تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان میں تیل ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

کان میں تیل ڈالْنا

اپنے آپ کو بے خبر رکھنا، بہرا بن جانا

تیل میں ہاتھ ڈالْنا

۔سخت قسم کھانا۔ زمانۂ جاہلیّت میں دستور تھا کہ جب کوئی شخص کسی بات سے مُنکر ہوتا اپنی صداقت کے ثبوت کے واسطے جلتے تیل میں ہاتھ ڈالتا اور کہتا کہ اگر میں سچّا ہوں گا تو سانچ کو آنچ نہیں آئے گی۔ بعض اوقات چور کو بھی اس طرح آزمایا کرتے تھے لیکن چونکہ آگ کا کام جلانا ہے اور بے لاگ اُس کی تاثیر سے بچ نہیں سکتا اس سبب سے اکثر چور ڈر کے مارے اِس قَسم کا نام لیتے ہی اقرار کرلیا کرتے تھے۔ ؎

کان میں تیل ڈالْنے بَیٹھا رَہْنا

بالکل غافل رہنا ، خاموشی اختیار کرلینا .

کان میں تیل ڈالے بَیٹھے ہیں

۔بالکل بے خبر اور غافل آدمی کی نسبت کہتے ہیں۔ ؎

کان میں تیل ڈال کَر بَیٹھے ہونا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا .

کان میں تیل ڈال کَر سو رَہْنا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا، اپنے کو بہرہ گون٘گا بنا کر بیٹھنا

حَلْقَہ کان میں ڈالْنا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

کان میں تیل ڈال کے سو رہنا

withdraw oneself, become sequestered, be inattentive

کان میں ڈالْنا

سنا دینا ، کہہ دینا ، آگاہ کردینا ، گو ش گزار کر دینا .

سَر میں تیل ڈالْنا

بالوں کو تیل لگانا

مَل میں تیل ڈالْنا

مل دینا ، مسل دینا ؛ روند دینا ، برباد کر دینا ۔

کان میں تیل ڈال کے بَیٹْھنا

بالکل بے خبر ہونا ، سنی کی ان سنی کردینا ، ذرا بھی توجّہ نہ دینا .

کان میں تیل ڈال کَر بَیٹْھنا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا .

بات کان میں ڈالْنا

کسی امر کا سماعت تک پہن٘چا دینا، آگاہ کر دینا، صلاح کے طور پر کسی سے کچھ کہنا

کان میں بات ڈالْنا

کوئی خاص بات کہنا ، آگاہ کرنا .

کان میں کَوڑی ڈالْنا

مطیع و فرماں بردار بنانا، غلام بنانا، کنایہ ہے اطاعت و فرمانبرداری سے

جَلْتی آگ میں تیل ڈالْنا

جھگڑے فساد کو شہ دینا، لڑائی چمکانا، شرو فساد میں اضافہ کرنا

کان میں جَھنْجی کَوڑی ڈالْنا

غلام بنانا، غلام ہونے کی نشانی ڈالنا، مطیع کرنا، فرماں بردار بنانا، غلام ہونے کی نشانی کان میں ڈالنا

کان میں تیل ڈال لینا

غفلت برتنا ، بے پروا ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کان میں تیل ڈالْنا کے معانیدیکھیے

کان میں تیل ڈالْنا

kaan me.n tel Daalnaaकान में तेल डालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کان میں تیل ڈالْنا کے اردو معانی

  • اپنے آپ کو بے خبر رکھنا، بہرا بن جانا

Urdu meaning of kaan me.n tel Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • apne aap ko beKhbar rakhnaa, bahra bin jaana

English meaning of kaan me.n tel Daalnaa

  • pretend not to hear

कान में तेल डालना के हिंदी अर्थ

  • अपने आपको अनजान रखना, बहरा बन जाना, नहीं सुनने का नाटक करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کان میں تیل ڈالْنا

اپنے آپ کو بے خبر رکھنا، بہرا بن جانا

تیل میں ہاتھ ڈالْنا

۔سخت قسم کھانا۔ زمانۂ جاہلیّت میں دستور تھا کہ جب کوئی شخص کسی بات سے مُنکر ہوتا اپنی صداقت کے ثبوت کے واسطے جلتے تیل میں ہاتھ ڈالتا اور کہتا کہ اگر میں سچّا ہوں گا تو سانچ کو آنچ نہیں آئے گی۔ بعض اوقات چور کو بھی اس طرح آزمایا کرتے تھے لیکن چونکہ آگ کا کام جلانا ہے اور بے لاگ اُس کی تاثیر سے بچ نہیں سکتا اس سبب سے اکثر چور ڈر کے مارے اِس قَسم کا نام لیتے ہی اقرار کرلیا کرتے تھے۔ ؎

کان میں تیل ڈالْنے بَیٹھا رَہْنا

بالکل غافل رہنا ، خاموشی اختیار کرلینا .

کان میں تیل ڈالے بَیٹھے ہیں

۔بالکل بے خبر اور غافل آدمی کی نسبت کہتے ہیں۔ ؎

کان میں تیل ڈال کَر بَیٹھے ہونا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا .

کان میں تیل ڈال کَر سو رَہْنا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا، اپنے کو بہرہ گون٘گا بنا کر بیٹھنا

حَلْقَہ کان میں ڈالْنا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

کان میں تیل ڈال کے سو رہنا

withdraw oneself, become sequestered, be inattentive

کان میں ڈالْنا

سنا دینا ، کہہ دینا ، آگاہ کردینا ، گو ش گزار کر دینا .

سَر میں تیل ڈالْنا

بالوں کو تیل لگانا

مَل میں تیل ڈالْنا

مل دینا ، مسل دینا ؛ روند دینا ، برباد کر دینا ۔

کان میں تیل ڈال کے بَیٹْھنا

بالکل بے خبر ہونا ، سنی کی ان سنی کردینا ، ذرا بھی توجّہ نہ دینا .

کان میں تیل ڈال کَر بَیٹْھنا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا .

بات کان میں ڈالْنا

کسی امر کا سماعت تک پہن٘چا دینا، آگاہ کر دینا، صلاح کے طور پر کسی سے کچھ کہنا

کان میں بات ڈالْنا

کوئی خاص بات کہنا ، آگاہ کرنا .

کان میں کَوڑی ڈالْنا

مطیع و فرماں بردار بنانا، غلام بنانا، کنایہ ہے اطاعت و فرمانبرداری سے

جَلْتی آگ میں تیل ڈالْنا

جھگڑے فساد کو شہ دینا، لڑائی چمکانا، شرو فساد میں اضافہ کرنا

کان میں جَھنْجی کَوڑی ڈالْنا

غلام بنانا، غلام ہونے کی نشانی ڈالنا، مطیع کرنا، فرماں بردار بنانا، غلام ہونے کی نشانی کان میں ڈالنا

کان میں تیل ڈال لینا

غفلت برتنا ، بے پروا ہو جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان میں تیل ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان میں تیل ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone