تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑا" کے متعقلہ نتائج

آزادی

آزاد كا یہ اسم كیفیت ہے، آزاد ہونے کی حالت، خود مختاری، حریت، بیباکی

آزادی نامَہ

رہائی كی سند (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی کا پَروانَہ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی كا نَوِشْتَہ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی خدا کی نعمت ہے

آزادی سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں، آزادی خدا کی طرف سے ایک تحفہ ہے

آزادی پَسَنْد

جو آزادی پسند کرتے ہیں، آزادی پسند، جسے آزادی پسند ہے

آزادی کا خَط

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی کا کاغَذ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی كی سَنَد

آزادی كا پروانہ

آزادی کا فَرمان

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادِی و بے تَعَلُّقی

مَذہَبی آزادی

اپنے مذہب کی پیروی کرنے کی آزادی ؛ کسی کام کو کرنے کی اجازت جو مذہب نے دی ہو

جَمْہُوری آزادی

وہ نظام یا طرز حکومت جس میں عوام شخصی طور پر کسی کے ماتحت یا محکوم نہ ہوں.

شَہْری آزادی

تقریر، تحریر اور اجتماع کی آزادی، وہ بنیادی حقوق جو ملک کے ہر باشندے کو حاصل ہوں، جمہوری حقوق.

مُجَسَّمَٔہ آزادی

آزادی کا مجسمہ یا بت آزادی ۔

مُجاہِدِینِ آزادی

برطانوی حکومت کے خلاف تحریک آزادی اور انقلاب میں حصہ لینے والے افراد، جابر اور غیرقانونی حکومت کے خلاف مزاحمتی تحریک اور انقلاب میں شامل افراد

وَجہِ آزادی

وہ رقم جو جنگ کے قیدی کی رہائی کے لیے قدیم زمانے میں دی جاتی رہی ، فدیہ ، زرِ رہائی ۔

اِعلانِ آزادی

طَبِیعَت کی آزادی

بے فکری کی عادت ، لا اُبالی پن ، جو دل میں آئے وہ کرنا.

کامِل آزادی

مکمل آزادی، کُلّی چھٹکارا، پوری خود مختاری

شَخْصی آزادی

وہ آزادی جس میں ایک شخص اپنے نجی معاملات اور عقائد میں آزاد ہو

مَدَنی آزادی

رہن سہن کی آزادی ، معاشرتی سہولت ۔

جَشْنِ آزادی

آزادی کا جشن، کسی ملک کا محکومیت سے آزاد ہونے کا جشن

اَلِفِ آزادی

رک : الف آزاد کا.

تَحْرِیکِ آزادی

مَنْشُورِ آزادی

آزادی کی دستاویز ، پروانۂ آزادی.

یَوم آزادی

غلامی سے نجات کا دن، کسی ملک کی آزادی کا دن

خَطّ ِ آزادی

تحریرجو کسی کو آزاد کرتے وقت لکھ دیتے ہیں تحریری وثیلہ، رہائی کی سند

جنگ آزادی

تَحْرِیکِ آزادیِ نِسْواں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑا کے معانیدیکھیے

کَڑا

ka.Daaकड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: ہندو معماری لکھنؤ کنایۃً

کَڑا کے اردو معانی

صفت

  • (نرم کا نقیض) سخت
  • بے رحم، کٹھور، ظالم
  • طاقت ور، زورآور، تگڑا
  • کرخت، درشت
  • (مجازاً) بے رو رعایت، اعلیٰ معیار پر مبنی
  • تُند، تیز، طبیعت پر گراں، بارِ خاطر
  • اکّھڑ، رُوکھا، غُصِیلا، غُصّہ ور
  • مضبوط، ڈھیلا کی ضد
  • سختی جھیلنے والا، مستقل مزاج
  • کٹھن، دُشوار
  • (کنایۃً) منحوس
  • تکلیف دہ، ناقابل برداشت
  • جو ٹالا نہ جاسکے، جس سے مفر نہ ہو
  • سختی سے برتاؤ کرنے والا، سخت گیر
  • دُشوار گزار
  • کمر کا مضبوط
  • مہنگا، گراں

اسم، مذکر

  • سونے چان٘دی وغیرہ کا حلقے کی شکل کا زیور جو عورتیں کلائی یا پنڈلی میں پہنتی ہیں
  • کُنڈا، قُلّابہ، کُنڈی، حلقہ جو دروازے میں لگایا جاتا ہے
  • لوہے کا حلقہ جو سکھ پہنتے ہیں
  • گندھے ہوئے آٹے کا لیپ جسے دیگ یا ہنڈیا کے گردا گرد لگا دیتے ہیں تاکہ بھاپ باہر نہ نکلے
  • (گورکنی) قبر کے پٹاؤ کا کوئی سرا یا پٹاؤ کے اوپر کا پورا حصہ جو چالیس روز کے بعد قبر کو پکا بنانے کے لیے کھولا جاتا ہے، قبر کی ڈاٹ ، پٹاؤ کے اوپر کا گِردا یا چوطرفہ دار دیوار جو مٹی ہٹانے کے بعد نکلے
  • آنکس
  • (معماری) لداؤ کی چنائی ، وہ عمارت جیسے کن٘بد و قبر کی چھت.
  • زنجیر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ka.Daa

Noun, Masculine

कड़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ( पदार्थ) जिसके कणों, तंतुओं, संयोजक अवयवों आदि की बनावट या संघात इतना घना, ठोस या दृढ़ हो कि उसे काटा, तोड़ा, दबाया या लचाया न जा सके और इसीलिए जिसमें कुछ गड़ाना या घसाना बहुत कठिन हो। कठोर। सख्त। ' कोमल ' या ' मुलायम ' का विपर्याय। जैसे-कड़ी जमीन, कड़ा तख्ता, कड़ा लोहा
  • सख़्त, अत्याचारी
  • अशुभ
  • (पदार्थ) जिसमें आर्द्रता या जलीय अंश सूखकर इतना कम हो या इतना कम बच रहा हो कि उसे सहज में मनमाना रूप न दिया जा सके। जैसे-कड़ा (गूंधा हुआ) आटा, कड़ा चमड़ा।
  • कठिन, कठोर
  • कमर का मज़बूत
  • अक्ख्ड़, रुखा, ग़ुसीला, ग़ुस्सा वर
  • जो टाला ना जा सके
  • तकलीफ़देह, नाक़ाबिल-ए-बर्दाश्त
  • ताक़तवर, ज़ोरावर, तगड़ा
  • बेरहम, कठोर, ज़ालिम
  • महंगा, गिरां
  • सख़्ती झेलने वाला
  • सख़्ती से बरताव करने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाथ या पाँव में पहनने वाला वृत्ताकार आभूषण
  • लोहे का गहना जो सिख पहनते हैं
  • सोने चाँदी वग़ैरा का का ज़ेवर जो औरतें कलाई या पिंडली में पहनती हैं
  • कुंडा, क़ुलाबा, कुंडी, जो दरवाज़े में लगाया जाता है
  • कड़ाही (लोहे, पीतल आदि से बना बड़ा गहरा पात्र) आदि को उठाने और पकड़ने के लिए उसमें लगा हुआ छल्ला
  • एक प्रकार का कबूतर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone