تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُلار" کے متعقلہ نتائج

قُلار

وہ بادشاہی سپاہی جو لال انگر كھے كالی پگڑی كالے دوپٹے كی وردی سے شیرِ دہان چھوٹے چھوٹے چاندی كے سونٹے لیے ہوئے بادشاہ كی سواری كے ساتھ چلتے اور خلاف دابِ شاہی كوئی امر ہونے پر لوگوں كو مار بیٹھتے تھے ، یہ لوگ پہرا چوكی دینے كا كام بھی كرتے تھے ۔

مِیر قُلار

ایک عہدے دار جو دہلی کے شاہی دربار کے وقت ایک آنکڑے دار چوب ِدستی لیے ہوئے اس واسطے حاضر رہتا تھا کہ جو شخص دوسرے کی مقررہ جگہ پر کھڑا ہوجائے تو اس کی گردن میں لکڑی ڈال کر کر باہر نکال دے

اردو، انگلش اور ہندی میں قُلار کے معانیدیکھیے

قُلار

qulaarक़ुलार

وزن : 121

قُلار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ بادشاہی سپاہی جو لال انگر كھے كالی پگڑی كالے دوپٹے كی وردی سے شیرِ دہان چھوٹے چھوٹے چاندی كے سونٹے لیے ہوئے بادشاہ كی سواری كے ساتھ چلتے اور خلاف دابِ شاہی كوئی امر ہونے پر لوگوں كو مار بیٹھتے تھے ، یہ لوگ پہرا چوكی دینے كا كام بھی كرتے تھے ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُلار)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُلار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words