تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان سَب کو پِیاری ہے" کے متعقلہ نتائج

جان سَب کو پِیاری ہے

زندگی سے ہر شخص کو محبت ہوتی ہے ، کوئی مرنا گوارا نہیں کرتا.

جان پِیاری ہونا

مرنے کو دل نہ چاہنا، جان بچانا، زندگی عزیز ہونا

جان ہے تو جہان ہے، جان ہے تو سَب کُچھ

۔مثل۔ جیتے جی کا سب لطف ہے۔ اپنے دم تک دُنیا کا لُطف ہے ۔ ؎

ہَماری جان کو جَلاد ہے

ہم پر ظلم کرتا ہے، ہمارے لئے جلاد کی مثل ہے

خُدا کو جان دینی ہے

اللہ کو مُنہ دِکھانا ہے ، مر کر اُسی کے حضور پہنچنا ہے.

خُدا کو جان دینا ہے

اللہ کو مُنہ دِکھانا ہے ، مر کر اُسی کے حضور پہنچنا ہے.

اَللہ کو جان دینی ہے

رک: اللہ کو منھ دکھانا ہے ، سچ تو یہ ہے .

حَقْ سَب کو پیارا ہے

سچائی اور انصاف کو سب پسند کرتے ہیں

اُس کو سَب کی فِکْر ہے

خدا ہر ایک کا خیال رکھتا ہے، خدا سب کی خبر لیتا ہے

کال سَب کو کھائے بَیٹھا ہے

موت سب کو آ کر رہتی ہے، سب موت کے منہ میں جا چکے ہیں

مَرْد سَب کو مَرْد کَرْتا ہے

ایک بہادر ہو تو اس کی دیکھا دیکھی دوسرے بھی بہادر بن جاتے ہیں ، ایک اہل ہو تو اس کی اہلیت کا دوسرے ساتھیوں پر بھی اثر پڑتا ہے.

نامَرْد سَب کو نامَرْد کَرْتا ہے

ایک نا اہل ہو تو دوسرے بھی اس کی دیکھا دیکھی نااہلی کے کام کرنے لگتے ہیں

جان کو جان نَہ سَمَجْھنا

جان کا خیال نہ کرنا ، جان کو عزیز نہ سمجھنا ؛ نہایت محنت اور از حد مشقت کرنا.

یِہ دِن سَب کو دَھرا ہے

سب کو ایک دن ضرور مرنا ہے ، یہ دن سب کے لیے ہے ۔

جان کو ہَلْکان کَرْنا

رک : جان ہلکان کرنا.

جان کو کَل ہونا

(عو) آرام و سکون ہونا ، زندگی پر لطف ہونا.

جان کو وَبال ہونا

پریشانی یا تفکرات میں اضافہ ہونا.

جان کو آزار ہونا

روگ لگنا ؛ مصیبت میں مبتلا ہونا ؛ زندگی بے لطف ہوجانا.

جان کو عَذاب لَگانا

مصیبت مول لینا.

جان کو ہَتھیلی پَر رَکْھنا

رک: جان ہتھیلی پر رکھنا.

جان ہے تو جَہان ہے

سب لطف جیتے جی کا ہے، دنیا کے مزے اپنے دم تک ہیں، زندگی ہے تو اسباب وغیرہ مہیا ہو ہی جائے گا

لاٹھی سَب کو ہان٘کْنا

امیر غریب یا ادنیٰ اعلیٰ میں فرق نہ کرنا ، سب سے ایک سا برتاؤ کرنا.

جان کو ہارْنا

جان دیدینا.

سُوئی کے ناکے سے سَب کو نِکالا ہے

سب کو فرمان٘بردار بنایا ہے ، سب رحمِ مادر سے نِکلے ہیں اور سب کا درجہ برابر ہے ، مُشکلات کا سامنا سب کو پڑا ہے.

جان بَچاتا ہے

الگ ہوتا ہے، اپنا بچاؤ کرتا ہے

جان حاضِر ہے

۔مال کیا چیزہے ہم خود جان دینے کو تیار ہیں۔ ؎

ہَم کو ہے ہے کَرے

رک : ہم کو پیٹے

لَکْڑی سَب کو ہان٘کْنا

رک : ایک لاٹھی (سے) سب کو ہانکنا.

سَب کو ایک لاٹھی ہان٘کْنا

کسی کے رُتبے اور حیثیت کا خیال نہ رکھنا ، اہل اور نا اہل سب سے ایک جیسا سلوک کرنا .

کیا جان رکھتا ہے

کیا مجال ہے، کیا تاب و طاقت ہے

سَب چَلتا ہے

کِیُوں جان جاتی ہے

اتنی سی بات پر کیوں بے چین اور مضطرب ہو .

کِیوں جان کھاتا ہے

کیوں تن٘گ کرتے ہو ، کیوں پریشان کرتے ہو .

اِیمان ہے تو سَب کُچْھ ہے

ہَمِیں کو ہے ہے کَرکَے پِیٹے

رک : ہمیں ہے ہے کرے ؛ ہمارا ماتم کرے ، ہمارا مردہ دیکھے ۔

کِیُوں جان نِکَلْتی ہے

اتنی سی بات پر کیوں بے چین اور مضطرب ہو .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جَب تَک جان میں جان ہے

زندگی بھر، جب تک زندہ ہیں

دِماغ جان کو مُعَطَّر کَرنا

خوُشبو سے دماغ کو مہکا دینا.

سَب خَیرِیَّت ہے

سب ٹِھیک ہے فِکر کی کوئی بات نہیں، ہر طرح خیریت ہے، سب کچھ ٹھیک ہے

جان کی پَڑی ہے

۔جان کے لالے پڑے ہیں۔ ؎

دَبتے کو سَب دَباتے ہیں

غریب کو سب لوٹتے ہیں

سَب کو ایک لَکْڑی ہان٘کْنا

کسی کے رُتبے اور حیثیت کا خیال نہ رکھنا ، اہل اور نا اہل سب سے ایک جیسا سلوک کرنا .

کیا جان ہے

مجال نہیں ، تاب و طاقت نہیں ، کیا مجال ہے.

ہوت کو جوت ہے

روپے کے ساتھ ساری رونق ہے ، روپیہ ہو تو جنگل میں منگل ہے.

سَب کو کَہو ، میری ظَہُورَن کو کُچْھ نَہ کَہو

کوئی عورت نصیحت پر ناراض ہو جائے تو کہتے ہیں کہ یہ بہت نازک مزاج عورت ہے

جو جان دیتا ہے وہ نان بھی دیتا ہے

اللہ تعالیٰ رزاق حقیقی ہے.

جان کو دُعائیں دینا

کوسنا، بد دعا دینا

جی جان کا خُدا ہی ہے

زندگی کی کوئی امید نہیں، زندگی کا بچنا مشکل ہے ، زندگی کا خدا ہی محافظ ہے، اللہ ہی بچائے.

مُجھ کو پاتا ہے تو ہَتِھیار کو نَہیں پاتا

جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔

تُم کو قَسَم ہے

قسم دلاتے وقت بولتے ہیں، ضرور ایسا کرنا یا کہنا

چور ہَتھیلی پہ جان لِیے پِھرتا ہے

چور کی جان ہر وقت خطرے میں ہوتی ہے

سَب کو ایک آن٘کھ دیکْھنا

یکساں پیش آنا ، برابر کا سلوک کرنا ، کسی کے ساتھ طرف داری یا خصوصیت نہ برتنا .

ران٘گ ہِیرے کو کاٹْتا ہے

کبھی کمزور بھی قوی پر غالب آ جاتا ہے .

جان سب میں برابر ہے

کسی کو تکلیف یا نقصان نہیں پہنچانا چاہیئے

چِکْنے مُن٘ھ کو سَب چُومْتے ہیں

اچھے کی خاطر مدارات سب جگہ ہوتی ہے .

مَرنے کو بَیٹھا ہے

بہت بوڑھا ہے ، گور میں پانو لٹکائے بیٹھا ہے

بَیْاہْنے کو بَیٹھی ہے

جوان ہوئی ، اس قابل ہے کہ بیاہ کردیا جائے.

مِحْنَت کو راحَت ہے

محنت کرنے سے آرام ملتا ہے ، بغیر محنت ترقی نہیں ہوتی

رُوپَیا کو رُوپَیَہ کِھین٘چْتا ہے

دولت مند کے پاس اور دولت آتی ہے پیسہ سے پیسہ کمایا جاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں جان سَب کو پِیاری ہے کے معانیدیکھیے

جان سَب کو پِیاری ہے

jaan sab ko pyaarii haiजान सब को प्यारी है

ضرب المثل

جان سَب کو پِیاری ہے کے اردو معانی

  • زندگی سے ہر شخص کو محبت ہوتی ہے ، کوئی مرنا گوارا نہیں کرتا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

जान सब को प्यारी है के हिंदी अर्थ

  • ज़िंदगी से हर शख़्स को मुहब्बत होती है, कोई मरना गवारा नहीं करता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان سَب کو پِیاری ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان سَب کو پِیاری ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words