تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَماری جان کو جَلاد ہے" کے متعقلہ نتائج

ہَماری جان کو جَلاد ہے

ہم پر ظلم کرتا ہے، ہمارے لئے جلاد کی مثل ہے

جان سَب کو پِیاری ہے

زندگی سے ہر شخص کو محبت ہوتی ہے، کوئی مرنا گوارا نہیں کرتا

خُدا کو جان دینی ہے

اللہ کو مُنہ دِکھانا ہے ، مر کر اُسی کے حضور پہنچنا ہے.

خُدا کو جان دینا ہے

اللہ کو مُنہ دِکھانا ہے ، مر کر اُسی کے حضور پہنچنا ہے.

اَللہ کو جان دینی ہے

قیامت کے دن خدا کا سامنا اور حساب کتاب ہوا تو کیا جواب ہوگا (جرم سے اپنی یا دوسرے کی براء ت کا یقین دلانے کے لیے مستمعل)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَماری جان کو جَلاد ہے کے معانیدیکھیے

ہَماری جان کو جَلاد ہے

hamaarii jaan ko jallaad haiहमारी जान को जल्लाद है

عبارت

موضوعات: عوامی

ہَماری جان کو جَلاد ہے کے اردو معانی

  • ہم پر ظلم کرتا ہے، ہمارے لئے جلاد کی مثل ہے

हमारी जान को जल्लाद है के हिंदी अर्थ

  • हम पर ज़ुलम करता है , हमारे लिए जल्लाद की मिसल है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَماری جان کو جَلاد ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَماری جان کو جَلاد ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words