تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچْھ کا کُچھ حال ہونا" کے متعقلہ نتائج

کُچْھ کا کُچھ حال ہونا

حالت بدل جانا ، کایا پلٹ جانا.

کُچْھ کا کُچْھ ہونا

رک : کُچھ کا کُچھ ہوجانا.

کُچْھ کا کُچھ کَہْنا

اصل کے خلاف کہنا ، جھوٹ سچ کہنا.

حال کا چَرْچا ہونا

کسی بات کا مشہور ہوجانا

کُچْھ سے کُچھ ہونا

حالت یا زمانے کا یکسر بدن جانا ؛ دگرگوں ہونا ؛ رنگ پلٹ جانا ؛ یکسر بدل جانا.

کُچْھ کا کُچھ ہو جانا

بدل جانا ، تبدیل ہو جانا ، ایک حالت سے دوسری حالت پر آجانا.

طَبِیعَت کا ایک حال ہونا

مزاج یکساں رہنا، مزاج میں فرق نہ آنا

کُچھ دیر کا مِہمان ہونا

کُچْھ کا کُچھ

اصل کے یکسر خلاف یا برعکس، امید یا اندازے کے برخلاف، دگرگوں، پہلے سے مختلف

دِل کا کُچھ اَور نَقْشَہ ہونا

گھبرانا، مضطرب ہونا، پریشان ہونا

کُچْھ دِیئے کُچھ دِلائے کُچھ کا دینا ہی کیا

ٹال مٹول کرنے والے آدمی کی نسبت کہتے ہیں

کُچْھ کا کُچھ کَرْنا

یکسر بدل دینا ، حقیقت سے ہٹا دینا ، اصل میں تبدیلی کر دینا ، بالکل تبدیل کر دینا.

کُچْھ کا کُچھ کَر دینا

یکسر بدل دینا ، حقیقت سے ہٹا دینا ، اصل میں تبدیلی کر دینا ، بالکل تبدیل کر دینا.

کُچْھ کا کُچھ بَن جانا

حالات بدل جانا ، کایا پلٹ ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچْھ کا کُچھ حال ہونا کے معانیدیکھیے

کُچْھ کا کُچھ حال ہونا

kuchh kaa kuchh haal honaaकुछ का कुछ हाल होना

محاورہ

کُچْھ کا کُچھ حال ہونا کے اردو معانی

  • حالت بدل جانا ، کایا پلٹ جانا.

कुछ का कुछ हाल होना के हिंदी अर्थ

  • हालत बदल जाना, काया पलट जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچْھ کا کُچھ حال ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچْھ کا کُچھ حال ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words