تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تا اَبَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تا اَبَد کے معانیدیکھیے
تا اَبَد کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- ابد تک، ہمیشہ
شعر
ادائیں تا ابد بکھری پڑی ہیں
ازل میں پھٹ پڑا جوبن کسی کا
تا ابد جس کا نہ سایا جائے
پیڑ ایسا بھی لگایا جائے
تا ابد خالی رہے یارب دلوں میں اس کی جا
جو کوئی لاوے مرے گھر اس کے آنے کی خبر
English meaning of taa-abad
Persian, Arabic - Adverb
- always, forever, ad infinitum, till eternity
ता-अबद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- अनंत काल तक, नित्यता तक, हमेशा, सदैव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تا اَبَد)
تا اَبَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔