تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑا رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھڑا رَہْنا

راہ دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا، راہ تکنا.

پاوں پَرْ کَھڑا رَہْنا

اطاعت اور تعمیل حکم کے لیے تیار رہنا.

حاضِری میں کَھڑا رَہْنا

خدمت کے لیے ہر وقت موجود رہنا ، خدمت گُزاری کے لیے تیار رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑا رَہْنا کے معانیدیکھیے

کَھڑا رَہْنا

kha.Daa rahnaaखड़ा रहना

مادہ: کَھڑا

کَھڑا رَہْنا کے اردو معانی

  • راہ دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا، راہ تکنا.
  • فاقہ اور بھوک پیاس کے باوجود برقرار رہنا ، بھوک پیاس برداشت کرنا ، مراد استقامت ، پامردی اور برداشت سے کام لینا.
  • ٹھہرنا ، قیام کرنا.
  • رُکنا ، ٹھہرا رہنا (پانی وغیرہ کےلیے ، بہنا کے مقابل).
  • مقابل ٹھہرنا، جماع ، ڈٹا رہنا جم کر مقابلہ کرنا.
  • ۔۱۔ ٹھہرا رہنا۔ تھما رہنا۔ ۲۔استادہ رہنا۔ اٹھا ہوا رہنا۔ ۳۔منتظر رہنا۔ راہ دیکھتے رہنا۔ ۴۔موجود رہنا۔ ؎ ۵۔ چاولوں کا نیم پختہ ہونا۔ (توبۃ النصوح) آج زردہ پکواؤ مگر تاکید کرناکہ چاول کھڑے نہ رہیں۔

English meaning of kha.Daa rahnaa

  • stand, remain standing, wait

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑا رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑا رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words