تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُرْمانَہ مُعاف کَرنا" کے متعقلہ نتائج

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

مَہر مُعاف کَرنا

رک : مہر بخشنا ۔

خُون مُعاف کَرنا

قتل کا جرم معاف کردینا ۔

قُصُور مُعاف کَرنا

خطا کی سزا نہ دینا

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ دینا

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

مُعاف مان٘گْنا

معافی مانگنا، بخشش مانگنا، عذر معذرت کرنا، قصور کے درگزر کرنے کی درخواست کرنا

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

مُعاف ہونا

درگزر ہونا

مُعاف کَرْنا

بخشنا، واپس کرنا

مُعاف رَکھْنا

درگزر کرنا، بخش دینا

مُعاف کَرو

جاؤ، رخصت ہو، سدھارو (فقیر کی صدا کے جواب میں)

مُعاف کَرانا

معاف کرنا (رک) کا تعدیہ ، بخشوانا.

مُعاف فَرْمانا

(احتراما ً) رک : معاف کرنا ۔

مُعاف کِیجِیے

درگزر کیجیے، بخشش دیجیے

مُعاف فَرْمائِیے

(احتراما ً) معاف کیجیے ، درگزر کیجیے ۔

مُعاف ہو جانا

بخشا جانا

جاگِیر مُعاف کَرْنا

ایسی جاگیر عطا کرنا یا بخشنا جس میں پر اسگان وغیرہ معاف ہو.

وَعدَۂ مُعاف

(قانون) وہ مجرم جس سے کسی کے خلاف گواہی دینے یا اصل حقیقت پوری کی پوری بتا دینے پر معاف کر دینے کا وعدہ کیا جائے اور بعد ازیں اس کا جرم معاف کر دیا جائے ، سلطانی گواہ ۔

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

قُصُور مُعاف

کوئی گستاخی کی بات مُنھ سے نکالنے کے موقع پر کہتے ہیں، گستاخی معاف

تَقصِیر مُعاف

خطا وغیرہ معاف فرمائیے ، گستاخی یا دخل در معقولات کی معافی چاہتا ہوں .

دَرْبار مُعاف کَرْنا

دربار میں حاضری دینے کی معافی دینا .

زَمِین مُعاف ہونا

زرعی یا رہائشی زمین جس پر کسی قِسم کا کوئی ٹیکس نہ لیا جائے

دَرْبار مُعاف ہونا

دربار سے غیر حاضر ہونے کی اجازت ہونا .

تَقْصِیر مُعاف ہو

۔جب کوئی ایسی بات کہتے ہیں جو مخاطب کو ناگوار ہو اس وقت بولتے ہیں۔ ؎ ؎

قُصُور مُعاف ہونا

خطا کی سزا نہ ملنا

کَہا سُنا مُعاف کَرانا

رک : کہا سُنا بَخشوانا .

کَہا سُنا مُعاف کَرْنا

رک: کہا سنا بخشنا.

سات خُون مُعاف ہونا

ہر جُرم اور گناہ ، بیباکی سے کر گزرنے کی آزادی ہونا.

قَرْض مُعاف کَرْنا

دیا ہوا اُدھار واپس نہ لینا ، رفت گزشت کرنا.

کَہا سُنا مُعاف کَروانا

رک : کہا سنا بخشوانا.

اَندھے کو جُوا مُعاف

ناواقف کے قصور پر گرفت نہیں ہوتی ہے

مُن٘ہ کَرنا

سوراخ پیدا کرنا ، چھید کرنا (کسی چیز یا زخم وغیرہ میں)

آہن٘گ کَرنا

ارادہ کرنا، کسی کام کے لئے تیار ہونا.

دُن٘بالَہ کَرنا

تعاقب کرنا ، پیچھا کرنا .

سُن٘بَہ کَرنا

ٹھوک کر کِیلوں کو نِیچے بِٹھانا .

شِکَن٘جَہ کَرنا

شکنجے کے ذریعہ سخت سزا دینا.

گُون٘جا مُون٘جا کَرنا

گوندھنا ، گُچّھا بنانا ، آپس میں اُلجھانا ، مَلنا.

پھان٘ک پھان٘ک کَرنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پرزے پرزے کرنا.

آن٘کھ اُون٘چی کَرنا

نظر اٹھنا، نظر اٹھا کر دیکھنا، نظر سے نظر ملانا

قََطْع کَرنا

اسرار چھوڑدینا، توقع نہ رکھنا

ہولے کَرنا

چنوں کی طرح بھون کر کھانا ، جلا کر کھانا .

بَہانَہ کَرنا

ہَڈْرا کَرنا

( ُبرا) حال کرنا ، دُرگت بنانا ۔

بُوتَہ کَرنا

کٹھالی میں پگھلانا.

ہَرا کَرنا

ہرا رنگ لگانا نیز سرسبز کرنا، مرجھائے ہوئے پودے کو پانی وغیرہ دے کر شاداب بنانا

رَہْبَرِی کَرنا

کسی کو رستہ دکھانا

ٹَہَل کَرنا

نَوحَہ کَرنا

مردے پر چیخ چیخ کے رونا ، ماتم کرنا ، بین کرنا ؛ مصیبت میں واویلا کرنا ، سینہ پیٹ پیٹ کر رونا

ہان کَرنا

نقصان پہنچانا

طِلایَہ کَرنا

(عموماً شہر یا لشکری کی حفاظت کے لیے) گشت کرنا ، رات کو پہرا دینا.

گَہْرا کَرنا

بہت نیچے تک کھودنا ، نیچا کرنا ؛ شوخ رنگنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُرْمانَہ مُعاف کَرنا کے معانیدیکھیے

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

jurmaana mu'aaf karnaaजुर्माना मु'आफ़ करना

محاورہ

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا کے اردو معانی

  • جرمانے کی رقم معاف کرنا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of jurmaana mu'aaf karnaa

  • remit a fine or penalty

जुर्माना मु'आफ़ करना के हिंदी अर्थ

  • जुर्माने की राशी माफ करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُرْمانَہ مُعاف کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words