تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی حُضُور" کے متعقلہ نتائج

جی حُضُور

تائید یا اقرار کے لیے (کسی کی بات کے جواب میں خوشامد کے طور پر یا احتراماً کہتے ہیں) بجا فرمایا ،حاضر ہوا،درست ہے.

جی حُضُوری

جی حضور کہنا، انتہائی فرماں برداری، اشاروں پر چلنا، خوشامد درآمد

جی حُضُورْیا

انتہائی خوشامدی یا جی حضوری کرنے والا شخص.

اردو، انگلش اور ہندی میں جی حُضُور کے معانیدیکھیے

جی حُضُور

jii-huzuurजी-हुज़ूर

وزن : 2121

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

جی حُضُور کے اردو معانی

صفت

  • رک: جی حضوریا.
  • تائید یا اقرار کے لیے (کسی کی بات کے جواب میں خوشامد کے طور پر یا احتراماً کہتے ہیں) بجا فرمایا ،حاضر ہوا،درست ہے.

شعر

Urdu meaning of jii-huzuur

  • Roman
  • Urdu

  • rukah jii huzuur ya
  • taa.iid ya iqraar ke li.e (kisii kii baat ke javaab me.n Khushaamad ke taur par ya ehatraaman kahte hain) bajaa farmaayaa, haazir hu.a,darust hai

English meaning of jii-huzuur

Adjective

  • for endorsement, Ok Sir

जी-हुज़ूर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • समर्थन के लिए (किसी की बात के जवाब में ख़ुशामद करने के तौर पर या सम्मानपूर्वक कहते हैं) बजा फ़रमाया, उपस्थित हुआ, सही है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جی حُضُور

تائید یا اقرار کے لیے (کسی کی بات کے جواب میں خوشامد کے طور پر یا احتراماً کہتے ہیں) بجا فرمایا ،حاضر ہوا،درست ہے.

جی حُضُوری

جی حضور کہنا، انتہائی فرماں برداری، اشاروں پر چلنا، خوشامد درآمد

جی حُضُورْیا

انتہائی خوشامدی یا جی حضوری کرنے والا شخص.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی حُضُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی حُضُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone