تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا کو جان دینی ہے" کے متعقلہ نتائج

خُدا کو جان دینی ہے

اللہ کو مُنہ دِکھانا ہے ، مر کر اُسی کے حضور پہنچنا ہے.

اَللہ کو جان دینی ہے

رک: اللہ کو منھ دکھانا ہے ، سچ تو یہ ہے .

خُدا کو جان دینا ہے

اللہ کو مُنہ دِکھانا ہے ، مر کر اُسی کے حضور پہنچنا ہے.

جان سَب کو پِیاری ہے

زندگی سے ہر شخص کو محبت ہوتی ہے ، کوئی مرنا گوارا نہیں کرتا.

ہَماری جان کو جَلاد ہے

ہم پر ظلم کرتا ہے، ہمارے لئے جلاد کی مثل ہے

جی جان کا خُدا ہی ہے

زندگی کی کوئی امید نہیں، زندگی کا بچنا مشکل ہے ، زندگی کا خدا ہی محافظ ہے، اللہ ہی بچائے.

خُدا کو مُن٘ھ دِکھانا ہے

(ناروا بات پر دوسرے کو عبرت دلانے یا اپنی برائت دِکھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے) ، اللہ کے سامنے جانا ہے ، مرنا ہے ، اللہ سے ڈرو.

خُدا کو جَواب دینا ہے

اللہ کے پاس پیشی ہونا ہے.

خُدا بِھی بَھرے کو بَھرْتا ہے

جس کے پاس دولت ہوتی ہے اللہ اسے مزید دولت دیتا ہے، خدا دولت مند کو دیتا ہے

عاجِزِی خُدا کو بِھی پَسَند ہے

عجز و انکساری کو خدا پسند کرتا ہے

خُدا شَکَر خورے کو شَکَر دیتا ہے

اللہ پاک ہر شخص کو اس کے حوصلے کے موافق دیتا ہے.

اَبھی کیْا ہے خُدا آپ کو بَہُت سے دِن سَلامَت رکھے

بڑے بدذات ہو

خُدا کو ایک دِن مُنْھ دِکھانا ہے

۔دیکھو ایک دن خدا کو منھ دکھانا ہے۔

خُدا شَکَر خورے کو شَکَر ہی دیتا ہے

خدا ہر شخص کو اس کے حوصلے اور خرچ کے موافق دیتا ہے، جسے جس چیز کی خواہش ہو اس کو مل جاتی ہے، جیسی خواہش ہو ویسا ہی سامان پیدا ہو جاتا ہے، خدا سب کی خواہش پوری کرتا ہے

خُدا کو دیکھا نَہِیں عَقل سے پَہچانا ہے

بغیر دیکھے اللہ پر ایمان ہے، یہ کہاوت اس وقت کہتے ہیں جب کسی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں ہوتی

چان٘د کو بھی خُدا نے داغ لَگا دیا ہے

جہاں میں کوئی بے عیب نہیں ہے

پَتَّھر کے کِیڑے کو بھی خُدا دیتا ہے

۔خدا تعالیٰ ہر شخص کو رزق دیتا ہے کوئی محروم نہیں رہتا۔ ؎

خُدا کو حاضِر و ناظِر جان کَر

اللہ کو موجود جان کر اور ہر لمحہ دیکھنے والا سمجھ کر.

خُدا جَب کِسی کو نَوازْتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کَر نَوازْتا ہے

اللہ جس طرح چاہے اور جب چاہے اپنے بندوں پر لطف و کرم کی بارش کر دیتا ہے.

خُدا جَب کِسی کو نَوازْتا ہے تو اِس سے صَلاح مَشْوَرہ نَہیں کَرتا

اللہ جس طرح چاہے اور جب چاہے اپنے بندوں پر لطف و کرم کی بارش کر دیتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کو جان دینی ہے کے معانیدیکھیے

خُدا کو جان دینی ہے

KHudaa ko jaan denii haiख़ुदा को जान देनी है

خُدا کو جان دینی ہے کے اردو معانی

  • اللہ کو مُنہ دِکھانا ہے ، مر کر اُسی کے حضور پہنچنا ہے.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

ख़ुदा को जान देनी है के हिंदी अर्थ

  • अल्लाह को मुना दिखाना है, मर कर इसी के हुज़ूर पहुंचना है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا کو جان دینی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا کو جان دینی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words