تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُلْزُم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُلْزُم کے معانیدیکھیے
قُلْزُم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ سمندر جو عرب اور مصر افریقہ كے درمیان واقع ہے، بحیرہ احمر
- نہایت گہرا دریا، سمندر
- ایک شہر كا نام جو مصر وعرب كے درمیان سمندر كے كنارے پر بسا ہوا ہے، جس كی وجہ سے اس سمندر كا نام بھی قلزم ہو گیا
شعر
ذرے میں گم ہزار صحرا
قطرے میں محیط لاکھ قلزم
سورج کو یہ غم ہے کہ سمندر بھی ہے پایاب
یا رب مرے قلزم میں کوئی سیل رواں اور
سات قلزم ہیں مرے سینے میں
ایک قطرے سے ابھارا تھا مجھے
English meaning of qulzum
क़ुल्ज़ुम के हिंदी अर्थ
قُلْزُم کے مترادفات
قُلْزُم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُلْزُم)
قُلْزُم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔