تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُلابَہ" کے متعقلہ نتائج

قُلابَہ

رک : قُلّاب

قُلابَۂ آہْنی

لوہے كا كنڈہ

قُلابَۂ آتِشِیں

آگ كا حلقہ، آگ كا گولہ، شعلہ، لپٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں قُلابَہ کے معانیدیکھیے

قُلابَہ

qulaabaक़ुलाबा

نیز : قُلّابَہ

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: قَلَبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

قُلابَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : قُلّاب
  • وہ آلہ جس سے تندور سے روٹی نكالتے ہیں ؛ پیالے كا كنڈا ۔
  • (تیر اندازی) كمان كی شست كو بار بار كھینچنا اور چھوڑنا
  • (دروازے وغیرہ كا) قبضہ
  • (دروازے وغیرہ كا) كنڈا ، حلقہ ۔
  • (ہاتھ كا) كڑا یا حلقہ ۔
  • وہ كنڈا جس میں كوئی چیز لٹكائیں ۔

Urdu meaning of qulaaba

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kilaab
  • vo aalaa jis se tanduur se roTii nikaalte hai.n ; pyaale ka kunDaa
  • (tiir andaazii) kamaan kii shist ko baar baar khiinchnaa aur chho.Dnaa
  • (darvaaze vaGaira ka) qabzaa
  • (darvaaze vaGaira ka) kunDaa, halqaa
  • (haath ka) ka.Daa ya halqaa
  • vo kunDaa jis me.n ko.ii chiiz laTkaa.e.n

English meaning of qulaaba

Noun, Masculine

  • an iron goad used by mahouts
  • hasp
  • hook, fish-hook
  • hooked instrument for drawing bread from oven
  • staple, link

क़ुलाबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = कलाप
  • नाली। मोरी।
  • लोहे का वह छल्ला जिसके द्वारा पल्ले को चौखट में कसा या जकड़ा जाता है। पायजा।
  • किवाड़ को चौखट से जकड़ने वाला काँटा; पायचा
  • दे. ‘कुलाब', उर्दू में वही प्रच- लित है, परन्तु शुद्ध ‘कल्लाबः’ है, कुलाबः भी प्रचलित।।
  • दे. 'कुल्लाबः’ शुद्ध वही है, परंतु उर्दू में 'कुलाबः' ही बोलते हैं, किवाड़ों में डालने का लोहे का हल्कः, नोना खरोचने का यंत्र।
  • मछली पकड़ने का काँटा
  • नाली; मोरी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُلابَہ

رک : قُلّاب

قُلابَۂ آہْنی

لوہے كا كنڈہ

قُلابَۂ آتِشِیں

آگ كا حلقہ، آگ كا گولہ، شعلہ، لپٹ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُلابَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُلابَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone