تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات ہَنسی میں ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

بات ہَنسی میں ڈالْنا

بات ہنسی میں پڑنا کا تعدیہ

بات ہَنسی میں پَڑْنا

گفتگو یا معاملے کا اصلیت کی بجاے ہنسی مذاق کا رخ اختیا کر لینا

بات ہَنسی میں اُڑانا

کسی تذکرے کو مذاق میں ٹال دینا

بات جی میں ڈالْنا

بات سمجھانا ، کسی کا کسی کے دل میں کوئی خیال یا یقین پیدا کر دینا.

دِل میں بات ڈالْنا

ذہن میں کوئی خیال پیدا کرنا .

چار میں بات ڈالْنا

پنچ یا ثالث مقرر کرنا، فیصلے کے لیے پنچوں کے سامنے معاملہ رکھنا

کانوں میں بات ڈالْنا

سُنا دینا ، جتا دینا ، واضح کر دینا ، ظاہر کر دینا.

بات کان میں ڈالْنا

کسی امر کا سماعت تک پہن٘چا دینا، آگاہ کر دینا، صلاح کے طور پر کسی سے کچھ کہنا

بات کَھٹائی میں ڈالْنا

ایسا قدم اٹھانا جس سے معاملہ التوا میں پڑ جائے، معاملے کو اٹکا رکھنا، ہاں نہیں کچھ جواب نہ دینا

کان میں بات ڈالْنا

کوئی خاص بات کہنا ، آگاہ کرنا .

بات کو کَھٹائی میں ڈالْنا

ایسا قدم اٹھانا جس سے معاملہ التوا میں پڑ جائے، معاملے کو اٹکا رکھنا، ہاں نہیں کچھ جواب نہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بات ہَنسی میں ڈالْنا کے معانیدیکھیے

بات ہَنسی میں ڈالْنا

baat ha.nsii me.n Daalnaaबात हँसी में डालना

محاورہ

دیکھیے: بات ہَنسی میں پَڑْنا

بات ہَنسی میں ڈالْنا کے اردو معانی

  • بات ہنسی میں پڑنا کا تعدیہ
  • گفتگو یا معاملے کا اصلیت کی بجاے ہنسی مذاق کا رخ اختیا کر لینا

बात हँसी में डालना के हिंदी अर्थ

  • बात हंसी में पड़ना का सकर्मक
  • बात चीत या मामले का मूल रूप की जगह हँसी मज़ाक़ का रूप अपना लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات ہَنسی میں ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات ہَنسی میں ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words