تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانوں میں بات ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

بات ہَن٘سی میں ڈالْنا

بات ہن٘سی میں پڑنا (رک) کا تعدیہ.

کانوں میں بات ڈالْنا

سُنا دینا ، جتا دینا ، واضح کر دینا ، ظاہر کر دینا.

بات میں بات ہونا

قابل ذکر بات ہونا

بات میں بات پَیْدا ہونا

رک : بات میں بات آنا .

بات میں ہیٹی ہونا

کسی چیز میں کمی ہونے کی وجہ سے بے عزتی ہونا

بات میں کَجی ہونا

رک : بات میں بل ہونا

بات میں کَلام ہونا

بولنے سے عاجز ہونا

بات میں پَہْلُو نِکَالْنا

رک : بات میں بات پیدا کرنا

بات میں پَہْلُو ہونا

کسی بات میں کوئی لطیف اشارہ ہونا

بات میں بَل ہونا

جھوٹ ہونا.

بات میں پَہْلُو نِکَلْنا

بات میں پہلو نکالنا (رک) کا لازم

بات میں زَہْر بونا

فساد ڈالنا، لڑائی جھگڑا لگانا

ذِہن میں بات آ جانا

سمجھ میں آ جانا ، مان جانا ، رضا مند ہو جانا .

بات کَہْنے میں

بہت جلد، لمحے بھر میں، جھٹ پٹ

بات کَہْتے میں

بات کہتے کہتے، بات کے بیچ میں

پیٹ میں بات نَہ ٹِکْنا

راز نہ چھپایا جانا ، بھید ظاہر کردینا.

پیٹ میں بات نَہ پَچْنا

پیٹ میں بات نَہ رَہنا

رک : پیٹ میں بات نہ ٹکنا.

مُن٘ہ میں لَگام ڈالْنا

بات کہنے سے روکنا ؛ چپ کرانا نیز اظہار نہ کرنا ۔

بات جی میں نَہ رَہْنا

بات کو چھپا نہ سکنا.

میں بات جَم٘نا

پورایقین ہوجانا

میں بات ڈال٘نا

ذہن میں کوئی خیال پیدا کرنا

میں بات رَک٘ھنا

بات کو چُھپائے کھنا، بغض رکھنا، کدورت رکھنا

رُومالی میں ہاتھ ڈالْنا

(پہلوانی) حریف کو کمر کے پاس سے پکڑنا جس سے اُس کی رُمالی میں ہاتھ پڑجائے .

جیب میں ہاتھ ڈالْنا

کچھ دینا

تیل میں ہاتھ ڈالْنا

۔سخت قسم کھانا۔ زمانۂ جاہلیّت میں دستور تھا کہ جب کوئی شخص کسی بات سے مُنکر ہوتا اپنی صداقت کے ثبوت کے واسطے جلتے تیل میں ہاتھ ڈالتا اور کہتا کہ اگر میں سچّا ہوں گا تو سانچ کو آنچ نہیں آئے گی۔ بعض اوقات چور کو بھی اس طرح آزمایا کرتے تھے لیکن چونکہ آگ کا کام جلانا ہے اور بے لاگ اُس کی تاثیر سے بچ نہیں سکتا اس سبب سے اکثر چور ڈر کے مارے اِس قَسم کا نام لیتے ہی اقرار کرلیا کرتے تھے۔ ؎

ہاتھ میں ہاتھ ڈالْنا

ہاتھ پکڑنا ، مل کر چلنا ؛ مصافحہ کرنا ۔

کانوں میں ٹینٹ ہونا

۔کچھ نہ سسنا۔

رُوئی کانوں میں دے رَکھی ہے

کُچھ سماعت ہی نہیں کرتا ، جب کوئی شخص سنی ان سنی کرے تو کہتے ہیں

بات ذِہْن میں اُتَر جانا

بات پیٹ میں ہَضْم کَرْنا

بات پچنا، کسی کی کوئی بات پوشیدہ رکھنا

پیٹ میں بات نَہ سَمانا

۔بھید نہ چھپا سکنا۔ یہ مزاج دار بہو نہ ہوں کہ ان کے پیٹ میں بات نہیں سماتی تھی۔ یہ تمیز دار بہو ہیں کہ کسی کو اپنا بھید نہ دیں۔

کانوں میں سِیسَہ ڈال کَر بَیٹْھنا

رک : کانوں میں تیل ڈال کر بیٹھنا.

گَرْدَن میں ہاتھ ڈالْنا

محبت سے کسی کے گلے میں باہیں ڈالنا

ٹُھڈّی میں ہاتھ ڈالْنا

(کنایۃً) خوشامد کرنا ، منت کرنا ، قب : ٹھڈی پکڑنا.

بات کَہَنے میں آنا

بطور حرف گیری زبان پر جاری ہونا

تَہلْکے میں ڈالْنا

ہلاکت میں مبتلا کرنا، ہلاک کرنا

ہَلاکَت میں ڈالْنا

جان کو خطرے میں ڈالنا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، خود کو تباہی کی طرف لے جانا ؛ مرنے کی پروا نہ کرنا ۔

کانوں تَکْ رَہْنا

بات کو اپنے تک رکھنا ، بات کو راز رکھنا ، کسی کو بات کی خبر نہ ہونے دینا.

مُن٘ہ میں بات کَرنا

اس طرح بولنا کہ دوسرے کی سمجھ میں نہ آئے ، آہستہ آہستہ بولنا.

بات ذِہْن میں بَیٹْھنا

بات کا دلنشین ہونا، منصوبے کا گٹھنا

چاہ میں ڈالْنا

کن٘ویں میں دھکیلنا، قید کر دینا، مصیبت میں پھن٘سا دینا، تباہ کردینا

موٹی بات سَمَجھ میں نَہ آنا

ظاہر بات نہ سمجھنا ، سامنے کی بات نہ سمجھنا

دِل میں گِرَہ ڈالْنا

دل میں کدورت پیدا کرنا ، ملال پیدا کرنا .

وَہْم میں ڈالْنا

وسوسوں میں مبتلا کرنا، پس و پیش میں مبتلا کرنا

مُغالَطَہ میں ڈالْنا

شبہ میں ڈالنا ، غلط فہمی پیدا کرنا ، گمراہ کرنا

کانوں کی عَینَک

آلۂ سماعت، وہ آلہ جسے دونوں کانوں میں لگا کر دل کی حرکت سنتے ہیں، صدر بین غالباً انگریزی Telescope کا اردو ترجمہ

کانوں نَہ سُنْنا

سننے میں نہ آنا ، کانوں میں نہ پڑنا.

بات کان میں پَڑی رَہْنا

معاملے کا دھیان میں رہنا، بات یاد رہنا

کان میں بات کَہْنا

کوئی بات خفیہ طور پر کہنا، کان کے قریب آہستہ سے بات کرنا، سرگوشی کرنا

دو ہی بات میں ہار جِیت ہے

بہت جلد فیصلہ ہوتا ہے جلد ادھر یا اُدھر ہو کر رہتا ہے.

میں بات گَڑ٘نا

کوئی اندوہناک خیال دل میں جم جانا

اُن٘گْلِیاں کانوں میں دینا

نہ سننے کی کوشش کرنا، کان بند کرلینا (بیزاری سے)

کانوں پَر ہاتھ رَکْھنا

توبہ کرنا ، کسی کے شر سے پناہ مانگنا ، بیزاری کا اظہار کرنا.

ہاتھ کانوں پَہ رَکھنا

پناہ مانگنا ، توبہ کرنا ۔

کانوں پَہ ہاتھ رَکْھنا

توبہ کرنا ، کسی کے شر سے پناہ مانگنا ، بیزاری کا اظہار کرنا.

گِرِیباں میں ہاتھ ڈالْنا

کسی کا گریبان پکڑنا ؛ تقاضا کرنا ؛ گرفت کرنا .

ہاتھ کانوں پَر رَکھنا

لاعلمی ظاہر کرنا ، ناآشنائی کا اظہار کرنا ۔ انجان بننا ۔

جَمَع میں ڈالْنا

جمع کرنا، بقایا لگانا، دکاندار سے کوئی سامان خریدتے وقت رقم کو بقایا دفتر میں اندراج کے لیے بولتے ہیں

شُبْہَہ میں ڈالْنا

شک یا بدگمانی میں مبتلا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کانوں میں بات ڈالْنا کے معانیدیکھیے

کانوں میں بات ڈالْنا

kaano.n me.n baat Daalnaaकानों में बात डालना

کانوں میں بات ڈالْنا کے اردو معانی

  • سُنا دینا ، جتا دینا ، واضح کر دینا ، ظاہر کر دینا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

कानों में बात डालना के हिंदी अर्थ

  • सुना देना, जता देना, वाज़िह कर देना, ज़ाहिर कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانوں میں بات ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانوں میں بات ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words