تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خول" کے متعقلہ نتائج

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ دینا

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خول کے معانیدیکھیے

خول

KHolख़ोल

وزن : 21

موضوعات: سنار علوم طب موسیقی

خول کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • چھلکا ، پوست ۔
  • غلاف پَتّر کا خانہ ۔
  • اُوپر کا پرت ، بالائی بناوٹ ۔
  • وہ شے جو اندر سے خالی ہو ، مجوف ، چون٘گا ، پون٘گا ، کھوکھلا ۔
  • (سائنس) جسمانی ساخت جو ڈبیہ نما ہوتی ہے ۔
  • مُلَمع ، سونے چاندی کا ورق یا پتر یا پانی جو کسی چیز پر چڑھایا ہوا ہو ۔
  • پنجر ، حیوانی جسم کی ہڈیوں پر مشتمل باقیات ۔
  • ڈھان٘چہ ، ابتدائی جزویات پر مشتمل خاکہ ۔
  • خلا ، خالی جگہ ، اندرونی فاصلہ ۔
  • بالائی سطح پوشی ، تہ ، پوشش ۔
  • ایک قسم کی چینی ترکاری کی پھلیاں جو زیتون کے تیل میں پکتی ہیں ۔
  • (طب نسوانی) دائیوں کی اصلاح میں جھلّی کے اس غلاف کو کہتے ہیں جس کے اندر رہ کر بچہ ماں کے پیٹ میں پرورش پاتا ہے اور جو ولادت کے وقت پھٹ جاتا ہے ، آون ، برشعہ .
  • آتش بازی وغیرہ کی خالی کاغذی پوشش ۔
  • گولے یا کارتوس وغیرہ کا خالی نلکہ نما خانہ جس میں آتش گیر مادہ بھرا ہوتا ہے ۔
  • . (موسیقی) ڈھولک کی شکل کا مشرقی پاکستان کا تال کا ساز جو بیچ میں سے دونوں طرف گاؤدم ہوتا چلا جاتا ہے دائیں پٹری چار انچ کے قطر کی اور بائیں اس سے کسی قدر بڑی ہوتی ہے ان دونوں کے درمیان مسمے ہوتے ہیں گُتے نہیں ہوتے ۔
  • ظاہری ٹیپ ٹاپ کی حالت ، بناوٹ ، رکھ رکھاؤ ۔
  • حیثیت ، ذات ، باطنیت ۔
  • (سناری) سوراخ ، کھانچہ ۔
  • (سائنس) علامت ایک بند حلقے (Closed Region) پر تکمیل یعنی انٹگریشن Integration کے عمل کو ظاہر کرتی ہے اس قسم کے بند سطح کو اکثر ایک خول یا شیل (Shell) کا نام دیا جاتا ہے اسوجہ سے اس قسم کا انٹیگرل (Integral) یا تکمیل شیل (Shell Integral) انٹیگرل یا خول تکملہ کہلاتا ہے ۔
  • ۔(فارسی میں خولہ بر وزن تولہ بمعنی خالی۔ کھوکھلا۔ پولا) مذکر۔ چھلکا۔ ۲۔اوپر کا غلاف۔ ۳۔میان۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کھول

کھولی ، کوٹھری ، حجرہ ، چھوٹا مکان .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHol

Persian, Arabic - Noun, Masculine

ख़ोल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ‘खाइल' का बहु., ईश्वर के दिये हुए नौकर-चाकर और धन-संपत्ति आदि ।
  • वेष्टन, ग़िलाफ़, कोष, म्यान।

خول کے مترادفات

خول سے متعلق محاورے

خول کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خول)

نام

ای-میل

تبصرہ

خول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone