تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُلْقُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُلْقُل کے معانیدیکھیے
قُلْقُل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- صراحی یا بوتل كے اندر سے پانی یا شراب وغیرہ كے كی آواز
- پرندوں كے بند كرنے كا جال، ٹھاٹر، جافری
- پھرتیلا، چست
- تیز رفتار گھوڑا
- لغو بات
شعر
صاف قلقل سے صدا آتی ہے آمین آمین
اپنے ساقی کو جو ہم رند دعا دیتے ہیں
English meaning of qulqul
क़ुलक़ुल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बोतल या सुराही में भरे हुए तरल पदार्थ को उँडेलने से उत्पन्न होने वाला शब्द, सुराही से शराब के निकलने की आवाज
- पक्षियों के बंद करने का जाल, ठाठारी
- फ्रुतीला, स्फूर्त, चुस्त
- तीव्रगामी घोड़ा
- व्यर्थ की बातचीत
قُلْقُل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُلْقُل)
قُلْقُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔