تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاڑْھ میں اَٹَک کَر رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

ڈاڑْھ میں اَٹَک کَر رَہ جانا

بہت مُختصر ہونا، قلیل مِقدار میں ہونا

ہاتھ میں قَلَم لے کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

چھاتی میں گُھونسا مار کَر رَہ جانا

افسوس کر کے بیٹھ رہنا، کلیجہ مسوس کر رہ جانا، رنج و غم جھیلنا اور اف نہ کرنا

ہاتھ میں قَلَم پَکَڑ کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

ہَوا میں مُعَلَّق ہو کَر رَہ جانا

کہیں کا نہ رہنا ۔

ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا

۔ لکھتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاڑْھ میں اَٹَک کَر رَہ جانا کے معانیدیکھیے

ڈاڑْھ میں اَٹَک کَر رَہ جانا

Daa.Dh me.n aTak kar rah jaanaaडाढ़ में अटक कर रह जाना

اصل: ہندی

محاورہ

ڈاڑْھ میں اَٹَک کَر رَہ جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بہت مُختصر ہونا، قلیل مِقدار میں ہونا

डाढ़ में अटक कर रह जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बहुत संक्षेप में होना, थोड़ी मात्रा में में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاڑْھ میں اَٹَک کَر رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاڑْھ میں اَٹَک کَر رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words