تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

مُنہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ جانا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہ جانا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

مُنہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ جانا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

اُڑ کَر مُنھ میں دانَہ نَہ جانا

کچھ نا کھانا ، بھوکا ہونا ، بے غذا رہنا ، بلکل نہ کھانا.

کھیل کا دانَہ اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

رک : کِھیل اُڑ کر من٘ہ میں نہ جانا .

کِھیل اُڑ کَر مُنہ میں نَہ پَہُنچْنا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

مُنہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ پَڑنا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

مُنہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ پَہُنچْنا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا کے معانیدیکھیے

مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

mu.nh me.n u.D kar khiil kaa daana na jaanaaमुँह में उड़ कर खील का दाना न जाना

محاورہ

مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا کے اردو معانی

  • بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

मुँह में उड़ कर खील का दाना न जाना के हिंदी अर्थ

  • पूरी तरह निराहार होना, कुछ भी न खाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words