تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُلَّہ" کے متعقلہ نتائج

قُلَّہ

پہاڑ کی چوٹی، چوٹی

قُلَّہ شَجْرَہ

مال و اسباب ، بوریا بدھنا .

قُلَّۂ کوہ

پہاڑ کی چوٹی

اَپنا قُلَّہ شَجْرَہ سَنْبھالو

(خفا ہو کر کسی کی دی ہوئی چیز یا عہدہ واپس کرتے وقت) ہم قطع تعلق کرتے ہیں، تمھارا کام یا تمھاری چیز تمھارے حوالے

اَپنا قُلَّہ شَجْرَہ رَکھ لو

(خفا ہو کر کسی کی دی ہوئی چیز یا عہدہ واپس کرتے وقت) ہم قطع تعلق کرتے ہیں، تمھارا کام یا تمھاری چیز تمھارے حوالے

اَپنا قُلَّہ شَجْرَہ رَکھ چھوڑو

(خفا ہو کر کسی کی دی ہوئی چیز یا عہدہ واپس کرتے وقت) ہم قطع تعلق کرتے ہیں، تمھارا کام یا تمھاری چیز تمھارے حوالے

اردو، انگلش اور ہندی میں قُلَّہ کے معانیدیکھیے

قُلَّہ

qullaक़ुल्ला

اصل: عربی

وزن : 22

قُلَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پہاڑ کی چوٹی، چوٹی
  • بڑا سبو، مٹکا
  • (مجازاً) گول چیز، حلقہ
  • گھوڑے کا ایک رنگ، جو زردی مائل ہوتا ہے

English meaning of qulla

Noun, Masculine

  • the top of a mountain, peak, summit, top or head of anything
  • large pitcher
  • (metaphorical) anything round in shape

قُلَّہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُلَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُلَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words