تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُچْھ نَہ کُچھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُچْھ نَہ کُچھ کے معانیدیکھیے
کُچْھ نَہ کُچھ کے اردو معانی
فعل متعلق
- کسی قدر ، تھوڑا بہت ، کوئی نہ کوئی (بات).
- ۔۱۔کسی قدر۔ تھوڑا بہت۔ سفر میں کچھ نہ کچھ توشہ ضرور ہے۔ ؎ ۲۔کوئی نہ کوئی بات۔ کوئی نہ کوئی چیز۔ ؎
شعر
نہ پانے سے کسی کے ہے نہ کچھ کھونے سے مطلب ہے
یہ دنیا ہے اسے تو کچھ نہ کچھ ہونے سے مطلب ہے
تکلیف مٹ گئی مگر احساس رہ گیا
خوش ہوں کہ کچھ نہ کچھ تو مرے پاس رہ گیا
رات دن گردش میں ہیں سات آسماں
ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا
English meaning of kuchh na kuchh
Adverb
- something or other
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُچْھ نَہ کُچھ)
کُچْھ نَہ کُچھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔