تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیل خَتْم کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

قُل

كہہ، بول

قَل

’’ قلب لشكر ‘‘ كا مخفّف ، فوج كا درمیانی حصّہ ۔

قُلَّہ

پہاڑ کی چوٹی، چوٹی

قُل كَفیٰ

قرآن پاک كی آیت (قل كفیٰ باللہ شہیداً) كا ایک حصّہ = كہہ كہ اللہ كافی ہے ۔

قُل ہونا

۱۔ عرس ہونا ؛ فاتحۂ سویم ہونا ، تیجا ہونا ۔

قُلْبَہ

ہل

قُلّابَہ

رک : قُلّاب

قُلْچَہ

كلْچَہ جو زیادہ مستعمل املا ہے، چھوٹی خمیری روٹی جو تندور میں پكائی جائے

قُلْفَہ

مرد كے عضو تناسل كی وہ كھال جس كا ختنہ كیا جاتا ہے

قُلابَہ

رک : قُلّاب

قُلاع

مُنھ كی ایک بیماری جسمیں مادّۂ باطنی سے مُنھ میں زخم پڑھاتے ہیں، مُنھ آنا

قُلّا

وہ كُمیت گھوڑا جس كی پیٹھ پر گردن سے دُم تک دو اُنگل چوڑی سیاہ دھاری ہو ۔

قُل ہو جانا

come to close, be all over with

قُل ہو چُکا

it is all over

قُل اَعُوذِیَہ

’’قُل اَعُوذ‘‘ پڑھنے والا، مراد : كھانے یا پیسے كے عوض فاتحہ اور قُل پڑھنے والا ، خیرات پر زندگی بسر كرنے والا نیز جاہل مُلا

قُل اَعُوذِیا

one living on alms, deprecatory term for small-time mullah

قُلْبَہ كَش

ہل كھین٘چنے والا ، ہل چلانے والا ۔

قُل ہو چُکنا

ختم ہو جانا

قُل كَرنا

ختم كرنا ، كام تمام كرنا ، مار ڈالنا ۔

قُل اَعُوذِیَت

(مجازاً) مُلَائیت ۔

قُلی

غلام، نوکر

قُلَل

چوٹیاں (پہاڑ كی)

قُل کے ڈھیلے

دفن کرنے کے بعد ڈھیلوں پر قل ہو اللہ پڑھ کر پھونکتے ہیں اور ان ڈھیلوں سے قبر کو پاٹتے ہیں

قُلْف

قفل، تالا

قُلّاج

किसी चीज का बलपूर्वक खींचना, जैसे-धनुष का, दोनों फैले हुए हाथों की लम्बाई ।

قُلّاب

مچھلی پكڑنے كا خمدار آہنی كان٘ٹا

قُلْیا

قرآن شریف کے سورۂ کافرون کا نام ، اس سورت کی ابتدا ” قُل یا “ سے ہے ، اس لیے اس کا نام قلیا پڑ گیا .

قُلْگی

كلغی ، قلغی ، طرّہ .

قُلْبا

پانی كا سوتا یا چشمہ ۔

قُلْفا

ایک قسم كا ساگ جس كے پتے بیضوی لیسدار، شاخیں سبز سرخی مائل اور رطوبت دار، پھول سفید اور تخم سیاہ ہوتے ہیں، خرفہ كا ساگ، کلفہ، قلفہ، خرفہ

قُلْفی

دودھ ملائی وغیرہ كی برف جمانے كا سانچا، سانچے میں جمائی ہوئی برف

قُلَّۂ کوہ

پہاڑ کی چوٹی

قُلْقُل

صراحی یا بوتل كے اندر سے پانی یا شراب وغیرہ كے كی آواز

قُل پَڑْھنا

ایصالِ ثواب كے لیے چار قُل پڑھنا ، فاتحہ خوانی كرنا ۔

قُلْزُم

وہ سمندر جو عرب اور مصر افریقہ كے درمیان واقع ہے، بحیرہ احمر

قُلُّقْچی

خدمت گار، نوكر

قُل كا ڈھیلا

قبر كے وہ ڈھیلے جن پر قُل ہُواللہ دَم كركے ان سے قبر پاٹتے ہیں

قُلاوا

(آرایش سازی) گرز كی شكل كا بنا ہوا قمقمہ یا قندیل ، اس كی شكل گلاب كی كلی كی سی ہوتی ہے ، گُلوا ۔

قُلَّہ شَجْرَہ

مال و اسباب ، بوریا بدھنا .

قُلار

وہ بادشاہی سپاہی جو لال انگر كھے كالی پگڑی كالے دوپٹے كی وردی سے شیرِ دہان چھوٹے چھوٹے چاندی كے سونٹے لیے ہوئے بادشاہ كی سواری كے ساتھ چلتے اور خلاف دابِ شاہی كوئی امر ہونے پر لوگوں كو مار بیٹھتے تھے ، یہ لوگ پہرا چوكی دینے كا كام بھی كرتے تھے ۔

قُلُوب

بہت سے دل

قُلاق

کان، گوش

قُلّابَش

آن٘كڑا، حلقہ ۔

قُلَّتَین

پانی كے ایسے دو بڑے مٹكے یا ظرف، جن میں دس دس من پانی آجائے، بیس من پانی كی مقدار، امام شافعی كے نزدیک اتنا پانی استعمال سے نجس نہیں ہوتا

قُلْقُلا

رک : قُلقل (۱) .

قُلْبَہ راں

ہل چلانے والا، كاشتكار

قُل کا میلا

عرس

قُلَنْچ

قولنج ، ایک قسم کا دردِ شکم ، پسلی کے نیچے کا درد .

قُل ہُوَاللہ پَڑْھنا

سورۂ اخلاص پڑھنا

قُلابَۂ آہْنی

لوہے كا كنڈہ

قُلاؤُزِیَہ

(تحقیراً) كھانے یا پیسے كے عوض قُل اور فاتحہ پڑھنے والا، خیرات پر زندگی بسر كرنے والا ۔

قُلْقاس

چھوٹے آلو، اَروی

قُلْبَہ رانی

ہل چلانا، كھیت جوتنا، كاشت كرنا

قُلْقَدِیس

پھٹكری كی ایک قسم جس میں انتہا كی حرارت ہوتی ہے ۔

قُلِ اَحْمَدی

كُشتی كا ایک دان٘و، كارگر دانو جو جسم كے كسی حصّے پر لگا یا جائے ۔

قُلْف كُنْجی

قفل كنجی ، ایک اندازِ نشست ۔

قُلْفی دار

قلفی والا ، جوڑ دار ؛ ڈھكنے والا ۔

قُلی گِیری

قلی کا کام ، قلی کا پیشہ ، مزدوری ، محنت .

قُلْقَنْدِیس

پھٹكری كی ایک قسم ۔

قُلْیا تَمام ہونا

کام تمام ہونا ، خاتمہ ہونا ، جان سے جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیل خَتْم کَرْنا کے معانیدیکھیے

کھیل خَتْم کَرْنا

khel KHatm karnaaखेल ख़त्म करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کھیل خَتْم کَرْنا کے اردو معانی

  • سلسلہ یا معاملہ ختم کرنا ، بات ختم کرنا.

Urdu meaning of khel KHatm karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • silsilaa ya mu.aamlaa Khatm karnaa, baat Khatm karnaa

खेल ख़त्म करना के हिंदी अर्थ

  • सिलसिला या मामला समाप्त करना, बात ख़त्म करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُل

كہہ، بول

قَل

’’ قلب لشكر ‘‘ كا مخفّف ، فوج كا درمیانی حصّہ ۔

قُلَّہ

پہاڑ کی چوٹی، چوٹی

قُل كَفیٰ

قرآن پاک كی آیت (قل كفیٰ باللہ شہیداً) كا ایک حصّہ = كہہ كہ اللہ كافی ہے ۔

قُل ہونا

۱۔ عرس ہونا ؛ فاتحۂ سویم ہونا ، تیجا ہونا ۔

قُلْبَہ

ہل

قُلّابَہ

رک : قُلّاب

قُلْچَہ

كلْچَہ جو زیادہ مستعمل املا ہے، چھوٹی خمیری روٹی جو تندور میں پكائی جائے

قُلْفَہ

مرد كے عضو تناسل كی وہ كھال جس كا ختنہ كیا جاتا ہے

قُلابَہ

رک : قُلّاب

قُلاع

مُنھ كی ایک بیماری جسمیں مادّۂ باطنی سے مُنھ میں زخم پڑھاتے ہیں، مُنھ آنا

قُلّا

وہ كُمیت گھوڑا جس كی پیٹھ پر گردن سے دُم تک دو اُنگل چوڑی سیاہ دھاری ہو ۔

قُل ہو جانا

come to close, be all over with

قُل ہو چُکا

it is all over

قُل اَعُوذِیَہ

’’قُل اَعُوذ‘‘ پڑھنے والا، مراد : كھانے یا پیسے كے عوض فاتحہ اور قُل پڑھنے والا ، خیرات پر زندگی بسر كرنے والا نیز جاہل مُلا

قُل اَعُوذِیا

one living on alms, deprecatory term for small-time mullah

قُلْبَہ كَش

ہل كھین٘چنے والا ، ہل چلانے والا ۔

قُل ہو چُکنا

ختم ہو جانا

قُل كَرنا

ختم كرنا ، كام تمام كرنا ، مار ڈالنا ۔

قُل اَعُوذِیَت

(مجازاً) مُلَائیت ۔

قُلی

غلام، نوکر

قُلَل

چوٹیاں (پہاڑ كی)

قُل کے ڈھیلے

دفن کرنے کے بعد ڈھیلوں پر قل ہو اللہ پڑھ کر پھونکتے ہیں اور ان ڈھیلوں سے قبر کو پاٹتے ہیں

قُلْف

قفل، تالا

قُلّاج

किसी चीज का बलपूर्वक खींचना, जैसे-धनुष का, दोनों फैले हुए हाथों की लम्बाई ।

قُلّاب

مچھلی پكڑنے كا خمدار آہنی كان٘ٹا

قُلْیا

قرآن شریف کے سورۂ کافرون کا نام ، اس سورت کی ابتدا ” قُل یا “ سے ہے ، اس لیے اس کا نام قلیا پڑ گیا .

قُلْگی

كلغی ، قلغی ، طرّہ .

قُلْبا

پانی كا سوتا یا چشمہ ۔

قُلْفا

ایک قسم كا ساگ جس كے پتے بیضوی لیسدار، شاخیں سبز سرخی مائل اور رطوبت دار، پھول سفید اور تخم سیاہ ہوتے ہیں، خرفہ كا ساگ، کلفہ، قلفہ، خرفہ

قُلْفی

دودھ ملائی وغیرہ كی برف جمانے كا سانچا، سانچے میں جمائی ہوئی برف

قُلَّۂ کوہ

پہاڑ کی چوٹی

قُلْقُل

صراحی یا بوتل كے اندر سے پانی یا شراب وغیرہ كے كی آواز

قُل پَڑْھنا

ایصالِ ثواب كے لیے چار قُل پڑھنا ، فاتحہ خوانی كرنا ۔

قُلْزُم

وہ سمندر جو عرب اور مصر افریقہ كے درمیان واقع ہے، بحیرہ احمر

قُلُّقْچی

خدمت گار، نوكر

قُل كا ڈھیلا

قبر كے وہ ڈھیلے جن پر قُل ہُواللہ دَم كركے ان سے قبر پاٹتے ہیں

قُلاوا

(آرایش سازی) گرز كی شكل كا بنا ہوا قمقمہ یا قندیل ، اس كی شكل گلاب كی كلی كی سی ہوتی ہے ، گُلوا ۔

قُلَّہ شَجْرَہ

مال و اسباب ، بوریا بدھنا .

قُلار

وہ بادشاہی سپاہی جو لال انگر كھے كالی پگڑی كالے دوپٹے كی وردی سے شیرِ دہان چھوٹے چھوٹے چاندی كے سونٹے لیے ہوئے بادشاہ كی سواری كے ساتھ چلتے اور خلاف دابِ شاہی كوئی امر ہونے پر لوگوں كو مار بیٹھتے تھے ، یہ لوگ پہرا چوكی دینے كا كام بھی كرتے تھے ۔

قُلُوب

بہت سے دل

قُلاق

کان، گوش

قُلّابَش

آن٘كڑا، حلقہ ۔

قُلَّتَین

پانی كے ایسے دو بڑے مٹكے یا ظرف، جن میں دس دس من پانی آجائے، بیس من پانی كی مقدار، امام شافعی كے نزدیک اتنا پانی استعمال سے نجس نہیں ہوتا

قُلْقُلا

رک : قُلقل (۱) .

قُلْبَہ راں

ہل چلانے والا، كاشتكار

قُل کا میلا

عرس

قُلَنْچ

قولنج ، ایک قسم کا دردِ شکم ، پسلی کے نیچے کا درد .

قُل ہُوَاللہ پَڑْھنا

سورۂ اخلاص پڑھنا

قُلابَۂ آہْنی

لوہے كا كنڈہ

قُلاؤُزِیَہ

(تحقیراً) كھانے یا پیسے كے عوض قُل اور فاتحہ پڑھنے والا، خیرات پر زندگی بسر كرنے والا ۔

قُلْقاس

چھوٹے آلو، اَروی

قُلْبَہ رانی

ہل چلانا، كھیت جوتنا، كاشت كرنا

قُلْقَدِیس

پھٹكری كی ایک قسم جس میں انتہا كی حرارت ہوتی ہے ۔

قُلِ اَحْمَدی

كُشتی كا ایک دان٘و، كارگر دانو جو جسم كے كسی حصّے پر لگا یا جائے ۔

قُلْف كُنْجی

قفل كنجی ، ایک اندازِ نشست ۔

قُلْفی دار

قلفی والا ، جوڑ دار ؛ ڈھكنے والا ۔

قُلی گِیری

قلی کا کام ، قلی کا پیشہ ، مزدوری ، محنت .

قُلْقَنْدِیس

پھٹكری كی ایک قسم ۔

قُلْیا تَمام ہونا

کام تمام ہونا ، خاتمہ ہونا ، جان سے جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیل خَتْم کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیل خَتْم کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone