تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُچْھ کَہْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُچْھ کَہْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: کُچھ
کُچْھ کَہْنا کے اردو معانی
- کوئی بات کہنا، کوئی پیغام سنانا
- اظہار خیال کرنا
- برا بھلا کہنا، بدفال منھ سے نکالنا
- جلی کٹی سنانا
- راز کہنا، پتہ دینا
- ناملائم بات کہنا
شعر
کچھ کہنا چاہتے تھے کہ خاموش ہو گئے
دستار یاد آ گئی سر یاد آ گیا
نہ حالت میری کچھ کہنا نہ مطلب نامہ بر کہنا
جو ممکن ہو تو یہ کہنا تمہاری یاد آتی ہے
آغوش کی حسرت کو بس دل ہی میں ماروں گا
اب ہاتھ تری خاطر پھیلاؤں تو کچھ کہنا
English meaning of kuchh kahnaa
- to say something unpleasant (to)
कुछ कहना के हिंदी अर्थ
- कोई बात कहना, संदेश देना
- विचार व्यक्त करना
- बुरा भला कहना, बुरी बात मुँह से निकालना
- जली कटी सुनाना
- भेद कहना, जानकारी देना,
- कड़वी बात कहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُچْھ کَہْنا)
کُچْھ کَہْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔