تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانَہ" کے متعقلہ نتائج

زمین

خِظّۂ ارض، ملک، کِشور، وطن، دیس، علاقہ، کُرۂ ارض کا خُشک حِصّہ، برَ، خُشکی

زَمِین بَنْد

کسی چیز یا عِمارت کا تعلق ارتھ وائر کے ذریعے زمین سے کر دینا تا کہ برقی جھٹکوں سے محفوظ رہیں ، ارتھ Earth کیا ہوا .

زَمِین قَںْد

ترکاری کی قسم سے ایک جڑ ہے اوپر سے اس کا رنگ سیاہ یا سُرخ ہوتا ہے ، تنہا یا گوشت کے ساتھ پکایا جاتا ہے ۔

زَمِین دوز

جو زمین کے اندر یا سطح زمین کے نیچے واقع ہو، زیرِ زمین

زَمِین بوسی

(تعظیماً) کسی کے سامنے جھکنا ، جھک کر آداب بجا لانا ، قدم چومنا .

زَمِین گِیر

بوڑھا جس کی کمر جُھکی ہوئی ہو ۔

زَمِین کَنی

(کاشت کاری) زمین نرم کرنا ، کاشت کے قابل بنانا ۔

زَمینِ قَند

زَمِین گُنْیا

(معماری) ایک آلہ جس سے کاریگر سطح یا سِیدھ معلوم کرتے ہیں ، پنسال ۔

زَمِین فَرْسا

زمین کا باشندہ ، زمین پر چلنے والا ۔

زَمِین دارْچَہ

چھوٹے زمیں دار ، طفیلی زمیں دار ، زمیں دار کے اہلکار ۔

زَمین پَیمائی

زَمِینِ خالِصَہ

سرکاری زمین جس میں کسی اور کا حق نہ ہو ، شاہی زمین جس پر لگان صرف ملکی ضروریات کے تحت وصول کیا جائے ۔

زَمین بوس ہونا

زَمِین کو سونپْنا

دفن کرنا، سپردِ خاک کرنا

زَمِین تَنْگ ہونا

مصائب کا سامنا ہونا، مشکلوں سے دو چار ہونا

زَمین کا گَز

زَمین بَیٹھنا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

زَمِین آسْمان ایک کَرنا

تلاش و جُستجو میں چپّہ چپّہ چھان مارنا ، بہت جدوجہد کرنا ؛ اِنتہائی سعی و کوشش سے کام لینا .

زَمِین پَھٹے اور سَما جاؤُں

زَمین دَکھلانا

زَمِین پَیروں تَلے سے نِکَل جانا

زَمِینی نُور

زَمِینی ریل

وہ ریل گاڑی جو زیرِ زمین چلتی ہے ، زمین دوز ٹرین ۔

زَمِینی ٹَیکْس

رہائشی یا زرعی زمین پر وصول کیا جانے والا ٹیکس

زَمِین آسْمان ایک کَر دینا

تلاش و جُستجو میں چپّہ چپّہ چھان مارنا ، بہت جدوجہد کرنا ؛ اِنتہائی سعی و کوشش سے کام لینا .

زَمِین سَخْت ہے آسْمان دُور

زَمِین کا پَیوَنْد ہونا

نیست و نابود ہو جانا، خاک میں ملنا، ڈھے جانا، تباہ و برباد ہو جانا

زَمین کھا گَئی یا آسمان

زَمین آسمان کا فَرق

زَمِینی کِتاب

وہ کِتاب جو کسی انسان نے لِکھی ہو (آسمانی صحیفہ کے بالمقابل) ۔

زَمِینی تُراب

(نباتیات) گہرے بُھورے رن٘گ کا نامیاتی مادّہ جو زمین کے دِیگر اجزا کے ساتھ مِلا ہوتا ہے اور زمین کی زرخیزی کا باعث ہوتا ہے ۔

زَمِینی مَنْظَر

قُدرتی حُسن ، فِطرت کی عکّاسی ، کہانی کے پِلاٹ سے متعلق منظر ۔

زَمین پَر پائوں نَہ رَکھنا

زَمِین آسْمان کے قُلابے مِلانا

حد سے زیادہ مبالغہ یا غُلو سے کام لینا ، لاف زنی کرنا ، جُھوٹی سچْی باتیں ہان٘کنا ، بہت باتیں بنانا .

زَمِینی بافْت

پودے یا پیڑ کا وہ حِصّہ جو زمین کے اندر ہو ، زمینی تنہ ۔

زَمِینی نِشان

خشکی کی علامت ، وہ نِشان جو زمین پر نظر آئے خاص کر اہلِ جہاز کو سمندر سے

زَمِینی اِشکال

زَمِینی سِتارَہ

فنجائی پودے کی ایک قِسم جو سِتارے سے مشابہ صورت میں زمین پر پھیلا ہوتا ہے

زَمِینی رِشْتَہ

زمین سے تعلق یا وابستگی، وطن کی محبّت، حُبّ الوطنی، زمین کا رشتہ

زَمِیْنِی کیچْوا

خشکی پر پائی جانے والی نسل کا کیچوا (آبی یا دریائی و سمندر کے بالمقابل)

زَمِین کی پُوچْھنا آسْمان کی کَہنا

سوال کُچھ جواب کُچھ ، سوال دِیگر جواب دِیگر ۔

زَمِینی کَہانی

حقیقی پلاٹ کو ذہن میں رکھ کر لِکھی جانے والی کہانی (دیو مالائی کے بالقابل)

زَمِینی حَقائِق

زَمِینی مادَّہ

خلیوں میں پایا جانے والا بُنیادی مادّہ جو جاندار کو زندہ رکھتا ہے ۔

زَمِینی پُھلْڈَنْڈی

وہ تنا جس میں پھل لگتے ہیں مگر پتّے نہیں ہوتے ۔

زَمِینی مَخْلُوق

دُنیا میں اور زمین پر پائی جانے والی مخلوق (آسمانی مخلوق کے بالمقابل)

زَمِینا

رک : زمین ۔

زَمِینی

زمین سے نِسبت رکھنے والا خواہ جاندار ہو یا بے جان، زمین کا، زمین والا، زمین سے متعلق

زَمِینِ شِعْر سن٘گلاخ ہونا

شعر کا بحر اور وزن مشکل ہے

زَمِینِ شِعْر

غزل یا نظم کی ردیف ، قافیہ اور بحر کا ایک خاص پیمانہ جس میں شعر کہا جائے، شاعری

زَمِینِ عُشْری

زرعی زمیں جس پر لگان وصول کیا جائے ۔

زَمِینِ شور

وہ زمین جس میں کھا رہو اور اس کے باعث قابل کاشت نہ رہی ہو، بنجر زمین، شورزدہ زمین

زَمِینِ سَپید

وہ زمین جس پر مکان نہ ہو

زَمِین و آسْمان جِھنکانا

دربدر پھرانا ، دیوانہ بنانا ، ذلیل و خوار کرنا ۔

زَمِین میں ٹِھکانا نَہ آسْمان میں

بے خانماں ہے ، کہیں جگہ نہیں ۔

زَمِین شَق ہو جائے میں سَما جاؤُں

بہت پریشانی کے عالم میں کہتے ہیں ۔

زَمِین و زَماں

دُنیا اور زمانہ، کُل کائنات، ساری دُنیا، دونوں عالم

زَمِین بوس

زمین چومنے والا، زمین پر گرا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ کے معانیدیکھیے

خانَہ

KHaanaख़ाना

اصل: فارسی

وزن : 22

خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • گھر، مکان، بیت، حویلی
  • پرندوں کے بسیرا کرنے کی جگہ، گھونسلا، آشیانہ
  • مرغیوں یا کبوتروں کے رہنے کا ڈربا، کاہک
  • انگوٹھی میں وہ جگہ جہاں نگینہ جڑتے ہیں، انگوٹھی کا خول جس میں نگینہ بٹھاتے ہیں
  • مربع یا مستطیل شکل کا چوکھٹا جس میں آئینہ وغیرہ جڑا جاتا ہے، کسی چیز کے رکھنے کا ڈبہ
  • شطرنج یا چوسر وغیرہ کی بساط کا وہ مربع نشان یا گھر جس میں مہرہ یا نرد بٹھاتے ہیں
  • کاٹھی جس پر زین کسی جاتی ہے
  • (معماری) کمان کے دونوں بازوؤں کا درمیانی کھلا حصہ
  • (اسلحہ) کجی، ٹیرھا پن
  • (ریاضی) کاغذ وغیرہ پر دو ظرفہ خطوط سے محدود کی ہوئی جگہ
  • میز، الماری، صندوق، وغیرہ کی دراز جس میں چیزیں رکھی جاتی ہیں
  • کپڑے وغیرہ پر چھپے ہوئے یا کاڑھے ہوئے چو طرفہ خطوط سے محدود جگہ، جو مربع یا مستطیل شکل کی ہوتی ہے
  • باریک سوراخ
  • (معماری) کھڑکی یا دروازے کے اندرونی پہلو کی سطح، پہلوئے در
  • بعض اسموں کے ساتھ ظرفیت کے معنی دیتا ہے جیسے باورچی خانہ، شراب خانہ وغیرہ
  • لکیریں کھینچ کر بنائے گئے درجے یا حصّے، تقسیم
  • علم رمل، نجوم میں نقش کا خانہ
  • سیارے کا دائرۂ گردش جسے اس کا گھر مقام یا منزل کہتے ہیں، برج
  • سوئٹر اون یا تاگے کی بنائی میں وہ پھندے جو بننے میں سلائی پر ڈالے جاتے ہیں
  • (برقیات، کیمیا، طبیعات) مورچے کی اکائی
  • شہد کی مکھی کے چھتے کے اندر بنے ہوئے جال میں چھوٹے چھوٹے سوراخ جن میں شہد ہوتا ہے
  • درجہ بندی، تقسیم، ترتیب، سلسلہ
  • شکم، پیٹ، خط کا ایک صفحہ، کھیت، ریت کا ٹیلہ، اناج کا ڈھیر، محکمہ، بازو کلائی سے لے کر مونڈے تک، خیمہ، تنبو
  • حلقۂ زنجیر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کھانا

طعام ، غذا ، خوراک .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of KHaana

Noun, Masculine, Suffix

  • house, dwelling, nest
  • pigeonhole (of a desk)
  • square of chessboard
  • space created by partitioning, compartment
  • place, receptacle, drawer, socket
  • niche, recess
  • column (of a tabular statement, etc.)
  • head (in an account or statement)
  • division, class
  • cell (in honeycomb)

ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • घर, निवास स्थान, मकान, शतरंज के मोहरों का स्थान
  • गृह, गेह, घर, संदूक़ आदि का खाना, रजिस्टर आदि का खाना, जन्मकुंडली आदि का घर, छेद, विवर।।
  • मकान; घर; भवन
  • छोटा बक्सा या डिब्बा
  • दीवार, मेज़, अलमारी आदि का वह भाग जहाँ वस्तुएँ रखी जाती हैं; दराज़
  • स्थान; जगह; वर्गीकृत स्थान
  • रेलगाड़ी का डिब्बा

خانَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone