تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُلَّتَین" کے متعقلہ نتائج

قُلَّتَین

پانی كے ایسے دو بڑے مٹكے یا ظرف، جن میں دس دس من پانی آجائے، بیس من پانی كی مقدار، امام شافعی كے نزدیک اتنا پانی استعمال سے نجس نہیں ہوتا

قُلَّتَین كَرنا

(پانی كو) ناپاک كرنا، گندا كرنا، نجس كرنا، گھنگولنا، ہاتھ ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قُلَّتَین کے معانیدیکھیے

قُلَّتَین

qullatainक़ुल्लतैन

اصل: عربی

وزن : 2121

قُلَّتَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی كے ایسے دو بڑے مٹكے یا ظرف، جن میں دس دس من پانی آجائے، بیس من پانی كی مقدار، امام شافعی كے نزدیک اتنا پانی استعمال سے نجس نہیں ہوتا

صفت

  • كراہیت كے قابل، مكروہ، گھنگولا ہوا یا نہایت استعمال میں آیا ہوا پانی وغیرہ، نجس، گندا
  • ہرایک كے كام میں آئی ہوئی، كسی، فاحشہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of qullatain

Noun, Masculine

  • drinking cup which is in common use by many
  • pints
  • prostitute
  • two large earthen jars containing together

Adjective

  • dirty, impure, loathsome

क़ुल्लतैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो घड़े पानी अर्थात् १५ मन पानी।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُلَّتَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُلَّتَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words