تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کھانا کَرنا

دعوت دینا ، کھانا دینا (رک).

گُڑ کھانا گُلْگُلوں سے پَرْہیز کَرنا

رک: گُڑ کھائیں گُلگُلوں سے پرہیز.

چَھٹی کا کھانا یاد کَرنا

مصیبت کے زمانے میں گزشتہ عیش یاد آنا، سخت مصیبت میں گِھر جانا، نہایت تکلیف پہنچنا

کھانا نَہ کَپْڑا سین٘ت کا کرنا

بے دیے لیے کام لینا

کھانا زَہر کَرْنا

کھانا بے لطف کر دینا ، کھانا حرام کر دینا.

کھانا زَہر مارْ کَرْنا

جبراً کھانا کھانا، غصے میں کھانا، مجبوری سے کھانا

کھانا پِینا لَہُو کَرْنا

کھانے کا مزہ خاک میں مِلا دینا، کھانے کے بعد یا دوران میں ایسی بات پیش آجانا، جس سے رنج پہنچے یا غصّہ آ جائے، جس کے سبب کھانے کا سارا مزہ کِرکرا ہوجائے، ایسا رنج یا غصہ دلانا، جس سے سب کھایا پیا خاک میں مل جائے

کھانا ہضم کرنا

کھانے کا معدے میں جاکر تحلیل ہونا

جِس بَرتَن میں کھانا اُسی میں چھید کَرنا

to bite the hand that feeds

کَرْنا کھانا

زخم سہنا، زخمی ہونا

کھانا نوش کَرْنا

(احتراماً) کھانا تناول کرنا، کھانا کھانا

جِس ہانڈی میں کھانا اُسی میں چھید کَرْنا

نمک حرامی کرنا ، محسن کش ہونا ، احسان فراموش ہونا.

کھانا اَور سونا حَرام کَرْنا

زندگی اجیرن کر دینا ، بُری طرح ستانا ، پریشان کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانا کَرنا کے معانیدیکھیے

کھانا کَرنا

khaanaa karnaaखाना करना

محاورہ

دیکھیے: کھانا دینا

  • Roman
  • Urdu

کھانا کَرنا کے اردو معانی

  • دعوت دینا ، کھانا دینا (رک).

Urdu meaning of khaanaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • daavat denaa, khaanaa denaa (ruk)

खाना करना के हिंदी अर्थ

  • दावत देना, खाना देना (रुक)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھانا کَرنا

دعوت دینا ، کھانا دینا (رک).

گُڑ کھانا گُلْگُلوں سے پَرْہیز کَرنا

رک: گُڑ کھائیں گُلگُلوں سے پرہیز.

چَھٹی کا کھانا یاد کَرنا

مصیبت کے زمانے میں گزشتہ عیش یاد آنا، سخت مصیبت میں گِھر جانا، نہایت تکلیف پہنچنا

کھانا نَہ کَپْڑا سین٘ت کا کرنا

بے دیے لیے کام لینا

کھانا زَہر کَرْنا

کھانا بے لطف کر دینا ، کھانا حرام کر دینا.

کھانا زَہر مارْ کَرْنا

جبراً کھانا کھانا، غصے میں کھانا، مجبوری سے کھانا

کھانا پِینا لَہُو کَرْنا

کھانے کا مزہ خاک میں مِلا دینا، کھانے کے بعد یا دوران میں ایسی بات پیش آجانا، جس سے رنج پہنچے یا غصّہ آ جائے، جس کے سبب کھانے کا سارا مزہ کِرکرا ہوجائے، ایسا رنج یا غصہ دلانا، جس سے سب کھایا پیا خاک میں مل جائے

کھانا ہضم کرنا

کھانے کا معدے میں جاکر تحلیل ہونا

جِس بَرتَن میں کھانا اُسی میں چھید کَرنا

to bite the hand that feeds

کَرْنا کھانا

زخم سہنا، زخمی ہونا

کھانا نوش کَرْنا

(احتراماً) کھانا تناول کرنا، کھانا کھانا

جِس ہانڈی میں کھانا اُسی میں چھید کَرْنا

نمک حرامی کرنا ، محسن کش ہونا ، احسان فراموش ہونا.

کھانا اَور سونا حَرام کَرْنا

زندگی اجیرن کر دینا ، بُری طرح ستانا ، پریشان کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone