تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین آسْمان ایک کَرنا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین آسْمان ایک کَرنا

تلاش و جستجو میں چپّہ چپّہ چھان مارنا، بہت جدوجہد کرنا

آسْمان زَمِین ایک ہونا

زمانہ الٹ پلٹ ہونا، بہت بڑا انقلاب آجانا، تہ وبالا ہونا

زَمِین و آسْمان ایک ہونا

انقلاب عظیم برپا ہونا، صورت حال کا یکسر منقلب ہو جانا، ادھر کی دنیا ادھر ہو جانا

زَمِین و آسْمان ایک ہو جانا

انقلاب عظیم برپا ہونا، صورت حال کا یکسر منقلب ہو جانا، ادھر کی دنیا ادھر ہو جانا

زَمِین اَور ایک آسْمان

پے در پے چیخیں ، مسلسل رونے دھونے کا شور جس کی آواز دور دور تک پہنچے.

آسْمان زَمِین ایک كَرنا

ہلچل ڈال دینا، ہنگامہ برپا كرنا، ہلڑ مچا دینا

زَمِین آسْمان ایک کَر دینا

تلاش و جستجو میں چپّہ چپّہ چھان مارنا، بہت جدوجہد کرنا

زَمِین و آسْمان ایک کَر دینا

ہن٘گامہ کر دینا

زَمِین آسْمان کے قُلابے ایک کَرْنا

زمین آسمان ایک کرنا، کڑی محنت اور جد و جہد کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین آسْمان ایک کَرنا کے معانیدیکھیے

زَمِین آسْمان ایک کَرنا

zamiin aasmaan ek karnaaज़मीन आसमान एक करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَمِین آسْمان ایک کَرنا کے اردو معانی

  • تلاش و جستجو میں چپّہ چپّہ چھان مارنا، بہت جدوجہد کرنا

    مثال بہت سے ہیں محض نام و نمود کے لیے زمین آسمان ایک کر دیتے ہیں۔

  • انتہائی سعی و کوشش سے کام لینا
  • قیامت برپا کر دینا، ہلچل مچا دینا

Urdu meaning of zamiin aasmaan ek karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • talaash-o-justajuu me.n chappa chappa chhaan maarana, bahut jadd-o-jahad karnaa
  • intihaa.ii su.ii-o-koshish se kaam lenaa
  • qiyaamat barpa kar denaa, halchal machaa denaa

English meaning of zamiin aasmaan ek karnaa

  • make utmost effort, search every nook and corner
  • raise hell, create a commotion

ज़मीन आसमान एक करना के हिंदी अर्थ

  • खोजने में चप्पा चप्पा छान मारना, बहुत प्रयत्न करना

    उदाहरण बहुत से हैं महज़ नाम-ओ-नमूद के लिए ज़मीन आस्मान एक कर देते हैं।

  • अत्यधिक प्रयत्न से काम लेना
  • प्रलय खड़ी कर देना, हलचल मचा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَمِین آسْمان ایک کَرنا

تلاش و جستجو میں چپّہ چپّہ چھان مارنا، بہت جدوجہد کرنا

آسْمان زَمِین ایک ہونا

زمانہ الٹ پلٹ ہونا، بہت بڑا انقلاب آجانا، تہ وبالا ہونا

زَمِین و آسْمان ایک ہونا

انقلاب عظیم برپا ہونا، صورت حال کا یکسر منقلب ہو جانا، ادھر کی دنیا ادھر ہو جانا

زَمِین و آسْمان ایک ہو جانا

انقلاب عظیم برپا ہونا، صورت حال کا یکسر منقلب ہو جانا، ادھر کی دنیا ادھر ہو جانا

زَمِین اَور ایک آسْمان

پے در پے چیخیں ، مسلسل رونے دھونے کا شور جس کی آواز دور دور تک پہنچے.

آسْمان زَمِین ایک كَرنا

ہلچل ڈال دینا، ہنگامہ برپا كرنا، ہلڑ مچا دینا

زَمِین آسْمان ایک کَر دینا

تلاش و جستجو میں چپّہ چپّہ چھان مارنا، بہت جدوجہد کرنا

زَمِین و آسْمان ایک کَر دینا

ہن٘گامہ کر دینا

زَمِین آسْمان کے قُلابے ایک کَرْنا

زمین آسمان ایک کرنا، کڑی محنت اور جد و جہد کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین آسْمان ایک کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین آسْمان ایک کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone