تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی" کے متعقلہ نتائج

زَن

عورت ذات خصوصاً بالغ عورت

زِنْدَگی

زِیست، ہستی، حیات، زِندگانی

زِنْدَگوں

زندہ کی جمع

زَنْجِیر

چاندی یا سونے، یا کسی اور دھات کے تاروں کی کڑیوں سے بنی ہوئی حلقہ در حلقہ لڑی

زِنْدَہ

جیتا، ذِی حِس، ذی حیات، جاندار، ذی رُوح

زَن و بَچَّہ

wife and children, family, entire family

زَن٘د

آتش پرستوں کی مذہبی کتاب جو ان کے عقیدے کے مطابق زردشت پر نازل ہوئی تھی

زَن٘با

ایک ساگ عراق میں کثرت سے پیدا ہوتا ہے، اس کو گرمی کے موسم میں بوتے ہیں، جاڑوں کے شروع میں پُھوٹتا ہے، سخت جاڑے کے وقت کھاتے ہیں، بہت تیز اور تند ہوتا ہے

زَن زَن

کسی چیز کے تیز چلنے کی آواز ۔

زَنْکَہ

بیہودہ عورت

زَنْجیرَہ

کسی شے کا مرتب سلسلہ یا منظم لڑی ۔

زَن٘بَق

ایک بہت خوشبودار سفید پُھول جو دھتورے کے پُھول کے مُشابہ ہوتا ہے اور شعرا اسے محبوب کی ناک سے تشبیہ دیتے ہیں

زَن سے

بہت تیزی سے، زنّاٹے کے ساتھ

زَنْخَہ

رک : زنخا ۔

زَن٘بُورَہ

بھڑ، شہد کی مکّھی، تتیّا

زَن٘گاری

زن٘گار کا ہم رنگ، زنگار جیسا سبز، آسمانی رنگ کا (عموماً آسماں کی صِفت کے طور پر مستعل)

زَنْدَقَہ

یہ عقیدہ کہ نہ خدا موجود ہے اور نہ آخرت کا کوئی وجود ہے ، بے دینی ، بے اعتقادی ، باطنی کُفر اور ظاہری ایمان نیز دو خداؤں یعنی خدائے خیر (بزدان) اور خدائے شر (ابرمن) کا قائل ہونا ۔

زَنْجَرَہ

झींगुर, एक प्रसिद्ध कीड़ा।

زَن٘بُوری

ایک جالی دار کپڑا، مشبک

زَن٘بِیل

جھولی، تھیلی

زَنِنْدَہ

مارنے والا ، غالب آنے والا.

زَن٘بُورْچَہ

پہیے پر نصب دائیں بائیں گُھمائی جانے والی چھوٹی توپ جس کا بور ایک انچ ہوتا تھا اور جو عموماً اون٘ٹ پر لادی جاتی تھی

زَنّاہَٹ

کسی چیز کے تیزی سے گُھومنے یا ہوا میں سے تیزی سے گُزرنے کی آواز، زنّاٹا، پُرشور آواز

زَن جَلَب

(بطور گالی) بھڑوا، اپنی بیوی سے کسب کرانے والا، دیوّث

زَنانَہ

وہ مرد جو عورتوں کا لباس پہنے اور انہیں کی سی حرکتیں کرے، ہیجڑا، زنخا

زَنی

سزا، مار، ہار، شکست، نُمایاں، جاذبِ توجہ، حملہ کرنا، مُضر ہونا، ضرر پہن٘چنا

زَن٘د پِیل

بڑا ہاتھی

زَنَخْ زَن

طعنہ دینے والا، دون کی لینے والا، بڑ مارنے والا

زَن٘بُورْچی

چھوٹی توپ چلانے والا آدمی

زَن٘گ تَلے

زنگ لگا ہوا

زَنگُلَہ

گُھن٘گرو ، خلخال.

زَن٘بُورَک

ایک قسم کا تیز نوک والا تیر یا ہتھیار، چھوٹی توپ

زَنِ دَبَّاغَہ

چمڑا رن٘گنے والی، چمارن، چمارنی

زَنِ مُحْصِنَہ

سہاگن، شوہر والی عورت، شادی شدہ

زَنابَٹَہ

جامد ٹیلہ

زَنْگ زَدَہ

زن٘گ لگا ہوا ، زن٘گ خوردہ ، زن٘گ آلُودہ.

زَنادِقَہ

بے دِین، کافر، مُلحد، دہریہ، خدا کے مُنکر

زَنگ

وہ میل یا پھپھوندی جو لوہے کی چیزوں پر نمناک ہوا سے جم جاتا ہے اور وہاں سے لوہا کھایا جاتا ہے، مورچہ

زَنّاٹے

زنّاٹا (رک) کی مغیّرہ صورت اور جمع (تراکیب میں مُستعمل) ۔

زَنّاٹا

ہوا کی تیز رگڑ سے پیدا ہونے والی آواز جس میں قدرے گونج و گمک ہو

زَنْجِیری

قیدی، اسیر، زنجیروں میں بندھا ہو ا، گرفتار

زَنَن

زن سے، زن کی آواز کے ساتھ

زَنْ کَرنا

شادی کرنا، نکاح کرنا

زَن بَچَّہ کولُھو پِیلْوانا

پورے خاندان کو ختم کرا دینا، کسی کے گھر کے بڑے سے لے کر چھوٹے تک سب کو مروا دینا

زَن بَچَّہ کولُھو پِلْوانا

پورے خاندان کو ختم کرا دینا، کسی کے گھر کے بڑے سے لے کر چھوٹے تک سب کو مروا دینا

زَنْجِیرا

رک : زنجیرہ ۔

زَنْجی

ملک حبش کا رہنے والا، زنگی

زَنَخ

ٹھوڑی

زَنْدی

کلائی، ہاتھ کا پہنچا، کلائی کی ہڈی

زَن و شُو

عورت مرد، میاں بیوی، بیوی اورشوہر

زَنج

مشرقی افریقہ کے ساحل پر بسنے والے حبشی قبائل، حبشہ و زنجار کے باسی

زِنْدی

نور (یزداں) اور ظُلمت (اہرمن) کے نظریے کا یا عقیدے کا قائل ، دہریہ ، بے دین ، وہ شخص جو نُور اور تاریکی کے اصول کا معتقد ہو.

زَنْ پَرَسْت

عورت کی بات ماننے والا، بیوی کی ہاں ہاں میں ملانے والا، بیوی کا مرید

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

زَن جَلَبی

بھڑواپن، دیوّثی

زَن شَناس

عورت کی فطرت سے واقف، عورت کے خصائل سے آگاہ، عورت کی فطرت، حیثیت اور حقیقت پہچاننے والا

زَن و فَرْزَنْد

بیوی بچّے، اہل و عیال

زَنْبَر

बोझ उठाने की सीढ़ी के आकार की एक चीज़, मंझी।।

زَنْ فَاْحِشَہ

بد کار عورت، فاحشہ عورت

زَنگ ہونا

کدورت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جی کے معانیدیکھیے

جی

jiiजी

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: تعظیماً

  • Roman
  • Urdu

جی کے اردو معانی

اسم

  • (پکارنے کے جواب میں) بہت اچھا ، ہاں ، حاضر ہوا.
  • (کسی سوال یا بات کے جواب میں ایجاب اور کبھی طنزاً یا استفہام انکاری کے طور پر) درست ہے ، ہاں ، بجا ہے.
  • (استفسار کے طور پر) کیا فرمایا ، کیا کہا.

اسم، صفت، مذکر

  • جان ، روح ، زندگی.
  • تن ، متنفس.
  • ذی روح ، جان دار شخص.
  • جانور ، جاندار.
  • دل ، من.
  • طبیعت.
  • مردانگی ، دلیری ، ہمت ، حوصلہ.
  • انگرزی حروف تہجی کا ساتواں حرف(G) جو اکثر مخففات میں استعمل ہوتا ہے. # گاو (Gow) انگریزی حرف تہجی میں ان کے مقابل حرف G.

  • جناب یا حضرت جی جگہ، اجی.
  • (تعظیماً) اسم کے آخر میں صاحب کی جگہ.
  • اس مرد کو پکارنے کے لیے بولتے ہیں جو لباس گفتگو اور حرکات میں عورتوں سے مشابہ ہو ح شوہر کو مخاطب کرنے کا کلمہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ذی

حیثیت، بضاعت

شعر

Urdu meaning of jii

  • Roman
  • Urdu

  • (pukaarne ke javaab men) bahut achchhaa, haa.n, haazir hu.a
  • (kisii savaal ya baat ke javaab me.n i.ijaab aur kabhii tanzan ya istifhaam-e-inkaarii ke taur par) darust hai, haa.n, bajaa hai
  • (istifsaar ke taur par) kyaa farmaayaa, kyaa kahaa
  • jaan, ruuh, zindgii
  • tan, mutanaffis
  • zii ruuh, jaanadaar shaKhs
  • jaanvar, jaanadaar
  • dil, man
  • tabiiyat
  • mardaanagii, dilerii, himmat, hauslaa
  • angrzii haruuf-e-tahajjii ka saatvaa.n harf(G) jo aksar maKhaffaat me.n astaamal hotaa hai. # gaav (Gow) angrezii harf tahajjii me.n un ke muqaabil harf G
  • janaab ya hazrat jii jagah, ajii
  • (taaziiman) ism ke aaKhir me.n saahib kii jagah
  • is mard ko pukaarne ke li.e bolte hai.n jo libaas guftagu aur harkaat me.n aurto.n se mushaabeh havaa shauhar ko muKhaatab karne ka kalima

English meaning of jii

Noun

  • an honorific suffix to the name of a person, god or goddess, an honorific suffix to the name of a person, god or goddess, polite or honorific form of "yes"

Noun, Masculine

  • heart

Noun, Adjective, Masculine

  • any living thing
  • courage
  • disposition, temperament
  • energy, strength
  • self, conscience, mind
  • soul, spirit, life

जी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चित्त, मन, हृदय, विशेषतः इनका वह पक्ष या रूप जिसमें इच्छा, कामना, दुःख-सुख, प्रवृत्ति, संकल्प-विकल्प, साहस आदि का अवस्थान होता है

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • जो जीता जा सकता हो
  • ० = जीव

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शोरा।
  • सज्जी मिट्टी।

جی سے متعلق دلچسپ معلومات

جی ’’جی‘‘ اور ’’دل‘‘ مترادف الفاظ ہونے کے باوجودکچھ فرق بھی رکھتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ زبان میں سچے اور پکے مرادفات کا وجود نہیں ہوتا۔ ہر لفظ اپنے خواص رکھتا ہے۔ پھر تاریخ اور رواج کا معاملہ الگ ہے۔ مثلاً لفظ ’’جی‘‘ کو پہلے’’جان‘‘ کے بھی معنی میں استعمال کرتے تھے، اب یہ معنی رائج نہیں۔’’جی‘‘ بمعنی’’طبیعت، مزاج‘‘(آپ کا جی کیسا ہے؟ ان کا جی اچھا نہیں) بھی اب بہت کم بولتے ہیں۔’’جی میں ٹھاننا‘‘ اور ’’دل میں ٹھاننا‘‘ دونوں ٹھیک ہیں، لیکن ’’جی ٹوٹ گیا‘‘ ٹھیک نہیں، ’’دل ٹوٹ گیا‘‘ ٹھیک ہے۔ ہمت ہار جانے کے معنی’’دل چھوٹ گیا‘‘ پہلے بولتے تھے، اب نہیں بولتے۔ لیکن ’’جی چھوٹ گیا‘‘ بالکل رائج ہے۔’’میں نے اپنے دل میں کہا‘‘ بالکل ٹھیک ہے، لیکن ’’میں نے اپنے جی میں کہا‘‘ ٹھیک نہیں۔ ’’یہ بات میں نے اپنے دل سے نکالی ہے‘‘ کے ایک معنی ہیں: ’’یہ بات میری طبع زاد ہے‘‘۔ یہ معنی ’’یہ بات میں نے اپنے جی سے نکالی ہے‘‘میں اب رائج نہیں۔’’یہ بات میرے جی کو پسند ہے‘‘ اب نہیں بولتے، پہلے رائج تھا۔ اب اس کی جگہ ’’دل کو پسند‘‘ بولتے ہیں۔ ’’دل‘‘ اور ’’جی‘‘ میں فرق کے موضوع پر ایک پورا رسالہ ہوسکتا ہے۔ لیکن ایک سامنے کی بات یہ ہے کہ کوئی ضروری نہیں کہ جو محاورہ یا روزمرہ لفظ ’’دل‘‘ سے بنا ہو، اس میں’’دل‘‘ کی جگہ ’’جی‘‘ رکھ دیں اور معنی یا محاورہ پھر بھی وہی رہیں۔ مثلاً ’’دل ہارنا‘‘ کے معنی ہیں: کسی پر عاشق ہونا، لیکن ’’جی ہارنا‘‘ کے معنی ہیں: ہمت کا جواب دے جانا۔ دوسری بات یہ کہ ’’دل کی بیماری‘‘ بمعنی ’’عارضۂ قلب‘‘ ٹھیک ہے، لیکن یہاں ’’جی کی بیماری‘‘ نہیں کہہ سکتے۔ لہٰذا ایک اصول یہ ہے کہ جہاں ’’دل‘‘ کو عضو بدن کے معنی میں استعمال کیا جائے وہاں ’’جی‘‘ نہیں ہوسکتا۔ عام طور پر یہ دو اصول مد نظر رہیں تو مسئلہ بڑی حد تک حل ہوسکتا ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَن

عورت ذات خصوصاً بالغ عورت

زِنْدَگی

زِیست، ہستی، حیات، زِندگانی

زِنْدَگوں

زندہ کی جمع

زَنْجِیر

چاندی یا سونے، یا کسی اور دھات کے تاروں کی کڑیوں سے بنی ہوئی حلقہ در حلقہ لڑی

زِنْدَہ

جیتا، ذِی حِس، ذی حیات، جاندار، ذی رُوح

زَن و بَچَّہ

wife and children, family, entire family

زَن٘د

آتش پرستوں کی مذہبی کتاب جو ان کے عقیدے کے مطابق زردشت پر نازل ہوئی تھی

زَن٘با

ایک ساگ عراق میں کثرت سے پیدا ہوتا ہے، اس کو گرمی کے موسم میں بوتے ہیں، جاڑوں کے شروع میں پُھوٹتا ہے، سخت جاڑے کے وقت کھاتے ہیں، بہت تیز اور تند ہوتا ہے

زَن زَن

کسی چیز کے تیز چلنے کی آواز ۔

زَنْکَہ

بیہودہ عورت

زَنْجیرَہ

کسی شے کا مرتب سلسلہ یا منظم لڑی ۔

زَن٘بَق

ایک بہت خوشبودار سفید پُھول جو دھتورے کے پُھول کے مُشابہ ہوتا ہے اور شعرا اسے محبوب کی ناک سے تشبیہ دیتے ہیں

زَن سے

بہت تیزی سے، زنّاٹے کے ساتھ

زَنْخَہ

رک : زنخا ۔

زَن٘بُورَہ

بھڑ، شہد کی مکّھی، تتیّا

زَن٘گاری

زن٘گار کا ہم رنگ، زنگار جیسا سبز، آسمانی رنگ کا (عموماً آسماں کی صِفت کے طور پر مستعل)

زَنْدَقَہ

یہ عقیدہ کہ نہ خدا موجود ہے اور نہ آخرت کا کوئی وجود ہے ، بے دینی ، بے اعتقادی ، باطنی کُفر اور ظاہری ایمان نیز دو خداؤں یعنی خدائے خیر (بزدان) اور خدائے شر (ابرمن) کا قائل ہونا ۔

زَنْجَرَہ

झींगुर, एक प्रसिद्ध कीड़ा।

زَن٘بُوری

ایک جالی دار کپڑا، مشبک

زَن٘بِیل

جھولی، تھیلی

زَنِنْدَہ

مارنے والا ، غالب آنے والا.

زَن٘بُورْچَہ

پہیے پر نصب دائیں بائیں گُھمائی جانے والی چھوٹی توپ جس کا بور ایک انچ ہوتا تھا اور جو عموماً اون٘ٹ پر لادی جاتی تھی

زَنّاہَٹ

کسی چیز کے تیزی سے گُھومنے یا ہوا میں سے تیزی سے گُزرنے کی آواز، زنّاٹا، پُرشور آواز

زَن جَلَب

(بطور گالی) بھڑوا، اپنی بیوی سے کسب کرانے والا، دیوّث

زَنانَہ

وہ مرد جو عورتوں کا لباس پہنے اور انہیں کی سی حرکتیں کرے، ہیجڑا، زنخا

زَنی

سزا، مار، ہار، شکست، نُمایاں، جاذبِ توجہ، حملہ کرنا، مُضر ہونا، ضرر پہن٘چنا

زَن٘د پِیل

بڑا ہاتھی

زَنَخْ زَن

طعنہ دینے والا، دون کی لینے والا، بڑ مارنے والا

زَن٘بُورْچی

چھوٹی توپ چلانے والا آدمی

زَن٘گ تَلے

زنگ لگا ہوا

زَنگُلَہ

گُھن٘گرو ، خلخال.

زَن٘بُورَک

ایک قسم کا تیز نوک والا تیر یا ہتھیار، چھوٹی توپ

زَنِ دَبَّاغَہ

چمڑا رن٘گنے والی، چمارن، چمارنی

زَنِ مُحْصِنَہ

سہاگن، شوہر والی عورت، شادی شدہ

زَنابَٹَہ

جامد ٹیلہ

زَنْگ زَدَہ

زن٘گ لگا ہوا ، زن٘گ خوردہ ، زن٘گ آلُودہ.

زَنادِقَہ

بے دِین، کافر، مُلحد، دہریہ، خدا کے مُنکر

زَنگ

وہ میل یا پھپھوندی جو لوہے کی چیزوں پر نمناک ہوا سے جم جاتا ہے اور وہاں سے لوہا کھایا جاتا ہے، مورچہ

زَنّاٹے

زنّاٹا (رک) کی مغیّرہ صورت اور جمع (تراکیب میں مُستعمل) ۔

زَنّاٹا

ہوا کی تیز رگڑ سے پیدا ہونے والی آواز جس میں قدرے گونج و گمک ہو

زَنْجِیری

قیدی، اسیر، زنجیروں میں بندھا ہو ا، گرفتار

زَنَن

زن سے، زن کی آواز کے ساتھ

زَنْ کَرنا

شادی کرنا، نکاح کرنا

زَن بَچَّہ کولُھو پِیلْوانا

پورے خاندان کو ختم کرا دینا، کسی کے گھر کے بڑے سے لے کر چھوٹے تک سب کو مروا دینا

زَن بَچَّہ کولُھو پِلْوانا

پورے خاندان کو ختم کرا دینا، کسی کے گھر کے بڑے سے لے کر چھوٹے تک سب کو مروا دینا

زَنْجِیرا

رک : زنجیرہ ۔

زَنْجی

ملک حبش کا رہنے والا، زنگی

زَنَخ

ٹھوڑی

زَنْدی

کلائی، ہاتھ کا پہنچا، کلائی کی ہڈی

زَن و شُو

عورت مرد، میاں بیوی، بیوی اورشوہر

زَنج

مشرقی افریقہ کے ساحل پر بسنے والے حبشی قبائل، حبشہ و زنجار کے باسی

زِنْدی

نور (یزداں) اور ظُلمت (اہرمن) کے نظریے کا یا عقیدے کا قائل ، دہریہ ، بے دین ، وہ شخص جو نُور اور تاریکی کے اصول کا معتقد ہو.

زَنْ پَرَسْت

عورت کی بات ماننے والا، بیوی کی ہاں ہاں میں ملانے والا، بیوی کا مرید

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

زَن جَلَبی

بھڑواپن، دیوّثی

زَن شَناس

عورت کی فطرت سے واقف، عورت کے خصائل سے آگاہ، عورت کی فطرت، حیثیت اور حقیقت پہچاننے والا

زَن و فَرْزَنْد

بیوی بچّے، اہل و عیال

زَنْبَر

बोझ उठाने की सीढ़ी के आकार की एक चीज़, मंझी।।

زَنْ فَاْحِشَہ

بد کار عورت، فاحشہ عورت

زَنگ ہونا

کدورت ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone