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچْھ تو ہے" کے متعقلہ نتائج

کُچْھ تو ہے

کوئی خاص بات ضرور ہے، یقیناً کوئی وجہ ہے، کوئی خاص راز ہے، کوئی وجہ ہے

کُچْھ تو مِیٹھا ہے

کوئی بات تو پسندیدہ ہے، کوئی غرض تو متعلق ہے

کُچْھ تو دیکھا ہے

ضرور کوئی بات دیکھی ہے، کوئی خوبی ضرور پائی ہے

اِیمان ہے تو سَب کُچْھ ہے

کُچْھ شامَت تو آئی نَہیں ہے

زبان دراز و بے ادب سے رنجش کے انداز میں گفتگو ؛ دوست سے فرط محبت اور تپاک کے اظہار کے موقع پر مستعمل

کُچْھ خَلَل تو ہے جِس سے یہ خَلَل ہے

اس نقص کی کوئی وجہ ہے

کُچْھ تُم نے خواب تو نَہِیں دیکھا ہے

جب کوئی شخص ایسی بات کہتا ہے جو ناممکن ہوتی ہے تو یہ مقولہ کہا کرتے ہیں

ٹَھنْڈا ہے بَرْف سے بھی مِیٹھا ہے جَیسے اولا، کُچْھ پاس ہے تو دے جا نَہِیں پی جا راہِ مولا

سَقّوں یعنی پانی پلانے والوں کی صدا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچْھ تو ہے کے معانیدیکھیے

کُچْھ تو ہے

kuchh to haiकुछ तो है

عبارت

کُچْھ تو ہے کے اردو معانی

  • کوئی خاص بات ضرور ہے، یقیناً کوئی وجہ ہے، کوئی خاص راز ہے، کوئی وجہ ہے

شعر

English meaning of kuchh to hai

  • there is something!

कुछ तो है के हिंदी अर्थ

  • कोई ख़ास बात ज़रूर है , यक़ीनन कोई वजह है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچْھ تو ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچْھ تو ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words