تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات جی میں ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

بات جی میں ڈالْنا

بات سمجھانا ، کسی کا کسی کے دل میں کوئی خیال یا یقین پیدا کر دینا.

بات جی میں نَہ رَہْنا

بات کو چھپا نہ سکنا

بات ہَنسی میں ڈالْنا

بات ہنسی میں پڑنا کا تعدیہ

جی میں جی ڈالْنا

ہم خیال بنانا، اپنی بات کا کی کو یقین دلانا.

جی میں ڈالْنا

دل میں اتارنا،دل میں خیال پیدا کرنا.

بات جی میں بَیٹْھنا

قول وغیرہ کا قابل قبول ہونا، دل پر اثر انداز ہونا

بات جی میں پِھرْنا

رہ رہ کے یاد آنا

بات جی میں گَڑْنا

قول وغیرہ کا قابل قبول ہونا، دل پر اثر انداز ہونا

دِل میں بات ڈالْنا

ذہن میں کوئی خیال پیدا کرنا .

چار میں بات ڈالْنا

پنچ یا ثالث مقرر کرنا، فیصلے کے لیے پنچوں کے سامنے معاملہ رکھنا

کانوں میں بات ڈالْنا

سُنا دینا ، جتا دینا ، واضح کر دینا ، ظاہر کر دینا.

بات کان میں ڈالْنا

کسی امر کا سماعت تک پہن٘چا دینا، آگاہ کر دینا، صلاح کے طور پر کسی سے کچھ کہنا

بات کَھٹائی میں ڈالْنا

ایسا قدم اٹھانا جس سے معاملہ التوا میں پڑ جائے، معاملے کو اٹکا رکھنا، ہاں نہیں کچھ جواب نہ دینا

کان میں بات ڈالْنا

کوئی خاص بات کہنا ، آگاہ کرنا .

بات کو کَھٹائی میں ڈالْنا

ایسا قدم اٹھانا جس سے معاملہ التوا میں پڑ جائے، معاملے کو اٹکا رکھنا، ہاں نہیں کچھ جواب نہ دینا

جِی مِیں بات پِھرنا

کسی بات کا بار بار خیال آنا

قاضی جی بَہُت ہَرائیں مَیں ہارْتا ہی نَہِیں

کوئی شخص باوجود سمجھانے کے نہ سمجھے اور جو کچھ اس کے ذہن میں جم جائے اسی پر قائم رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بات جی میں ڈالْنا کے معانیدیکھیے

بات جی میں ڈالْنا

baat jii me.n Daalnaaबात जी में डालना

محاورہ

بات جی میں ڈالْنا کے اردو معانی

  • بات سمجھانا ، کسی کا کسی کے دل میں کوئی خیال یا یقین پیدا کر دینا.

बात जी में डालना के हिंदी अर्थ

  • बात समझाना, किसी का किसी के हृदय में कोई विचार या विश्वास पैदा करना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات جی میں ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات جی میں ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words