تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین جُن٘بَد نَہ جُن٘بَد گُل مُحَمَّد" کے متعقلہ نتائج

زَمِین جُن٘بَد نَہ جُن٘بَد گُل مُحَمَّد

چاہے زمین اپنی جگہ سے سرک جائے مگر فُلاں آدمی ٹس سے مَس نہ ہو گا (ٹس سے مس نہ ہونے والے یا اپنی بات پر اڑے رہنے والے کے متعلق کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین جُن٘بَد نَہ جُن٘بَد گُل مُحَمَّد کے معانیدیکھیے

زَمِین جُن٘بَد نَہ جُن٘بَد گُل مُحَمَّد

zamiin jumbad na jumbad gul mohammadज़मीन जुंबद न जुंबद गुल मोहम्मद

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَمِین جُن٘بَد نَہ جُن٘بَد گُل مُحَمَّد کے اردو معانی

  • چاہے زمین اپنی جگہ سے سرک جائے مگر فُلاں آدمی ٹس سے مَس نہ ہو گا (ٹس سے مس نہ ہونے والے یا اپنی بات پر اڑے رہنے والے کے متعلق کہتے ہیں)

    مثال میں تو ڈرتا ہوں کہ جس نے تمباکو لکھا ہے وہ میم پر اَڑ جائے گا، اصول رخصت، فارسی شکست کلکتے والے کی ڈگری، لیکن زمیں جنبد نہ جنبد گل محمد۔

Urdu meaning of zamiin jumbad na jumbad gul mohammad

  • Roman
  • Urdu

  • chaahe zamiin apnii jagah se sarak jaaye magar fulaa.n aadamii Tas se mis na hogaa (Tas se mas na hone vaale ya apnii baat par a.De rahne vaale ke mutaalliq kahte hai.n

ज़मीन जुंबद न जुंबद गुल मोहम्मद के हिंदी अर्थ

  • चाहे ज़मीन अपनी जगह से सरक जाये मगर फ़ुलाँ आदमी टस से मस न होगा (टस से मस न होने वाले या अपनी बात पर अड़े रहने वाले के संबंध में कहते हैं)

    उदाहरण मैं तो डरता हुँ कि जिसने तंबाकू लिखा है वह मीम पर अड़ जाएगा, उसूल रुख़सत, फ़ारसी शिकस्त कलकत्ते वाले की डिगरी, लेकिन ज़मीन जुंबद न जुंबद गुल मोहम्मद।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَمِین جُن٘بَد نَہ جُن٘بَد گُل مُحَمَّد

چاہے زمین اپنی جگہ سے سرک جائے مگر فُلاں آدمی ٹس سے مَس نہ ہو گا (ٹس سے مس نہ ہونے والے یا اپنی بات پر اڑے رہنے والے کے متعلق کہتے ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین جُن٘بَد نَہ جُن٘بَد گُل مُحَمَّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین جُن٘بَد نَہ جُن٘بَد گُل مُحَمَّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone