تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِینی" کے متعقلہ نتائج

زَمِینی

زمین سے نِسبت رکھنے والا خواہ جاندار ہو یا بے جان، زمین کا، زمین والا، زمین سے متعلق

زَمِینی گولَہ

آتشبازی کا وہ گولا جو زمین پر پھٹتا ہے

زَمِینی کَہانی

حقیقی پلاٹ کو ذہن میں رکھ کر لِکھی جانے والی کہانی (دیو مالائی کے بالقابل)

زَمِینی سِتارَہ

فنجائی پودے کی ایک قِسم جو سِتارے سے مشابہ صورت میں زمین پر پھیلا ہوتا ہے

زَمِینی مادَّہ

خلیوں میں پایا جانے والا بُنیادی مادّہ جو جاندار کو زندہ رکھتا ہے ۔

زَمِینی رِشْتَہ

زمین سے تعلق یا وابستگی، وطن کی محبّت، حُبّ الوطنی، زمین کا رشتہ

زَمِینی نُور

Earthlight, Earthshine

زَمِینی ریل

وہ ریل گاڑی جو زیرِ زمین چلتی ہے ، زمین دوز ٹرین ۔

زَمِینی تَنا

(نباتیات) پودے کا وہ تنا جو زمین کے اندر ہو

زَمِینی ٹَیکْس

رہائشی یا زرعی زمین پر وصول کیا جانے والا ٹیکس

زَمِینی کِتاب

وہ کِتاب جو کسی انسان نے لِکھی ہو (آسمانی صحیفہ کے بالمقابل) ۔

زَمِینی گولا

آتشبازی کا وہ گولا جو زمین پر پھٹتا ہے

زَمِینی تُراب

(نباتیات) گہرے بُھورے رن٘گ کا نامیاتی مادّہ جو زمین کے دِیگر اجزا کے ساتھ مِلا ہوتا ہے اور زمین کی زرخیزی کا باعث ہوتا ہے ۔

زَمِینی دھات

زیرِ زمین پائی جانے والی معدنیات، قُدرتی دھات

زَمِینی بافْت

پودے یا پیڑ کا وہ حِصّہ جو زمین کے اندر ہو ، زمینی تنہ ۔

زَمِینی مَنْظَر

قُدرتی حُسن ، فِطرت کی عکّاسی ، کہانی کے پِلاٹ سے متعلق منظر ۔

زَمِینی نِشان

خشکی کی علامت ، وہ نِشان جو زمین پر نظر آئے خاص کر اہلِ جہاز کو سمندر سے

زَمِینی اِشکال

landforms

زَمِینی حَقائِق

ground realities

زَمِینی مَخْلُوق

دُنیا میں اور زمین پر پائی جانے والی مخلوق (آسمانی مخلوق کے بالمقابل)

زَمِینی پُھلْڈَنْڈی

وہ تنا جس میں پھل لگتے ہیں مگر پتّے نہیں ہوتے ۔

زَمِینی پُھول دار شاخ

(نباتیات) زیرِ زمین تنا

بَر زَمِینی

ایسا تخم جس کے اْگتے وقت تخم اور پتے باہر آجائیں (جیسے سھم کا بیج) ، (انگریزی) Epigeal .

زیر زَمِینی

وہ اشیاء جو زمین کے اندر ہوں، مدفون

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِینی کے معانیدیکھیے

زَمِینی

zamiiniiज़मीनी

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

زَمِینی کے اردو معانی

صفت

  • زمین سے نِسبت رکھنے والا خواہ جاندار ہو یا بے جان، زمین کا، زمین والا، زمین سے متعلق
  • زمین پر ہونے والا
  • جو صاف طور پر دکھائی پڑے
  • دیش کے متعلق، ملک کا
  • حقیقت سے واقف، عام
  • (مجازاً) انسان

شعر

Urdu meaning of zamiinii

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin se nisbat rakhne vaala Khaah jaanadaar ho ya bejaan, zamiin ka, zamiin vaala, zamiin se mutaalliq
  • zamiin par hone vaala
  • jo saaf taur par dikhaa.ii pa.De
  • desh ke mutaalliq, mulak ka
  • haqiiqat se vaaqif, aam
  • (majaazan) insaan

English meaning of zamiinii

Adjective

ज़मीनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज़मीन से संबंध रखने वाला चाहे जानदार हो या बेजान, ज़मीन का, ज़मीन वाला, भूमि या ज़मीन संबंधी
  • ज़मीन पर होने वाला
  • देश संबंधी, देश का
  • जो स्पष्ट रूप से दिखाई पड़े
  • यथार्थ से परिचित, व्यवहारिक
  • (लाक्षणिक) मनुष्य, इंसान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَمِینی

زمین سے نِسبت رکھنے والا خواہ جاندار ہو یا بے جان، زمین کا، زمین والا، زمین سے متعلق

زَمِینی گولَہ

آتشبازی کا وہ گولا جو زمین پر پھٹتا ہے

زَمِینی کَہانی

حقیقی پلاٹ کو ذہن میں رکھ کر لِکھی جانے والی کہانی (دیو مالائی کے بالقابل)

زَمِینی سِتارَہ

فنجائی پودے کی ایک قِسم جو سِتارے سے مشابہ صورت میں زمین پر پھیلا ہوتا ہے

زَمِینی مادَّہ

خلیوں میں پایا جانے والا بُنیادی مادّہ جو جاندار کو زندہ رکھتا ہے ۔

زَمِینی رِشْتَہ

زمین سے تعلق یا وابستگی، وطن کی محبّت، حُبّ الوطنی، زمین کا رشتہ

زَمِینی نُور

Earthlight, Earthshine

زَمِینی ریل

وہ ریل گاڑی جو زیرِ زمین چلتی ہے ، زمین دوز ٹرین ۔

زَمِینی تَنا

(نباتیات) پودے کا وہ تنا جو زمین کے اندر ہو

زَمِینی ٹَیکْس

رہائشی یا زرعی زمین پر وصول کیا جانے والا ٹیکس

زَمِینی کِتاب

وہ کِتاب جو کسی انسان نے لِکھی ہو (آسمانی صحیفہ کے بالمقابل) ۔

زَمِینی گولا

آتشبازی کا وہ گولا جو زمین پر پھٹتا ہے

زَمِینی تُراب

(نباتیات) گہرے بُھورے رن٘گ کا نامیاتی مادّہ جو زمین کے دِیگر اجزا کے ساتھ مِلا ہوتا ہے اور زمین کی زرخیزی کا باعث ہوتا ہے ۔

زَمِینی دھات

زیرِ زمین پائی جانے والی معدنیات، قُدرتی دھات

زَمِینی بافْت

پودے یا پیڑ کا وہ حِصّہ جو زمین کے اندر ہو ، زمینی تنہ ۔

زَمِینی مَنْظَر

قُدرتی حُسن ، فِطرت کی عکّاسی ، کہانی کے پِلاٹ سے متعلق منظر ۔

زَمِینی نِشان

خشکی کی علامت ، وہ نِشان جو زمین پر نظر آئے خاص کر اہلِ جہاز کو سمندر سے

زَمِینی اِشکال

landforms

زَمِینی حَقائِق

ground realities

زَمِینی مَخْلُوق

دُنیا میں اور زمین پر پائی جانے والی مخلوق (آسمانی مخلوق کے بالمقابل)

زَمِینی پُھلْڈَنْڈی

وہ تنا جس میں پھل لگتے ہیں مگر پتّے نہیں ہوتے ۔

زَمِینی پُھول دار شاخ

(نباتیات) زیرِ زمین تنا

بَر زَمِینی

ایسا تخم جس کے اْگتے وقت تخم اور پتے باہر آجائیں (جیسے سھم کا بیج) ، (انگریزی) Epigeal .

زیر زَمِینی

وہ اشیاء جو زمین کے اندر ہوں، مدفون

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone