تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خام کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
خام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پختہ کی ضد، کچّا
- ادھ کچرا، آدھ پکّا اد کچا (کھانا)
- (طب) جسم کا وہ مواد جو پکّا نہ ہو
- زرعی یا معدنی پیداوار جو اپنی اصلی حالت میں ہو
- خالص، کھرا (جیسے عنبر خام، سیم خام)
- جس کی تولید کی صفت مکمل نہ ہوئی ہو (بیضہ وغیرہ کے لئے مستعمل)
- پودا، کمزور
- ناقص، غلط
- ناتمام، ادھورا
- (ادبیات و لسانیات) معتبر ومقبول ہونے میں کمی ہونا
- ناتجربہ کار، اناڑی، ناواقف
- مٹی گارے سے بنی ہوئی غیر پختہ (عمارت وغیرہ کے لئے مستعمل)
- (کاشتکاری) وہ کھیت یا زرعی علاقہ جو مال گزاری بقایا رہنے سے سرکاری قبضے اور نگرانی میں آ جاتا ہے
- (قانون) وہ بیان یا معاہدہ وغیرہ جو زبانی ہو یا رسوم کے مطابق مقررہ کاغذ یا دستاویز وغیرہ پر نہ ہو اور جس کی توثیق نہ ہوئی ہو
- نادان، بے وقوف
- نا کمایا ہوا (چمڑا)، ناپختہ
- کچرا چمڑا
- کم، چھوٹا (وزن-ماپ)
- گھوٹے کا سربند
- ایک چمڑے کا کپڑا
- شراب نو
- کسی ساز کی رشم کی رسی
- لمبی رسی
- گھوڑا جو مدت تک کھڑا رہے
- خامہ کا مخفف
- قلم
شعر
کسی سے شکوۂ محرومئی نیاز نہ کر
یہ دیکھ لے کہ تری آرزو تو خام نہیں
بڑی حسرت سے انساں بچپنے کو یاد کرتا ہے
یہ پھل پک کر دوبارہ چاہتا ہے خام ہو جائے
کبھی یہ غلط کبھی وہ غلط کبھی سب غلط
یہ خیال پختہ جو خام تھے مجھے کھا گئے
Urdu meaning of KHaam
- Roman
- Urdu
- puKhtaa kii zid, kachchaa
- adh kachraa, aadh pakka ud kachchaa (khaanaa
- (tibb) jism ka vo mavaad jo pakka na ho
- zari.i ya maadinii paidaavaar jo apnii aslii haalat me.n ho
- Khaalis, khara (jaise ambar Khaam, siim Khaam
- jis kii tauliid kii sifat mukammal na hu.ii ho (baiza vaGaira ke li.e mustaamal
- paudaa, kamzor
- naaqis, Galat
- naatamaam, adhuuraa
- (adbiiyaat-o-lisaaniyaat) motbar vamaqbol hone me.n kamii honaa
- na tajurbaa kaar, anaa.Dii, naavaaqif
- miTTii gaare se banii hu.ii Gair puKhtaa (imaarat vaGaira ke li.e mustaamal
- (kaashatkaarii) vo khet ya zari.i ilaaqa jo maalaguzaarii baqaayaa rahne se sarkaarii qabze aur nigraanii me.n aa jaataa hai
- (qaanuun) vo byaan ya mu.aahidaa vaGaira jo zabaanii ho ya rasuum ke mutaabiq muqarrara kaaGaz ya dastaavez vaGaira par na ho aur jis kii tausiiq na hu.ii ho
- naadaan, bevaquuf
- na kamaayaa hu.a (cham.Daa), naapuKhtaa
- kachraa cham.Daa
- kam, chhoTaa (vazan-maap
- ghoTe ka sarband
- ek cham.De ka kap.Daa
- sharaab nau
- kisii saaz kii rashim kii rassii
- lambii rassii
- gho.Daa jo muddat tak kha.Daa rahe
- Khaamaa ka muKhaffaf
- qalam
English meaning of KHaam
Noun, Masculine
- raw, unripe, green, crude
- absurd, vain
- inexpert, inexperienced, immature, puerile
- not solid or substantial, not made of masonry
- raw, unripe, crude, green
- rough, unsound, imperfect
ख़ाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पक्का का विलोम, कच्चा
- अधकचरा, आधा कच्चा और आधा पक्का (खाना)
-
(चिकित्सा) शरीर का वह मवाद जो पका न हो
विशेष • मवाद= पीप और खून जो घाव या फोड़े से निकले
- कृषि या खनिज पैदावार जो अपने वास्तविक रूप में हो
- शुद्ध, खरा (जैसे शुद्ध चाँदी)
- जिसकी उत्पत्ति की विशिष्टता पूर्ण न हुई हो (अंडा इत्यादि के लिए प्रयुक्त)
- पौधा, कमज़ोर
- त्रुटिपूर्ण, ग़लत
- जो पूर्ण न हो, अधूरा
- (साहित्य एवं भाषा विज्ञान) विश्वसनीय एवं स्वीकार्य होने में कमी होना
- अनुभवहीन, अनाड़ी, अपरिचित
- मिट्टी गारे से बनी हुई कच्ची (इमारत इत्यादि के लिए प्रयुक्त)
- (कृषिकार्य) वह खेत या कृषि-क्षेत्र जो मालगुज़ारी शेष रहने से सरकारी क़ब्ज़े और निगरानी में आ जाता है
- (विधिक) वह बयान या अनुबंध इत्यादि जो ज़बानी हो या नियमों के अनुसार निश्चित काग़ज़ या दस्तावेज़ इत्यादि पर न हो और जिसका सत्यापन न हुआ हो
- नादान, बेवक़ूफ़
- न कमाया हुआ (चमड़ा), कच्चा
- कच्चा चमड़ा
- कम, छोटा (वज़्न-माप)
- घोड़े का सर-बंद अर्थात मुँह बंद किया हुआ
- एक चमड़े का कपड़ा
- नई शराब
- किसी वाद्ययंत्र की रेशम की रस्सी
- लंबी रस्सी
- घोड़ा जो बहुत समय तक खड़ा रहे
- ख़ामा का संक्षिप्त
- क़लम
خام سے متعلق محاورے
خام سے متعلق کہاوتیں
خام کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دھَتُورا
دو یا تین ہاتھ اونچا ایک طرح کا پودا جس کے پتے نوکیلے اور نرم ہوتے ہیں، پھل سیب کی طرح گول ہوتے ہیں، لیکن اوپر چھوٹے کانٹے ہوتے ہیں، اس کے پھل اور بیج بہت زہریلے ہوتے ہیں لہذا شیو جی کو اس کے پھل پیش کیے جاتے ہیں، کنک ،شیو پریہ، تامرس
دَھتِیلا
عادتوں کا شکار ، زیر اثر ، اثرات زدہ ، خداوند ! میرا گھر دھپّوں کے دھپکاروں سے دھدّر کے دھتیلا ہو رہا ہے .
دَھتُورَہ
ایک زہریلا جو بینگن کے پودے کے برابر یا اس سے بڑا ہوتا ہے ، اس کے پتّے بھی بینگن کے پتّوں سے مشابہ ہوتے ہیں ؛ سفید اور نیلگوں دو قسم کا ہوتا ہے ؛ اس کا پھل خاردار اور اخروٹ سے بڑا ہوتا ہے جس میں دانۂ سماق سے مِلتے جُلتے تُخم بھرے ہوتے ہیں . اس کے تخم اور پتّے زیادہ تر دوا کے طور پر مستعمل ہوتے ہیں . دھتورے کے بیج زہریلی مقدار میں کھلائے جائیں تو مسموم کے حواس پراگندہ ہو جاتے ہیں اور عقل زائل ہو جاتی ہے. کبھی اس کو وہمی چیزیں نظر آتی ہیں جنہیں یہ پکڑنے کی کوشش کرتا ہے. ایک دو روز یہ حالت رہ کر زہریلی تاثیر ہو جاتی ہے ، لیکن گاہے غفلت طاری ہوجاتی ہے اور تَنفّس و قلب کی حرکتیں بند ہوکر مسموم ہلاک ہوجاتا ہے ، جوز ماتل . تاتورہ .
دھات کاری
وہ علم اور فن جس کی بدولت چٹانوں اور زیرِ زمین تہوں سے دھاتیں حاصل کر کے بن کو صاف کرنے کے بعد مفید اشیا میں تبدیل کیا جاتا ہے
دھاٹا
کپڑے کی پٹی جسے من٘ھ کے گردا گرد باندھ کر داڑھی چڑھاتے ہیں. سب سرداروں نے اس کے کپڑے پہنے اور دھاٹے. باندھ باندھ کر بارگاہ میں آئے.
دھات جانا
یشاب کرنے یا اجابت ہونے کے وقت کسی وجہ سے منی کا بے اخیتار خارج ہونا ، یہ حالت عموماً جریان کی بیماری میں ہوتی ہے.
دھاتو پاٹھ
पाणिनि कृत संस्कृत व्याकरण के अनुसार उन धातुओं अर्थात् क्रियाओं के मूलरूपों की सूची जो सूत्रों से भिन्न है (यह सूची भी पाणिनि की ही प्रस्तुत की हुई मानी जाती है
ڈھاٹی دینا
گھوڑے وغیرہ کے مُن٘ھ کو لگام کے بجائے کپڑے سے بان٘دھنا ، مُن٘ھ بند کرنا ، بولنے نہ دینا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mujrim
मुजरिम
.مُجرِم
criminal, culprit
[ Mujrim shakhs saza kam karne ki darkhwast karta raha lekin judge ne uski ek na suni ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
takriim
तकरीम
.تَکْرِیم
treating with honour or respect, honour
[ Nishadon ne apne leader ki badi izzat va takrim ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maqtuul
मक़्तूल
.مَقتُول
murdered, killed
[ Maqtul ki shinakht ho gayi wo shahar mein ek wakil ke paas mulazim tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bulbul
बुलबुल
.بُلْبُل
the nightingale, Lanius boalboul
[ Bachcha bahut ghaur se daal par baithe hue bulbul ko dekh raha tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mah-vash
मह-वश
.مَہ وَش
very beautiful, beloved
[ Aasan halke-phulke lafzon ne doston aur mah-vashon ki bastiyan aabad kar di hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shabnam
शबनम
.شَبْنَم
dew
[ Sub.h-sub.h nange paanv baghichon mein chahal-qadmi karne par pairon mein shabnam ki tari se sukoon ka ehsas hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'zuur
मा'ज़ूर
.مَعْذُور
helpless, powerless
[ Brown... ne ye iqrar bhi kar liya hai ki main Shahname ki haqiqi daad dene se mazoor hun ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
barqii
बर्क़ी
.بَرْقی
electric, electrical
[ Thomas Edison barqi bulb ke mujid (inventor) hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mahfuuz
महफ़ूज़
.مَحْفُوظ
kept safe, protected, secured
[ Tarikh (History) apne auraq (pages) mein chizon ko mahfuz kar legi aur aane wali naslon par vazeh kar degi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
lajaajat
लजाजत
.لَجاجَت
humility, entreaty, importunity
[ Halim badshah ke samne lajajat se apni be-gunahi ke subut pesh kar raha tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (خام)
خام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔