تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُدا شَکَر خورے کو شَکَر ہی دیتا ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا شَکَر خورے کو شَکَر ہی دیتا ہے کے معانیدیکھیے
خُدا شَکَر خورے کو شَکَر ہی دیتا ہے
KHudaa shakar-KHore ko shakar hii detaa hai•ख़ुदा शकर-ख़ोरे को शकर ही देता है
نیز - شَکَر خورے کو خُدا شَکَر ہی دیتا ہے
ضرب المثل
خُدا شَکَر خورے کو شَکَر ہی دیتا ہے کے اردو معانی
- خدا ہر شخص کو اس کے حوصلے اور خرچ کے موافق دیتا ہے، جسے جس چیز کی خواہش ہو اس کو مل جاتی ہے، جیسی خواہش ہو ویسا ہی سامان پیدا ہو جاتا ہے، خدا سب کی خواہش پوری کرتا ہے
English meaning of KHudaa shakar-KHore ko shakar hii detaa hai
- he that loves good meal shall have a good meal
ख़ुदा शकर-ख़ोरे को शकर ही देता है के हिंदी अर्थ
- ईश्वर हर व्यक्ति को उसकी इच्छा और ख़र्च के अनुसार देता है, जिसे जिस वस्तु की कामना हो उसको मिल जाती है, जैसी अभिलाषा हो वैसा ही प्रबंध हो जाता है, ईश्वर सबकी इच्छा पूरी करता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدا شَکَر خورے کو شَکَر ہی دیتا ہے)
خُدا شَکَر خورے کو شَکَر ہی دیتا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔