تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان میں جَھنْجی کَوڑی ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

کان میں جَھنْجی کَوڑی ڈالْنا

غلام بنانا، غلام ہونے کی نشانی ڈالنا، مطیع کرنا، فرماں بردار بنانا، غلام ہونے کی نشانی کان میں ڈالنا

حَلْقَہ کان میں ڈالْنا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

کان میں کَوڑی پَہنْنا

غلامی کا حلقہ پہننا، مطیع ہونا، (کنایۃً) حلقہ بگوش ہونا

کان میں کَوڑی ڈالْنا

مطیع و فرماں بردار بنانا، غلام بنانا، کنایہ ہے اطاعت و فرمانبرداری سے

کان میں ڈالْنا

سنا دینا ، کہہ دینا ، آگاہ کردینا ، گو ش گزار کر دینا .

بات کان میں ڈالْنا

کسی امر کا سماعت تک پہن٘چا دینا، آگاہ کر دینا، صلاح کے طور پر کسی سے کچھ کہنا

کان میں بات ڈالْنا

کوئی خاص بات کہنا ، آگاہ کرنا .

کان میں تیل ڈالْنا

اپنے آپ کو بے خبر رکھنا، بہرا بن جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کان میں جَھنْجی کَوڑی ڈالْنا کے معانیدیکھیے

کان میں جَھنْجی کَوڑی ڈالْنا

kaan me.n jhanjii kau.Dii Daalnaaकान में झनजी कोड़ी डालना

محاورہ

کان میں جَھنْجی کَوڑی ڈالْنا کے اردو معانی

  • غلام بنانا، غلام ہونے کی نشانی ڈالنا، مطیع کرنا، فرماں بردار بنانا، غلام ہونے کی نشانی کان میں ڈالنا

कान में झनजी कोड़ी डालना के हिंदी अर्थ

  • ग़ुलाम बनाना, ग़ुलाम होने की निशानी डालना, मुतीअ करना, फ़रमांबरदार बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان میں جَھنْجی کَوڑی ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان میں جَھنْجی کَوڑی ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words