تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان میں بات ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

کان میں بات ڈالْنا

کوئی خاص بات کہنا ، آگاہ کرنا .

کان میں بات کَہْنا

کوئی بات خفیہ طور پر کہنا، کان کے قریب آہستہ سے بات کرنا، سرگوشی کرنا

حَلْقَہ کان میں ڈالْنا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

بات کان میں پَڑی رَہْنا

معاملے کا دھیان میں رہنا، بات یاد رہنا

بات ہَنسی میں ڈالْنا

بات ہنسی میں پڑنا کا تعدیہ

بات کان میں ڈالْنا

کسی امر کا سماعت تک پہن٘چا دینا، آگاہ کر دینا، صلاح کے طور پر کسی سے کچھ کہنا

کان میں ڈالْنا

سنا دینا ، کہہ دینا ، آگاہ کردینا ، گو ش گزار کر دینا .

کان میں بات پَڑْنا

کسی بات کا سننا ، کان میں آواز آنا ، آگاہی ہونا .

بات کان میں پُھونْکنا

کسی امر کا سماعت تک پہن٘چا دینا، آگاہ کر دینا، صلاح کے طور پر کسی سے کچھ کہنا

بات کان میں پَڑْنا

کسی بات کا سنائی دینا، گوش گزار ہونا

کان میں تیل ڈالْنا

اپنے آپ کو بے خبر رکھنا، بہرا بن جانا

کان میں کَوڑی ڈالْنا

مطیع و فرماں بردار بنانا، غلام بنانا، کنایہ ہے اطاعت و فرمانبرداری سے

بات جی میں ڈالْنا

بات سمجھانا ، کسی کا کسی کے دل میں کوئی خیال یا یقین پیدا کر دینا.

دِل میں بات ڈالْنا

ذہن میں کوئی خیال پیدا کرنا .

چار میں بات ڈالْنا

پنچ یا ثالث مقرر کرنا، فیصلے کے لیے پنچوں کے سامنے معاملہ رکھنا

کانوں میں بات ڈالْنا

سُنا دینا ، جتا دینا ، واضح کر دینا ، ظاہر کر دینا.

بات کَھٹائی میں ڈالْنا

ایسا قدم اٹھانا جس سے معاملہ التوا میں پڑ جائے، معاملے کو اٹکا رکھنا، ہاں نہیں کچھ جواب نہ دینا

کان میں جَھنْجی کَوڑی ڈالْنا

غلام بنانا، غلام ہونے کی نشانی ڈالنا، مطیع کرنا، فرماں بردار بنانا، غلام ہونے کی نشانی کان میں ڈالنا

بات کو کَھٹائی میں ڈالْنا

ایسا قدم اٹھانا جس سے معاملہ التوا میں پڑ جائے، معاملے کو اٹکا رکھنا، ہاں نہیں کچھ جواب نہ دینا

کان میں بات ڈال دینا

کوئی بات سنا دینا، آگاہ کردینا، سمجھا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کان میں بات ڈالْنا کے معانیدیکھیے

کان میں بات ڈالْنا

kaan me.n baat Daalnaaकान में बात डालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کان میں بات ڈالْنا کے اردو معانی

  • کوئی خاص بات کہنا ، آگاہ کرنا .

Urdu meaning of kaan me.n baat Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii Khaas baat kahnaa, aagaah karnaa

कान में बात डालना के हिंदी अर्थ

  • कोई ख़ास बात कहना, आगाह करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کان میں بات ڈالْنا

کوئی خاص بات کہنا ، آگاہ کرنا .

کان میں بات کَہْنا

کوئی بات خفیہ طور پر کہنا، کان کے قریب آہستہ سے بات کرنا، سرگوشی کرنا

حَلْقَہ کان میں ڈالْنا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

بات کان میں پَڑی رَہْنا

معاملے کا دھیان میں رہنا، بات یاد رہنا

بات ہَنسی میں ڈالْنا

بات ہنسی میں پڑنا کا تعدیہ

بات کان میں ڈالْنا

کسی امر کا سماعت تک پہن٘چا دینا، آگاہ کر دینا، صلاح کے طور پر کسی سے کچھ کہنا

کان میں ڈالْنا

سنا دینا ، کہہ دینا ، آگاہ کردینا ، گو ش گزار کر دینا .

کان میں بات پَڑْنا

کسی بات کا سننا ، کان میں آواز آنا ، آگاہی ہونا .

بات کان میں پُھونْکنا

کسی امر کا سماعت تک پہن٘چا دینا، آگاہ کر دینا، صلاح کے طور پر کسی سے کچھ کہنا

بات کان میں پَڑْنا

کسی بات کا سنائی دینا، گوش گزار ہونا

کان میں تیل ڈالْنا

اپنے آپ کو بے خبر رکھنا، بہرا بن جانا

کان میں کَوڑی ڈالْنا

مطیع و فرماں بردار بنانا، غلام بنانا، کنایہ ہے اطاعت و فرمانبرداری سے

بات جی میں ڈالْنا

بات سمجھانا ، کسی کا کسی کے دل میں کوئی خیال یا یقین پیدا کر دینا.

دِل میں بات ڈالْنا

ذہن میں کوئی خیال پیدا کرنا .

چار میں بات ڈالْنا

پنچ یا ثالث مقرر کرنا، فیصلے کے لیے پنچوں کے سامنے معاملہ رکھنا

کانوں میں بات ڈالْنا

سُنا دینا ، جتا دینا ، واضح کر دینا ، ظاہر کر دینا.

بات کَھٹائی میں ڈالْنا

ایسا قدم اٹھانا جس سے معاملہ التوا میں پڑ جائے، معاملے کو اٹکا رکھنا، ہاں نہیں کچھ جواب نہ دینا

کان میں جَھنْجی کَوڑی ڈالْنا

غلام بنانا، غلام ہونے کی نشانی ڈالنا، مطیع کرنا، فرماں بردار بنانا، غلام ہونے کی نشانی کان میں ڈالنا

بات کو کَھٹائی میں ڈالْنا

ایسا قدم اٹھانا جس سے معاملہ التوا میں پڑ جائے، معاملے کو اٹکا رکھنا، ہاں نہیں کچھ جواب نہ دینا

کان میں بات ڈال دینا

کوئی بات سنا دینا، آگاہ کردینا، سمجھا دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان میں بات ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان میں بات ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone