تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُلْیا" کے متعقلہ نتائج

قُلْیا

قرآن شریف کے سورۂ کافرون کا نام ، اس سورت کی ابتدا ” قُل یا “ سے ہے ، اس لیے اس کا نام قلیا پڑ گیا .

قُلْیا تَمام ہونا

کام تمام ہونا ، خاتمہ ہونا ، جان سے جانا .

قُلْیا خَتْم ہونا

رک : قلیا تمام ہونا .

قُلْیا تَمام کَرْنا

کام تمام کرنا ، خاتمہ کرنا ، مار ڈالنا .

قُلْیا خَتْم کَرْنا

رک : قلیا تمام کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں قُلْیا کے معانیدیکھیے

قُلْیا

qulyaaक़ुल्या

وزن : 22

قُلْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قرآن شریف کے سورۂ کافرون کا نام ، اس سورت کی ابتدا ” قُل یا “ سے ہے ، اس لیے اس کا نام قلیا پڑ گیا .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

क़ुल्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पवित्र क़ुरआन के 'काफ़िरून' अध्याय का नाम, इस अध्याय का आरंभ "क़ुल-या" से है इसलिए इसका नाम 'क़ुलया' पड़ गया

قُلْیا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُلْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُلْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words