تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَھٹی کا کھانا یاد کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَھٹی کا کھانا یاد کَرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
دیکھیے: چَھٹی کا دُودھ یاد آنا
چَھٹی کا کھانا یاد کَرنا کے اردو معانی
-
مصیبت کے زمانے میں گزشتہ عیش یاد آنا، سخت مصیبت میں گِھر جانا، نہایت تکلیف پہنچنا
مثال - اگر تم اپنی جگہ بدل لو تو آؤ میری جگہ آکر دیکھ لو چھٹی کا کھانا یاد آجائے گا. - شاہدہ تو ایسے آڑے ہاتھوں لیتی کہ آمنہ کو چھٹی کا کھانا یاد آجاتا.
छटी का खाना याद करना के हिंदी अर्थ
-
कठिनाई के समय में भूतकाल के आराम का याद आना, कठिन घड़ी में घिर जाना, अत्यधिक पीड़ा पहुँचना
उदाहरण - शाहिदा तो ऐसे आड़े हाथों लेती कि आमिना को छटी का खाना याद आ जाता - अगर तुम अपनी जगह बदल लो तो आओ मेरी जगह आकर देख लो छटी का खाना याद आ जाएगा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَھٹی کا کھانا یاد کَرنا)
چَھٹی کا کھانا یاد کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔