تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑا تَرَسْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھڑا

استادہ، پیرون پر قائم، نمایاں

کَھڑائی

کپڑے کی کچّی سلائی جو تیاری کی سلائی سے پہلے اس کے حصّے جوڑنے کو کی جائے ، کپڑے کو کھڑا کرنا.

کھڑاگ

BaBalderdash,non-sense

کھڑاؤں

wooden sandal

کَھڑام

کھڑ کی آواز ؛ تراکیب میں مستعمل.

کَھڑاکا

بہت تیز اچانک ہوئی کھڑ کھڑ کی آواز، کھڑ کھڑ کی آواز، کھٹکا، کھڑ کھڑاہٹ

کَھڑا قَد

لمبا قد، سر و قد جو خوبصورتی کی علامت خیال کیا جاتا ہے، کشیدہ قامت، دراز قد

کَھڑا سُر

(موسیقی) اونچی تان ، اُونچا سُر (مدھم یا کومل کی ضد).

کَھڑا زیر

(املا و قواعد) کھین٘چ کر پڑھا جانے والا کسرہ یا زبر ، وہ زیر جو کھڑی لکیر کی طرح کسی حرف کے نیچے بناتے ہیں اور بائے معروف کی طرح پڑھا جاتا ہے اور یائے معروف کیآواز دیتا ہے جیسے : بذاتہ، بعینہ میں ، الف تحتی.

کَھڑالُو

مسخرہ : گن٘وار.

کھڑا داؤں

وہ داؤں جو آخر میں لگایا جائے

کَھڑا کاٹ

(تیغ زنی) ایک دان٘و یا وار جو ہاتھ اونچا اُٹھا کر ، تلوار کی دھار کو سیدھا نیچے کی طرف رکھتے ہوئے کیا جائے.

کَھڑا کھیل

تُرت کا معاملہ، ہاتھوں ہاتھ کا کام

کَھڑا کھیت

(کاشت کاری) وہ کھیت جو ابھی کٹا نہ ہو، لمبا میدان، وہ کھیت جو کاٹا نہ گیا ہو

کَھڑا ماش

بغیر دلے ہوئے چھلکے دار اُڑّد ثابت اُڑَ د ، چاب اُڑَد کی دال.

کَھڑاواں

لکڑی کی وہ چپّل جس میں پاں٘و اٹکانے کےلیے فقط ایک کھونٹی یا پٹا لگا ہوتا ہے اسے عموماً وضو کرنے یا نہانے وقت پہنتے ہیں)، لکڑی کی چپّل نما جوتی ، چوبی نعلین ، قبقات.

کَھڑا ہونا

کھڑا کرنا (رک) کا لازم ، اِستادہ ہونا.

کَھڑا پَڑا

(مجازاً) ہر حالت میں ، بہر صورت ، بہر طور.

کَھڑا پانی

ایک جگہ ٹھہرا ہوا پانی، بند پانی، رکا ہوا پانی، تھما ہوا پانی، وہ پانی جو بہتا ہوا نہ ہو

کَھڑا داوں

(جواری) وہ دان٘و جو چلتے چلتے لگایا جائے، آخری دان٘و، فیصلہ کن دان٘و

کَھڑا زَبَر

(املا و قواعد) فتحہ، وہ چھوٹا الف، جو عربی رسم الخط میں بعض حرف کے اوپر زبر کی جگہ لکھا جاتاہے، جیسے رحمٰن، یحیٰی وغیرہ میں

کَھڑا رَہْنا

راہ دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا، راہ تکنا.

کَھڑا کَھڑی

کرارا پن ، کڑک.

کَھڑا مُجْرا

ایسا مجرا جس میں رقاصہ کھڑے کھڑے ناچ گانا پیش کرے.

کَھڑا دَونا

۔حضرت علیؓ کی نیاز جو مراد پوری ہونے پر فوراً دی جاتی ہے

کَھڑا دَباؤ

معمولی دباؤ.

کَھڑا رَکْھنا

حساب چلتا رکھنا، باقی رکھنا، بے باق نہ کرنا، واجب الادا ہونا

کَھڑا کاٹْنا

عموداً تراشنا ، عموماً اوپر سے نیےچ کی جانب سیدھا کاٹنا.

کَھڑا نَقْشَہ

۔لانبا چہرہ۔ ؎

کَھڑا قورْمَہ

کترا ہوا یا ثاب مصالحہ ڈال کر پکایا ہوا قورمہ ، کھڑے مصالے کا قورمہ.

کَھڑا چَہْرَہ

لمبوترہ چہرہ ، اُٹحے ہوئے خد و خال کا نقشہ.

کھڑا کر دینا

استادہ کرنا

کَھڑا تَرَسْنا

بہت خواہش کرنا، للچانا، کسی امر کے حاصل ہونے کے واسطے منتظر رہنا کہ کب حاصل ہوتا ہے

کَھڑا چوبِینَہ

درخت کی لکڑی جو ابھی تک درخت ہی میں ہو.

کھڑا گول سکھر

عمودی مخروط مستدیر

کَھڑا کَھڑا نَقْشَہ

رک : کھڑا نقشہ.

کَھڑا پَیر جانا

کھڑے کھڑے تیرنا، فوراً پار لگنا

کھڑاگ لانا

شور مچانا، غل و شور کرنا

کَھڑا پَڑا پِیٹْنا

(اضطراب کی حالت میں) کھڑے اور پڑے دونوں طرح اپنے جسم پر دوہتَر مارنا ماتم کرنا.

کَھڑا چُنْوا دینا

جان سے مار دینا ، دیوار میں چنوا دینا.

کَھڑا دَونا دُوں گی

(عور) یعنی منّت مانتی ہوں کہ مراد پوری ہونے پر فوراً نیاز دلواؤں گی.

کَھڑا پانی نَہ پِینا

(نفرت یا خفکی کے موقع پر مستمعل) فوراً چلا جانا ، ذرا دیر بھی نہ ٹھہرنا.

کَھڑا پَچھاڑیں کھانا

(بچّے کا) غصّے یا ضد کے سبب اپنے آپ کو ہلکان کرنا ، کھڑے ہو کر گر پڑنا.

کھڑاگ مچانا

شور مچانا، غل و شور کرنا

کَھڑا تَخْتَہ پَڑا شَہْتِیر

کھڑا تختہ ، پڑا شہتیر ، دونوں قوت میں برابر ہوتے ہیں ، سیدھا افقی حالت میں تختہ اور لیٹی ہوئی حالت میں شہتیر : غیر مستعد اور آرام طلب آدمی.

کَھڑا بَہِشْت میں جانا

سیدھا جنت میں جانا.

کَھڑا کھیل فَرُّخ آبادی

زنا کاری ، بغیر نکاح یا عہد کے وپیماں کسی عورت سے تعلقات قائم کرنا ، ناجائز تعلقات. تھوڑی دیر کا جنسی تعلق ، بغیر کسی جھمیلے کے وقتی عیاشی.

کَھڑا چھوڑْنا نَہ بَیٹھنا

کسی طرح بھی نہ چھوڑنا ، نہ کھڑے کو چھوڑنا نہ بیٹھے ہوئے کو ، ہر حال میں تباہ کرنا ، ہر صورت میں ہلاک کرنا.

کَھڑاکا ہونا

کھڑکنا ، بجنا.

کَھڑام کَھڑام

کھڑ کھڑ کی آواز ، کھڑ کھڑ ، کھڑ ک.

کَھڑا بَنْیا پَڑے بَرابَر ، پَڑا بَنْیا مَرے بَرابَر

کاہل انسان کی نسبت کہتے ہیں کہ بیکار کھڑا ہوا آدمی لیٹے ہوئے آدمی کی طرح ہوتا ہے اور بے کار لیٹۓ ہوئے آدمی شمار مُردوں میں کرنا چاہیے.

کَن کَھڑا

جس کے کان کھڑے ہوں ، جس کے کان قدرے بڑے اور اوپر کو اُٹھے ہوئے ہوں.

کَھڑْ کَھڑا

وہ گاڑی، جس میں بگھی گھوڑوں کو سدھایا جاتا ہے، اس کے چلنے سے کھڑ کھڑ کی آواز پیدا ہوتی ہے

کَھڑْکَھڑا ڈالْنا

خبر ڈالنا، آڑے ہاتھوں لینا، دھمکانا، جھاڑنا، جھڑکنا.

مُوں کَھڑا ہونا

مقابلہ کرنا ، آگے آنا ، منھ لگنا ۔

آ کَھڑا ہونا

آجانا، آ موجود ہونا

گَھر کَھڑا ہونا

گھر تعمیر ہونا ، گھر بنانا ، رہنے کے لیے ٹھکانا کرنا.

ہاتھ کَھڑا کَرنا

کسی بات کا اعلان کرنے سے پہلے توجہ حاصل کرنے کے لیے ہاتھ بلند کرنا ؛ کسی بات کا جواب دینے کے لیے ہاتھ اونچا کرنا نیز کسی امر میں اپنی رائے یا منظوری ظاہر کرنے کے لیے ہاتھ اونچا کرنا ۔

نِکَل کَھڑا ہونا

۔نکل جانا۔ باہر ہونا۔وہ خدا کا نام لے کر گھر سے نکل کھڑے ہوئے۔

رَخْنَہ کَھڑا کَرْنا

روڑا اٹکانا ، رکاوٹ ڈالنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑا تَرَسْنا کے معانیدیکھیے

کَھڑا تَرَسْنا

kha.Daa tarasnaaखड़ा तरसना

اصل: ہندی

محاورہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

کَھڑا تَرَسْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بہت خواہش کرنا، للچانا، کسی امر کے حاصل ہونے کے واسطے منتظر رہنا کہ کب حاصل ہوتا ہے

Urdu meaning of kha.Daa tarasnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut Khaahish karnaa, lalchaanaa, kisii amar ke haasil hone ke vaaste muntzir rahnaa ki kab haasil hotaa hai

English meaning of kha.Daa tarasnaa

Compound Verb

  • much desirous, waiting for something to happen when it happens

खड़ा तरसना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बहुत लालसा करना, ललचाना, किसी चीज के होने प्रतीक्षा की कब वो होती है

کَھڑا تَرَسْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھڑا

استادہ، پیرون پر قائم، نمایاں

کَھڑائی

کپڑے کی کچّی سلائی جو تیاری کی سلائی سے پہلے اس کے حصّے جوڑنے کو کی جائے ، کپڑے کو کھڑا کرنا.

کھڑاگ

BaBalderdash,non-sense

کھڑاؤں

wooden sandal

کَھڑام

کھڑ کی آواز ؛ تراکیب میں مستعمل.

کَھڑاکا

بہت تیز اچانک ہوئی کھڑ کھڑ کی آواز، کھڑ کھڑ کی آواز، کھٹکا، کھڑ کھڑاہٹ

کَھڑا قَد

لمبا قد، سر و قد جو خوبصورتی کی علامت خیال کیا جاتا ہے، کشیدہ قامت، دراز قد

کَھڑا سُر

(موسیقی) اونچی تان ، اُونچا سُر (مدھم یا کومل کی ضد).

کَھڑا زیر

(املا و قواعد) کھین٘چ کر پڑھا جانے والا کسرہ یا زبر ، وہ زیر جو کھڑی لکیر کی طرح کسی حرف کے نیچے بناتے ہیں اور بائے معروف کی طرح پڑھا جاتا ہے اور یائے معروف کیآواز دیتا ہے جیسے : بذاتہ، بعینہ میں ، الف تحتی.

کَھڑالُو

مسخرہ : گن٘وار.

کھڑا داؤں

وہ داؤں جو آخر میں لگایا جائے

کَھڑا کاٹ

(تیغ زنی) ایک دان٘و یا وار جو ہاتھ اونچا اُٹھا کر ، تلوار کی دھار کو سیدھا نیچے کی طرف رکھتے ہوئے کیا جائے.

کَھڑا کھیل

تُرت کا معاملہ، ہاتھوں ہاتھ کا کام

کَھڑا کھیت

(کاشت کاری) وہ کھیت جو ابھی کٹا نہ ہو، لمبا میدان، وہ کھیت جو کاٹا نہ گیا ہو

کَھڑا ماش

بغیر دلے ہوئے چھلکے دار اُڑّد ثابت اُڑَ د ، چاب اُڑَد کی دال.

کَھڑاواں

لکڑی کی وہ چپّل جس میں پاں٘و اٹکانے کےلیے فقط ایک کھونٹی یا پٹا لگا ہوتا ہے اسے عموماً وضو کرنے یا نہانے وقت پہنتے ہیں)، لکڑی کی چپّل نما جوتی ، چوبی نعلین ، قبقات.

کَھڑا ہونا

کھڑا کرنا (رک) کا لازم ، اِستادہ ہونا.

کَھڑا پَڑا

(مجازاً) ہر حالت میں ، بہر صورت ، بہر طور.

کَھڑا پانی

ایک جگہ ٹھہرا ہوا پانی، بند پانی، رکا ہوا پانی، تھما ہوا پانی، وہ پانی جو بہتا ہوا نہ ہو

کَھڑا داوں

(جواری) وہ دان٘و جو چلتے چلتے لگایا جائے، آخری دان٘و، فیصلہ کن دان٘و

کَھڑا زَبَر

(املا و قواعد) فتحہ، وہ چھوٹا الف، جو عربی رسم الخط میں بعض حرف کے اوپر زبر کی جگہ لکھا جاتاہے، جیسے رحمٰن، یحیٰی وغیرہ میں

کَھڑا رَہْنا

راہ دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا، راہ تکنا.

کَھڑا کَھڑی

کرارا پن ، کڑک.

کَھڑا مُجْرا

ایسا مجرا جس میں رقاصہ کھڑے کھڑے ناچ گانا پیش کرے.

کَھڑا دَونا

۔حضرت علیؓ کی نیاز جو مراد پوری ہونے پر فوراً دی جاتی ہے

کَھڑا دَباؤ

معمولی دباؤ.

کَھڑا رَکْھنا

حساب چلتا رکھنا، باقی رکھنا، بے باق نہ کرنا، واجب الادا ہونا

کَھڑا کاٹْنا

عموداً تراشنا ، عموماً اوپر سے نیےچ کی جانب سیدھا کاٹنا.

کَھڑا نَقْشَہ

۔لانبا چہرہ۔ ؎

کَھڑا قورْمَہ

کترا ہوا یا ثاب مصالحہ ڈال کر پکایا ہوا قورمہ ، کھڑے مصالے کا قورمہ.

کَھڑا چَہْرَہ

لمبوترہ چہرہ ، اُٹحے ہوئے خد و خال کا نقشہ.

کھڑا کر دینا

استادہ کرنا

کَھڑا تَرَسْنا

بہت خواہش کرنا، للچانا، کسی امر کے حاصل ہونے کے واسطے منتظر رہنا کہ کب حاصل ہوتا ہے

کَھڑا چوبِینَہ

درخت کی لکڑی جو ابھی تک درخت ہی میں ہو.

کھڑا گول سکھر

عمودی مخروط مستدیر

کَھڑا کَھڑا نَقْشَہ

رک : کھڑا نقشہ.

کَھڑا پَیر جانا

کھڑے کھڑے تیرنا، فوراً پار لگنا

کھڑاگ لانا

شور مچانا، غل و شور کرنا

کَھڑا پَڑا پِیٹْنا

(اضطراب کی حالت میں) کھڑے اور پڑے دونوں طرح اپنے جسم پر دوہتَر مارنا ماتم کرنا.

کَھڑا چُنْوا دینا

جان سے مار دینا ، دیوار میں چنوا دینا.

کَھڑا دَونا دُوں گی

(عور) یعنی منّت مانتی ہوں کہ مراد پوری ہونے پر فوراً نیاز دلواؤں گی.

کَھڑا پانی نَہ پِینا

(نفرت یا خفکی کے موقع پر مستمعل) فوراً چلا جانا ، ذرا دیر بھی نہ ٹھہرنا.

کَھڑا پَچھاڑیں کھانا

(بچّے کا) غصّے یا ضد کے سبب اپنے آپ کو ہلکان کرنا ، کھڑے ہو کر گر پڑنا.

کھڑاگ مچانا

شور مچانا، غل و شور کرنا

کَھڑا تَخْتَہ پَڑا شَہْتِیر

کھڑا تختہ ، پڑا شہتیر ، دونوں قوت میں برابر ہوتے ہیں ، سیدھا افقی حالت میں تختہ اور لیٹی ہوئی حالت میں شہتیر : غیر مستعد اور آرام طلب آدمی.

کَھڑا بَہِشْت میں جانا

سیدھا جنت میں جانا.

کَھڑا کھیل فَرُّخ آبادی

زنا کاری ، بغیر نکاح یا عہد کے وپیماں کسی عورت سے تعلقات قائم کرنا ، ناجائز تعلقات. تھوڑی دیر کا جنسی تعلق ، بغیر کسی جھمیلے کے وقتی عیاشی.

کَھڑا چھوڑْنا نَہ بَیٹھنا

کسی طرح بھی نہ چھوڑنا ، نہ کھڑے کو چھوڑنا نہ بیٹھے ہوئے کو ، ہر حال میں تباہ کرنا ، ہر صورت میں ہلاک کرنا.

کَھڑاکا ہونا

کھڑکنا ، بجنا.

کَھڑام کَھڑام

کھڑ کھڑ کی آواز ، کھڑ کھڑ ، کھڑ ک.

کَھڑا بَنْیا پَڑے بَرابَر ، پَڑا بَنْیا مَرے بَرابَر

کاہل انسان کی نسبت کہتے ہیں کہ بیکار کھڑا ہوا آدمی لیٹے ہوئے آدمی کی طرح ہوتا ہے اور بے کار لیٹۓ ہوئے آدمی شمار مُردوں میں کرنا چاہیے.

کَن کَھڑا

جس کے کان کھڑے ہوں ، جس کے کان قدرے بڑے اور اوپر کو اُٹھے ہوئے ہوں.

کَھڑْ کَھڑا

وہ گاڑی، جس میں بگھی گھوڑوں کو سدھایا جاتا ہے، اس کے چلنے سے کھڑ کھڑ کی آواز پیدا ہوتی ہے

کَھڑْکَھڑا ڈالْنا

خبر ڈالنا، آڑے ہاتھوں لینا، دھمکانا، جھاڑنا، جھڑکنا.

مُوں کَھڑا ہونا

مقابلہ کرنا ، آگے آنا ، منھ لگنا ۔

آ کَھڑا ہونا

آجانا، آ موجود ہونا

گَھر کَھڑا ہونا

گھر تعمیر ہونا ، گھر بنانا ، رہنے کے لیے ٹھکانا کرنا.

ہاتھ کَھڑا کَرنا

کسی بات کا اعلان کرنے سے پہلے توجہ حاصل کرنے کے لیے ہاتھ بلند کرنا ؛ کسی بات کا جواب دینے کے لیے ہاتھ اونچا کرنا نیز کسی امر میں اپنی رائے یا منظوری ظاہر کرنے کے لیے ہاتھ اونچا کرنا ۔

نِکَل کَھڑا ہونا

۔نکل جانا۔ باہر ہونا۔وہ خدا کا نام لے کر گھر سے نکل کھڑے ہوئے۔

رَخْنَہ کَھڑا کَرْنا

روڑا اٹکانا ، رکاوٹ ڈالنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑا تَرَسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑا تَرَسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone