تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آ کَھڑا ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آ کَھڑا ہونا کے معانیدیکھیے
آ کَھڑا ہونا کے اردو معانی
- آجانا، آ موجود ہونا
- (کسی کے مساوی) حیثیت پانا، جیسے: چار دن قوم کی خدمت کر کے قائدین کی صف میں آکھڑے ہوئے
English meaning of aa kha.Daa honaa
- to come to be
- stand in one's way
आ खड़ा होना के हिंदी अर्थ
- आ जाना, आ कर उपस्थित होना
- (किसी के बराबर) प्रतिष्ठा पाना, जैसे: चार दिन लोगों की सेवा कर के नेताओं की क़तार में आ खड़े हुए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آ کَھڑا ہونا)
آ کَھڑا ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔