تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَلا کے معانیدیکھیے
خَلا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خالی جگہ
- زمین سے اوپر کا وہ خطہ جہاں زمین کی کشش ثقل کا اثر نہیں ہوتا، وہ علاقہ جہاں فضائے ارضی ختم ہو جاتی ہے، فضائے آسمانی (بطور اسم مونث بھی مستعمل ہے)
- خالی کرانا، تخلیہ
- فضا
- کمی
- معدے کے اندر غذا کا نہ ہونا، خالی پیٹ
- (سائنس) وہ جگہ جہاں سے ہوا کش کے ذریعے سب یا بیشتر ہوا نکال لی گئی ہو
- خانہ
- خالی ہونا، کوئی کام نہ ہونا، بے کار ہونا
- (تصوف) عالم تنزیہ اور ہویت کو کہتے ہیں
- خلوت، پاخانہ
وضاحتی ویڈیو
شعر
خلا کا مسئلہ ہی مختلف ہے
سمندر اس قدر گہرا نہیں ہے
منکشف! آج تلک ہو نہ سکا
میں خلا ہوں کہ خلا ہے مجھ میں
زندگی میں کسک ضروری تھی
یہ خلا پر تری کمی سے ہوا
English meaning of KHalaa
ख़ला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- रिक्त स्थान, ख़ाली जगह
- पृथ्वी का आकर्षण शक्ति की परिधि से बाहर का आकाश में स्थान, वह क्षेत्र जहाँ पृथ्वी के वातावरण की सीमा समाप्त हो जाती है, अंतिरिक्ष
- अकेला होना, एकाकी होना, ख़ाली कराना, एकान्त में किसी के साथ आना, तख़लिया
- वातावरण
- कमी
- पाकाशय के अंदर अन्न का न होना, ख़ाली पेट
- (विज्ञान) वह स्थान जहाँ से हवाकश के माध्यम से सब या अधिकतर हवा निकाल ली गई हो
- कोशिका, ख़ाना
- रिक्त होना, ख़ाली होना, कोई काम न होना, बेकार होना
- (सूफ़ीवाद) परोक्ष एवं अदृश्य लोक को कहते हैं
- शौचालय, पाख़ाना
خَلا کے مترادفات
خَلا کے قافیہ الفاظ
خَلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَلا)
خَلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔