تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی میں گَھر کَر جانا" کے متعقلہ نتائج

جی میں گَھر کَر جانا

رک: جی میں بیٹھنا.

جی کا جی میں رَہ جانا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

اَپْنے گَھر میں ہو جانا

(کسی لڑکی کی) شادی ہو جانا، بیاہا جانا.

ہَتھیلی میں جان رکھ کَر جانا

کوئی بہت ہی خطرناک مہم سر کرنے کے لیے جانا

ہَزاروں میں کام کَر جانا

کمال ہوشیاری دکھانا ، انتہائی چالاکی سے پیش آنا ۔

جی میں جَل جانا

غصہ کے باعث پیچ و تاب کھانا، حسد کرنا

دھار میں پَہُنچ کَر ڈُوب جانا

بہت کر کے پست ہمت ہو جانا (محاوراتِ ہندوستان).

جی میں گَھر کَرنا

رک: جی میں بیٹھنا.

کِیا اَور کَر نَہ جانا، میں ہوتی تو کَر دِکھاتی

کام انجام دیا مگر سلیقے سے نہیں کِیا، ہماری صلاح مانتے تو یہ نقصان نہ ہوتا

چار دِن میں گَھر کا گَھروا ہو جانا

چند روز میں سب کچھ ختم ہو جانا ، سب برباد ہو جانا .

ہاتھ میں قَلَم لے کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

ڈاڑْھ میں اَٹَک کَر رَہ جانا

بہت مُختصر ہونا، قلیل مِقدار میں ہونا

جی پینچ میں چَلا جانا

دل کا دام میں پھن٘سنا ، عاشق ہو جانا.

جی پَھڑَک کَر نِکَل جانا

دم نکل جانا مر جانا، بے جان ہو جانا.

چھاتی میں گُھونسا مار کَر رَہ جانا

افسوس کر کے بیٹھ رہنا، کلیجہ مسوس کر رہ جانا، رنج و غم جھیلنا اور اف نہ کرنا

گَھر میں قَدَم جانا

مکان میں داخل ہونا

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہ جانا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

مُنہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ جانا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

ہاتھ میں قَلَم پَکَڑ کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

ہَوا میں مُعَلَّق ہو کَر رَہ جانا

کہیں کا نہ رہنا ۔

ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا

۔ لکھتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑجانا۔

کھیل تَک اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

اُڑ کَر مُنھ میں دانَہ نَہ جانا

کچھ نا کھانا ، بھوکا ہونا ، بے غذا رہنا ، بلکل نہ کھانا.

جِی مِیں کَھپ جانا

دل پر اثر کرنا، بہت پسند آنا

دِل میں گَھر کَرْ جانا

رسائی ہوجانا، محبت ہوجانا

دُنْیا میں نام کَر جانا

کوئی اچھا کام کرکے یادگار چھوڑ جانا

گَھر چھوڑْ کَر نِکَل جانا

آوارہ ہوجانا ، بے ٹھکانا ہوجانا ، مارا مارا پھرنا

مُنہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ جانا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

کھیل کا دانَہ اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

رک : کِھیل اُڑ کر من٘ہ میں نہ جانا .

مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

لاکھ کا گَھر خاک میں مِل جانا

تباہ ہونا ، برباد ہونا ، اُجڑ جانا.

آرمِی چھوڑ کَر سِیاسَت میں چَلے جانا

اُستادی چھوڑ کَر کھیل کے مَیدان میں آ جانا

گَھر میں رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے، مُونڈ مُنڈا کَر جوگی بَھئے

مفت کی بدنامی اٹھائی

اردو، انگلش اور ہندی میں جی میں گَھر کَر جانا کے معانیدیکھیے

جی میں گَھر کَر جانا

jii me.n ghar kar jaanaaजी में घर कर जाना

جی میں گَھر کَر جانا کے اردو معانی

  • رک: جی میں بیٹھنا.

जी में घर कर जाना के हिंदी अर्थ

  • रुक: जी में बैठना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی میں گَھر کَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی میں گَھر کَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words