تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُڑ کَر مُنھ میں دانَہ نَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

اُڑ کَر مُنھ میں دانَہ نَہ جانا

کچھ نا کھانا ، بھوکا ہونا ، بے غذا رہنا ، بلکل نہ کھانا.

کھیل کا دانَہ اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

رک : کِھیل اُڑ کر من٘ہ میں نہ جانا .

کھیل تَک اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

get nothing to eat

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہ جانا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

مُنہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ جانا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

اُڑ کے دانَہ بھی مُنْہ میں نَہ جانا

be hungry, be starved

مُنہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ جانا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُڑ کَر مُنھ میں دانَہ نَہ جانا کے معانیدیکھیے

اُڑ کَر مُنھ میں دانَہ نَہ جانا

u.D kar mu.nh me.n daana na jaanaaउड़ कर मुँह में दाना न जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اُڑ کَر مُنھ میں دانَہ نَہ جانا کے اردو معانی

  • کچھ نا کھانا ، بھوکا ہونا ، بے غذا رہنا ، بلکل نہ کھانا.

Urdu meaning of u.D kar mu.nh me.n daana na jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kuchh na khaanaa, bhuuka honaa, be Gizaa rahnaa, bilkul na khaanaa

उड़ कर मुँह में दाना न जाना के हिंदी अर्थ

  • कुछ ना खाना, भूका होना, बे ग़िज़ा रहना, बिल्कुल ना खाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُڑ کَر مُنھ میں دانَہ نَہ جانا

کچھ نا کھانا ، بھوکا ہونا ، بے غذا رہنا ، بلکل نہ کھانا.

کھیل کا دانَہ اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

رک : کِھیل اُڑ کر من٘ہ میں نہ جانا .

کھیل تَک اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

get nothing to eat

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہ جانا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

مُنہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ جانا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

اُڑ کے دانَہ بھی مُنْہ میں نَہ جانا

be hungry, be starved

مُنہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ جانا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُڑ کَر مُنھ میں دانَہ نَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُڑ کَر مُنھ میں دانَہ نَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone