تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُلْفی دار" کے متعقلہ نتائج

قُلْفی دار

قلفی والا ، جوڑ دار ؛ ڈھكنے والا ۔

قُلْفی دار ڈاٹ

(معماری) وہ محراب جس كے دہن كا كوئی ایک رخ چھل (ایک اینٹ كی چُنائی كا پردہ) چُن كر بند كردیا گیا ہو ۔

قُلْفی دار پَرْنالا

(معماری) وہ پرنالا جس كے پانی كے نكاس كے لیے دیوار كے آثار میں بند نالی بنی ہو جسكی جگہ اب لوہے كا پرنالا لگایا جاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قُلْفی دار کے معانیدیکھیے

قُلْفی دار

qulfii-daarक़ुल्फ़ी-दार

اصل: فارسی

قُلْفی دار کے اردو معانی

صفت

  • قلفی والا ، جوڑ دار ؛ ڈھكنے والا ۔

क़ुल्फ़ी-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जोड़दार; ढकने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُلْفی دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُلْفی دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone