تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات کَھٹائی میں ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

بات کَھٹائی میں ڈالْنا

ایسا قدم اٹھانا جس سے معاملہ التوا میں پڑ جائے، معاملے کو اٹکا رکھنا، ہاں نہیں کچھ جواب نہ دینا

بات ہَنسی میں ڈالْنا

بات ہنسی میں پڑنا کا تعدیہ

بات کو کَھٹائی میں ڈالْنا

ایسا قدم اٹھانا جس سے معاملہ التوا میں پڑ جائے، معاملے کو اٹکا رکھنا، ہاں نہیں کچھ جواب نہ دینا

بات کَھٹائی میں پَڑْنا

(لازمی) معاملے میں تاخیر ہونا، وقت پا کام نہ ہونا، معاملے کا اٹک جانا

بات جی میں ڈالْنا

بات سمجھانا ، کسی کا کسی کے دل میں کوئی خیال یا یقین پیدا کر دینا.

دِل میں بات ڈالْنا

ذہن میں کوئی خیال پیدا کرنا .

چار میں بات ڈالْنا

پنچ یا ثالث مقرر کرنا، فیصلے کے لیے پنچوں کے سامنے معاملہ رکھنا

کانوں میں بات ڈالْنا

سُنا دینا ، جتا دینا ، واضح کر دینا ، ظاہر کر دینا.

بات کان میں ڈالْنا

کسی امر کا سماعت تک پہن٘چا دینا، آگاہ کر دینا، صلاح کے طور پر کسی سے کچھ کہنا

کان میں بات ڈالْنا

کوئی خاص بات کہنا ، آگاہ کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بات کَھٹائی میں ڈالْنا کے معانیدیکھیے

بات کَھٹائی میں ڈالْنا

baat khaTaa.ii me.n Daalnaaबात खटाई में डालना

اصل: ہندی

محاورہ

دیکھیے: بات کو کَھٹائی میں ڈالْنا

بات کَھٹائی میں ڈالْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ایسا قدم اٹھانا جس سے معاملہ التوا میں پڑ جائے، معاملے کو اٹکا رکھنا، ہاں نہیں کچھ جواب نہ دینا

बात खटाई में डालना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ऐसा क़दम उठाना जिससे मामला अतिकाल में पड़ जाये, मामले को अटका रखना, हाँ-नहीं कुछ जवाब न देना, विलंब करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات کَھٹائی میں ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات کَھٹائی میں ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone