تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر میں قَدَم جانا" کے متعقلہ نتائج

گَھر میں قَدَم جانا

مکان میں داخل ہونا

اَپْنے گَھر میں ہو جانا

(کسی لڑکی کی) شادی ہو جانا، بیاہا جانا.

چار دِن میں گَھر کا گَھروا ہو جانا

چند روز میں سب کچھ ختم ہو جانا ، سب برباد ہو جانا .

جی میں گَھر کَر جانا

رک: جی میں بیٹھنا.

دِل میں گَھر کَرْ جانا

رسائی ہوجانا، محبت ہوجانا

لاکھ کا گَھر خاک میں مِل جانا

تباہ ہونا ، برباد ہونا ، اُجڑ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر میں قَدَم جانا کے معانیدیکھیے

گَھر میں قَدَم جانا

ghar me.n qadam jaanaaघर में क़दम जाना

محاورہ

گَھر میں قَدَم جانا کے اردو معانی

  • مکان میں داخل ہونا

घर में क़दम जाना के हिंदी अर्थ

  • मकान में दाख़िल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر میں قَدَم جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر میں قَدَم جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words