تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھی" کے متعقلہ نتائج

تھی

was

تھیں

رک : تھے ، سے .

تھیں

were

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تھی باہو

(ٹھگی) گدھے کی آواز جو دائیں جانب سے آئے جسے اچھا شگون سمجھا جاتا ہے .

تھینتَھر

تھکا ہوا ، سُست ، کاہل ، حیران.

تھینوَْرا

تختہ باغ کا، پھولوں کا تختہ، روش

تَھیّا تَھیّا

تال اور سر کے ساتھ آواز رقص ، رقص کے لیے طبلے کے بول .

تَھینتھا

ایک آلہ جس کا لمبا دستہ اور چوڑا بھل ہوتا ہے اور جس سے توے پر روٹیوں کو دباتے ہیں .

تِھیک

صحیح ، درست ، اپنی جگہ پر .

تِھیوری زَدَہ

کسی خیال یا عقیدہ کا سختی سے پابند .

تَھیلی شاہی

رک : تھیلی پتی .

تَھیلی بَذْرَہ

(نباتیات) آزاد خلوی تکوین کے عمل کے ذریعے تھیلی کے اندر بننے والا بذرہ ، انگ : Ascospore .

تھیرْنا

قیام کرنا ، رک : ٹھیرنا .

تھیلْنا

رک : ٹھیلنا ؛ ٹھلنا .

تھیجْنا

ٹھہرنا ، تھمنا.

تھیگْلی

تھگلی

تھیٹَر

ناٹک، وہ جگہ یا مکان جہاں ناٹک کھیلا جائے، تماشا گاہ، ناچ گھر، بڑا تھیلا

تھیتْھلی رَکابی پُھْلپُھلا بھات، لو پَنْچوں ہاتھوں ہاتھ

تھوڑی چیز پر بہت نمود

تھیتْھلا

کم گہرا ، اُتھلا.

تھیتْھلی

تھیتھلا (رک) کی تانیث ، اُتھلی ، خالی ، بے وزن ، ہلکی (بات وغیرہ) .

تھیٹْرِیکَل

رک : تھیٹری .

تھیر

قائم ، مضبوط ، مستحکم.

تھیٹ

شروع کا ، اصلی ، خاص.

تَھیَّڑ

ایک قسم کا کبوتر جس کے بازووں پر مچھلی ہوتی ہے اور پوٹا رنْگیں اس کے رنْگ مختلف ہوتے ہیں رنْگ کی رعایت سے کالا تھیڑ اور زرد تھیڑ وغیرہ کہتے ہیں .

تَھیلی دار

وہ شخص جو خزانے میں روپے اٹھاتا ہے، تحویلدار، روکڑیا

تھیچا

کھیت میں مچان کے اوپرکا چھپّر

تِھیُبو

رک : تھیباؤ .

تِھیس

سے .

تَھیلا

۰۱ کپڑا ٹاٹ یا چمڑا وغیرہ جو دہرا کر کے سی لیا جائے یہ مختلف قسم کے سامان رکھنے کے لیے کام آتا ہے ، کیسہ .

تَھیلی

۰۱ تھیلا (رک) کی تصغیر ، چھوٹا تھیلا ، کیسہ ، خربطہ .

تھیگْلِیاں بَھرنا

دوڑنا ، بھاگنا .

تِھیکْرا

گانْو کا پہرہ دینے کا فرض.

تِھیولَوجی

دینیات، علم دین

تَھیلی مار

تھیلی چرانے والا شخص ، چور ، اچکا .

تَھیلْیا

تھیلی (رک) کی تصغیر.

تِھیوصوفی

رک : تھیا سوفی ، یہ عقیدہ یا اصول کہ ہر شخص بلا واسطہ خدا کی معرفت وجدان سے حاصل کر سکتا ہے .

تِھیکَر

گانْو کا پہرہ دینے کا فرض.

تَھیلی پَتی

روپیہ والا ، مالدار.

تھیلی بردار

روپوں کی تھیلی اٹھانے والا .

تِھیباؤ

(ٹھگی) گدھے کی آواز جو دائیں جانب سے آئے جسے اچھا شگون سمجھا جاتا ہے .

تَھیلا کَرْنا

ہڈی پسلی توڑ کر رکھ دینا، لوتھ بنا دینا، بہت مارنا، زد و کوب کرنا

تَھیلی مارنا

تھیلی چرانا ، چوری کرنا .

تَھیلی میں رُوپَیَہ اورمُنْہ میں گُڑ

روپیہ کے پاس ہونے سے جی خوش رہتا ہے، روپے سے منْہ شیریں رہتا ہے

تَھیلا کَر دینا

beat mercilessly

تَھیلی بَرْداری

تھیلی اٹھا کر پہنْچانے کا کام ، تھیلیوں کی ڈھوائی .

تَھیلِیاں چَڑھانا

انْگور یا کھجور وغیرہ کے خوشوں پر تھیلیاں بانْدھی جانا تا کہ پرندے خراب نہ کریں .

تَھیلی دار جانْوَر

تھیلی رکھنے والے جانور

تَھیلی چِکْنی کَرْنا

رشوت دینا ، منْھ بھرائی کرنا .

تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے

رک : " ایک آوے کے برتن ".

تَھیلْیاں بھی سِلا لِیں

(طنزیہ) ایسے شخص سے کہا جاتا ہے جو بہت مانْگے .

تَھیلی کا مُنْھ کھولْنا

(کنایۃً) فراخدلی کے ساتھ روپیہ صرف کرنا ، بہت زیادہ خیر خیرات کرنا ، سخاوت کرنا .

تَھیلْیاں

تھیلی (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل

اِتْنی ہی تھی

قسمت میں اتنے ہی دن جیتا تھا ، مقدر میں اتنی ہی عمر تھی ۔

اِتْنی ہی لِکھی تھی

قسمت میں اتنے ہی دن جیتا تھا ، مقدر میں اتنی ہی عمر تھی ۔

بَھرا کَنالا چھانے تھی، پھاگَن کو نہیں جانے تھی

ابتدا میں جو اتنا اسراف کیا ان دنوں کی خبر نہ تھی

تَقْدِیر یُوں ہی تھی

قسمت میں یوں ہی لکھا تھا ، ایسا ہی ہونا تھا ، (نقصان کے موقع پر تسلی کے لیے کہتے ہیں)

ہَوا اَور تھی پانی اَور تھا

دوسرا زمانہ تھا ، یہ صورت حال نہ تھی ، حالات اور انداز مختلف تھے ۔

پَکائی تھی کِھیر ہو گَیا دَلْیا

کام بگڑ گیا.

یِہ ہَوا بَیٹھی بھی نَہ تھی

ابھی یہ بات چل رہی تھی ، ابھی یہ سلسلہ ختم نہیں ہوا تھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تھی کے معانیدیکھیے

تھی

thiiथी

وزن : 2

Urdu meaning of thii

  • Roman
  • Urdu

English meaning of thii

Verb

  • was

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone