تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھتُورَہ" کے متعقلہ نتائج

دَھتُورَہ

ایک زہریلا جو بینگن کے پودے کے برابر یا اس سے بڑا ہوتا ہے ، اس کے پتّے بھی بینگن کے پتّوں سے مشابہ ہوتے ہیں ؛ سفید اور نیلگوں دو قسم کا ہوتا ہے ؛ اس کا پھل خاردار اور اخروٹ سے بڑا ہوتا ہے جس میں دانۂ سماق سے مِلتے جُلتے تُخم بھرے ہوتے ہیں . اس کے تخم اور پتّے زیادہ تر دوا کے طور پر مستعمل ہوتے ہیں . دھتورے کے بیج زہریلی مقدار میں کھلائے جائیں تو مسموم کے حواس پراگندہ ہو جاتے ہیں اور عقل زائل ہو جاتی ہے. کبھی اس کو وہمی چیزیں نظر آتی ہیں جنہیں یہ پکڑنے کی کوشش کرتا ہے. ایک دو روز یہ حالت رہ کر زہریلی تاثیر ہو جاتی ہے ، لیکن گاہے غفلت طاری ہوجاتی ہے اور تَنفّس و قلب کی حرکتیں بند ہوکر مسموم ہلاک ہوجاتا ہے ، جوز ماتل . تاتورہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھتُورَہ کے معانیدیکھیے

دَھتُورَہ

dhatuuraधतूरा

  • Roman
  • Urdu

دَھتُورَہ کے اردو معانی

  • ایک زہریلا جو بینگن کے پودے کے برابر یا اس سے بڑا ہوتا ہے ، اس کے پتّے بھی بینگن کے پتّوں سے مشابہ ہوتے ہیں ؛ سفید اور نیلگوں دو قسم کا ہوتا ہے ؛ اس کا پھل خاردار اور اخروٹ سے بڑا ہوتا ہے جس میں دانۂ سماق سے مِلتے جُلتے تُخم بھرے ہوتے ہیں . اس کے تخم اور پتّے زیادہ تر دوا کے طور پر مستعمل ہوتے ہیں . دھتورے کے بیج زہریلی مقدار میں کھلائے جائیں تو مسموم کے حواس پراگندہ ہو جاتے ہیں اور عقل زائل ہو جاتی ہے. کبھی اس کو وہمی چیزیں نظر آتی ہیں جنہیں یہ پکڑنے کی کوشش کرتا ہے. ایک دو روز یہ حالت رہ کر زہریلی تاثیر ہو جاتی ہے ، لیکن گاہے غفلت طاری ہوجاتی ہے اور تَنفّس و قلب کی حرکتیں بند ہوکر مسموم ہلاک ہوجاتا ہے ، جوز ماتل . تاتورہ .

Urdu meaning of dhatuura

  • Roman
  • Urdu

  • ek zahriilaa jo baingan ke paude ke baraabar ya is se ba.Daa hotaa hai, is ke patte bhii baingan ke patto.n se mushaabeh hote hai.n ; safaid aur niilguu.n do kism ka hotaa hai ; is ka phal Khaardaar aur akhroT se ba.Daa hotaa hai jis me.n daana-e-simaak se milte julte tuKham bhare hote hai.n . is ke tuKhm aur pate zyaadaa tar davaa ke taur par mustaamal hote hai.n . dhatuure ke biij zahriilii miqdaar me.n khilaa.e jaa.e.n to masmuum ke havaas paraagandaa ho jaate hai.n aur aqal zaa.il ho jaatii hai. kabhii us ko vahmii chiize.n nazar aatii hai.n jinhe.n ye paka.Dne kii koshish kartaa hai. ek do roz ye haalat rah kar zahriilii taasiir ho jaatii hai, lekin gaahe Gaflat taarii hojaatii hai aur tanaffus-o-qalab kii harakte.n band hokar masmuum halaak hojaataa hai, joz maatal . taatoraa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھتُورَہ

ایک زہریلا جو بینگن کے پودے کے برابر یا اس سے بڑا ہوتا ہے ، اس کے پتّے بھی بینگن کے پتّوں سے مشابہ ہوتے ہیں ؛ سفید اور نیلگوں دو قسم کا ہوتا ہے ؛ اس کا پھل خاردار اور اخروٹ سے بڑا ہوتا ہے جس میں دانۂ سماق سے مِلتے جُلتے تُخم بھرے ہوتے ہیں . اس کے تخم اور پتّے زیادہ تر دوا کے طور پر مستعمل ہوتے ہیں . دھتورے کے بیج زہریلی مقدار میں کھلائے جائیں تو مسموم کے حواس پراگندہ ہو جاتے ہیں اور عقل زائل ہو جاتی ہے. کبھی اس کو وہمی چیزیں نظر آتی ہیں جنہیں یہ پکڑنے کی کوشش کرتا ہے. ایک دو روز یہ حالت رہ کر زہریلی تاثیر ہو جاتی ہے ، لیکن گاہے غفلت طاری ہوجاتی ہے اور تَنفّس و قلب کی حرکتیں بند ہوکر مسموم ہلاک ہوجاتا ہے ، جوز ماتل . تاتورہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھتُورَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھتُورَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone